نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مہنگائی کا علاج ، کرے کون؟

    مہنگائی کا علاج ، کرے کون؟ ڈاکٹر مجاہد منصوری 06 دسمبر ، 2019 آج کی ہی نہیں، اس سے پہلے کی بھی کم و بیش تمام ہی حکومتوں کی حکمرانی (گورننس) کا بڑا روگ یہ ہے کہ وہ عوام کو مختلف النوع کتنے ہی ریلیف دینے اور ان کی زندگی میں اک اچھے بھلے فیصد کے ساتھ آسانی پیدا کرنے کے جو اقدامات کرتی رہیں، وہ...
  2. جاسم محمد

    ’پاکستان سائنس کلب‘ میں سائنس پڑھائی نہیں سکھائی جاتی ہے

    ’پاکستان سائنس کلب‘ میں سائنس پڑھائی نہیں سکھائی جاتی ہے کریم الاسلام بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی ایک گھنٹہ پہلے کراچی کا سائنس کلب جہاں بچے عملی تجربے کر کے سیکھتے ہیں عبدالرؤف کو بچپن ہی سے چاند پر جانے کا شوق تھا۔ پچیس سال پہلے سیالکوٹ کے ایک چھوٹے سے گاؤں ہرناہ میں ایسا سوچنا کسی...
  3. جاسم محمد

    کرتارپور: ایک قدیم مذموم منصوبہ اور شورش کاشمیری کی پیش گوئی

    کرتارپور: ایک قدیم مذموم منصوبہ اور شورش کاشمیری کی پیش گوئی 04/12/2019 اویس حفیظ جب سے کرتارپور راہداری کا افتتاح ہوا ہے، اس حوالے سے پھیلائے جانے والی ”مصدقہ“ افواہوں میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ پہلے یہ تاثر عام کیا گیا کہ یہ راہداری قادیانیوں کے لیے بنائی جا رہی ہے۔ پھر چند ایک علمائے...
  4. جاسم محمد

    کراچی میں 12 ہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز

    کراچی میں 12 ہویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز کراچی میں بارھویں عالمی اردو کانفرنس کا آغاز ہوگیا ، 4 روزہ کانفرنس کا افتتاح وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کیا۔ بھارت سے شمیم حنفی اور برطانیہ سے رضا علی عابدی بھی آئے، اندرون ملک سے نامی گرامی ادیب بھی پہنچے، اردو کے ساتھ ساتھ پنجابی، سندھی،...
  5. جاسم محمد

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں

    گوگل کا اہم ترین عہدہ چھوڑ کر تانیہ ایدرس ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ بن گئیں ویب ڈیسک 45 منٹ پہلے ملک کی خدمت کرنا چاہتی ہوں، تانیہ ایدرس اسلام آباد: گوگل سنگاپور میں سینئر ترین عہدے پر فائز پاکستانی ماہر تانیہ ایدرس نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خدمت کرنا چاہتی ہیں اور اسی بنا پر وہ ملک میں سکونت...
  6. جاسم محمد

    میری پوری توجہ معیشت مستحکم کرنے پر ہے، وزیراعظم

    میری پوری توجہ معیشت مستحکم کرنے پر ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک جمعرات 5 دسمبر 2019 ای گورننس کرپشن ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میری پوری توجہ معیشت مستحکم کرنے پر ہے اور ہماری حکومت نے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر قابو پا لیا ہے۔ اسلام آباد میں...
  7. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا

    پی ٹی آئی حکومت نے 10 ارب ڈالر سے زائد کا قرضہ لیا ویب ڈیسک بدھ 4 دسمبر 2019 پہلے سال مجموعی سرکاری قرضے میں 9 اعشاریہ 3 کھرب روپے کا اضافہ ہوا، حماد اظہر۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر برائے اقتصادی امور حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے مختلف ممالک و اداروں سے 10 ارب ڈالر سے زائد...
  8. جاسم محمد

    مہنگائی کا 9 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کچن آئٹمز کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ

    مہنگائی کا 9 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، کچن آئٹمز کی قیمتوں میں 16.53 فیصد اضافہ شہباز رانا 7 منٹ پہلے نومبر میں افراط زر12.7 فیصد تک پہنچ گیا، وفاقی ادارہ شماریات۔ فوٹو : فائل اسلام آباد: پاکستان میں مہنگائی نے 9سالہ ریکارڈ توڑ دیا، نومبر میں افراط زر کی شرح 12.7 فیصد تک پہنچ گئی جو کم وبیش نو...
  9. جاسم محمد

    پاکستان میں دو صیہونی ایجنٹ دریافت ہو گئے

    پاکستان میں دو صیہونی ایجنٹ دریافت ہو گئے 02/12/2019 ابو نائل پاکستان کے بہت سے مسائل میں سے ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ جب کسی کو بغیر کسی ثبوت کے برا بھلا کہنا ہو تو اسے انگریزوں کا وفادار یا امریکہ کا پٹھو یا صیہونی ایجنٹ قرار دے دیا جاتا ہے۔ جس کسی نے کسی محنت کے بغیر ایک سنسنی خیز انکشاف کا...
  10. جاسم محمد

    یہ چینی ماڈل کیا ہے؟

    یہ چینی ماڈل کیا ہے؟ (مکمل کالم) 04/12/2019 یاسر پیرزادہ دنیا میں تقریباً دو سو سے زائد ملک ہیں، ان ملکوں میں حکمرانی کے پانچ قسم کے ماڈل رائج ہیں، جمہوریت، بادشاہت، آمریت، یک جماعتی نظام اور ہائبرڈ جمہوریت۔ جس جمہوریت پر ہم صبح شام تبرّا کرتے ہیں وہ امریکہ، برطانیہ، نیوزی لینڈ، ناورے،...
  11. جاسم محمد

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020 طے پا گیا

    پاکستان اور سعودی عرب کے مابین حج معاہدہ 2020 طے پا گیا ویب ڈیسک بدھ 4 دسمبر 2019 معاہدے کے تحت آئندہ حج کے موقع پر 2 لاکھ پاکستانی فریضہ حج ادا کریں گے۔ فوٹو: فائل اسلام آباد / ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے مابین طے ہونے والے معاہدے کے مطابق آئندہ سال 2 لاکھ پاکستانی حج کا فریضہ ادا کریں...
  12. جاسم محمد

    بشیر میمن غیر قانونی احکامات کیخلاف مزاحمت کی علامت

    بشیر میمن غیر قانونی احکامات کیخلاف مزاحمت کی علامت 03 دسمبر ، 2019 اسلام آباد (عمر چیمہ) بشیر احمد میمن اور حکومت کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے درمیان کشیدہ تعلقات کی وجہ سے اول الذکر کو ڈی جی ایف آئی اے عہدے سے ہٹائے جانے کے دن ہی ان کے استعفے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بظاہر یہ اس بات پر...
  13. جاسم محمد

    سرگودھا میں 20 افراد کا قتل؛ جعلی پیر اور ساتھیوں کو 27،27 بار سزائے موت کا حکم

    سرگودھا میں 20 افراد کا قتل؛ جعلی پیر اور ساتھیوں کو 27،27 بار سزائے موت کا حکم ویب ڈیسک منگل 3 دسمبر 2019 عدالت نے مجرموں کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم دیا . فوٹو : فائل سرگودھا کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 20 افراد کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی مجرم اور اس کے ساتھیوں...
  14. جاسم محمد

    جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلئے بہتر ہے، شہباز شریف

    جتنی جلدی ان ہاؤس تبدیلی لائی جائے قوم کیلئے بہتر ہے، شہباز شریف ویب ڈیسک بدھ 4 دسمبر 2019 عمران نیازی اور نیب گٹھ جوڑ نے میرے اثاثے منجمد کیے، شہباز شریف لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان اور نیب گٹھ جوڑ میں کوئی شک نہیں رہا، انہوں نے میرے اثاثے منجمد کیے۔ لندن...
  15. جاسم محمد

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف

    مجھ پر بنائے کیسز میں میرے ساتھ زیادتی کی جارہی ہے، پرویز مشرف ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے کمیشن میرا بیان ریکارڈ کرلے تو عدالت میں میرے وکیل کی بات بھی سنی جائے، سابق صدر۔ فوٹو: اسکرین گریب دبئی: سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ آئین شکنی کیس بے بنیاد ہے مجھ سے زیادتی ہورہی ہے انصاف کا تقاضا پورا...
  16. جاسم محمد

    معاشی ٹیم ملکی معیشت کو درست سمت پر لے آئی، وزیراعظم

    معاشی ٹیم ملکی معیشت کو درست سمت پر لے آئی، وزیراعظم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے عالمی اداروں کی جانب سے پاکستانی معیشت سے متعلق مثبت رپورٹس آرہی ہیں، وزیراعظم، فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو ملکی معیشت سے متعلق مزید اچھی خبریں ملیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق...
  17. جاسم محمد

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا 03 د سمبر ، 2019 برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی(این سی اے) نے پاکستان کی بڑی کاروباری شخصیت ملک ریاض حسین کے منجمد اکاؤنٹس کی تحقیقات کی تصفیے کے لیے 19 کروڑ پاؤنڈز کی پیش کش قبول کر لی ہے۔ برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے اعلامیے کے مطابق ’این...
  18. جاسم محمد

    'بوائے فرینڈ' سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی کی پاکستان میں فرار کی کوشش

    پاکستان 03 دسمبر ، 2019 روزنامہ جنگ 'بوائے فرینڈ' سے ملنے کرتارپور آئی سکھ لڑکی کی پاکستان میں فرار کی کوشش — کرتارپور گوردوارہ لاہور: پاکستان نے کرتار پور راہداری سے گوردوارہ درشن کے لئے آنے والی سکھ لڑکی کی پاکستانی علاقے میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔ اس واقعے کے بعد پورے علاقے میں...
  19. جاسم محمد

    الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق

    الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے کل قومی اسمبلی اجلاس سے قبل نئے ممبران کے ناموں کا اعلان کردیا جائے گا، شیریں مزاری اسلام آباد: ایک سال بعد الیکشن کمیشن کے 2 ارکان کی تقرری پر حکومت اور اپوزیشن میں اہم پیش رفت ہوگئی ہے اور حکومت کو بلوچستان...
  20. جاسم محمد

    دانت صاف رکھیے... تاکہ دل محفوظ رہے، ماہرین

    دانت صاف رکھیے... تاکہ دل محفوظ رہے، ماہرین ویب ڈیسک منگل 3 دسمبر 2019 روزانہ تین یا زیادہ مرتبہ دانت صاف کرنے سے دل کے دورے کا امکان بھی نمایاں طور پر کم ہوگیا۔ (فوٹو: فائل) سیول: جنوبی کوریا میں ڈیڑھ لاکھ سے زیادہ افراد پر تقریباً بارہ سال تک جاری رہنے والے ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ...
Top