نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان دنیا کے 5 ویں ’بااثر ترین‘ عالمی رہنما

    وزیراعظم عمران خان دنیا کے 5 ویں ’بااثر ترین‘ عالمی رہنما وزیراعظم عمران خان نے مقبولیت میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا — فوٹو:فائل وزیراعظم عمران خان دنیا کے 5 ویں بااثر ترین عالمی رہنما بن گئے۔ وزیراعظم عمران خان نے مقبولیت میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو بھی...
  2. جاسم محمد

    ایپل میک پرو: 65 ہزار ڈالر کے کمپیوٹر میں ایسا کیا خاص ہے؟

    ایپل میک پرو: 65 ہزار ڈالر کے کمپیوٹر میں ایسا کیا خاص ہے؟ 12 دسمبر 2019 تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES Image captionیہ کمپیوٹر 18 کلوگرام وزنی ٹاور کیسنگ میں پیش کیا گیا ہے ایپل کا نیا میک پرو کمپیوٹر یقیناً ای میلز بھیجنے یا یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے لیکن ان...
  3. جاسم محمد

    برطانیہ: 15 سالہ ’ریاضی دان‘ سب سے کم عمر پی ایچ ڈی سکالر بننے کی راہ پر گامزن

    برطانیہ: 15 سالہ ’ریاضی دان‘ سب سے کم عمر پی ایچ ڈی سکالر بننے کی راہ پر گامزن 12 دسمبر 2019 ساؤتھ کوئینز فیری سے تعلق رکھنے والے ایک 15 سالہ لڑکے کو برطانیہ کی سب سے معروف یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹریٹ (پی ایچ ڈی) کی تعلیم حاصل کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔ وانگ پوک لو، جنھیں پوک کے نام سے جانا...
  4. جاسم محمد

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی

    اسلامک یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی ویب ڈیسک 23 منٹ پہلے تصادم سے نمٹنے کے لیے رینجرز کو طلب کرلیا گیا (فوٹو: فائل) اسلام آباد: انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی میں دو طلبا تنظیموں کے درمیان تصادم کے باعث ایک طالب علم جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے، رینجرز نے...
  5. جاسم محمد

    احمدیوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو اپنے ایمان کی صفائی دینا پڑ گئی

    احمدیوں کے حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر اسسٹنٹ کمشنر اٹک کو اپنے ایمان کی صفائی دینا پڑ گئی نیا دور 5 گھنٹے ago اسسٹنٹ کمشنر اٹک جنت حسین نیکوکارا کا احمدیوں کو برابر کے حقوق دینے کی تلقین کرنا مہنگا پڑ گیا۔ جنت حسین نے انسانی حقوق کے حوالے سے منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے باہمی اتحاد...
  6. جاسم محمد

    حکومت نے پنشن میں اضافہ کر دیا

    حکومت نے پنشن میں اضافہ کر دیا اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) پنشنرز کی پنشن میں 2 ہزار روپے اضافے کا اعلان کر دیا ہے . ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن کے زیر اہتمام تقریب سے زلفی بخاری نے خطاب کرتے ہوئے کہا...
  7. جاسم محمد

    ہندو بالادستی کے ایجنڈے میں پاکستان کو دھمکیوں کے سنگین نتائج ہوں گے: وزیر اعظم

    ہندو بالادستی کے ایجنڈے میں پاکستان کو دھمکیوں کے سنگین نتائج ہوں گے: وزیر اعظم وزیر اعظم پاکستان عمران خان—فیس بک فوٹو اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بھارت کی جانب سے انتہا پسندانہ اقدامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت میں بھارت ہندو بالادستی کے ایجنڈےکی طرف جا...
  8. جاسم محمد

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ

    لاہور میں وکلاء کا امراض قلب کے اسپتال پر حملہ، آپریشن تھیٹر میں توڑ پھوڑ ویب ڈیسک 40 منٹ پہلے وکلا کی توڑ پھوڑ کے بعد اسپتال کا عملہ اور ڈاکٹرز جان بچانے کے لیے باہرنکل گئے۔ فوٹو : سوشل میڈیا لاہور: وکلاء نے لاہور میں امراض قلب کے اسپتال پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر دھاوا بول دیا اور...
  9. جاسم محمد

    میرے پاس تم ہو”گیم آف تھرونز”کو پیچھےچھوڑگیا

    میرے پاس تم ہو”گیم آف تھرونز”کو پیچھےچھوڑگیا Samaa Digital معروف مصنف خلیل الرحمان قمرکا تحریرکردہ ڈرامہ ” میرے پاس تم ہو ” مقبولیت کے نئے ریکارڈز قائم کرنے لگا۔ فلموں اور ویب سیریز کے لئے مشہور آن لائن انفارمیشن ڈیٹا بیس ” آئی ایم ڈی بی ” کی درجہ بندی میں ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی ریٹنگ 9.9 ہے۔...
  10. جاسم محمد

    اپوزیشن کا یو ٹرن

    اپوزیشن کا یو ٹرن ارشد وحید چوہدری DECEMBER 11, 2019 اپوزیشن جماعتیں وزیراعظم عمران خان پہ یوٹرن لینے کا الزام عائد کرتی ہیں لیکن جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے اپوزیشن خود یوٹرن لیتی دکھائی دیتی ہے۔ کل تک اپوزیشن جماعتوں نے ملک میں فوری نئے انتخابات کرانے کا ڈھول پیٹنا شروع کیا ہوا تھا لیکن...
  11. جاسم محمد

    روس کا 64 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا، 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا خواہشمند

    روس کا 64 رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا، 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا خواہشمند ویب ڈیسک بدھ 11 دسمبر 2019 روسی کمپنی پاکستان اسٹیل میں 1 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کر سکتی ہے، ذرائع۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: روسی کمپنیوں نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کردی۔ ایکسپریس...
  12. جاسم محمد

    امریکا نے راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں

    امریکا نے راؤ انوار کو بلیک لسٹ قرار دیتے ہوئے پابندیاں عائد کردیں ویب ڈیسک بدھ 11 دسمبر 2019 انسانی حقوق کے عالمی دن پر دنیا بھر سے 18 افراد کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے (فوٹو: فائل) واشنگٹن: امریکا نے پاکستان میں درجنوں مشکوک پولیس مقابلوں کے مرکزی کردار ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو بلیک لسٹ...
  13. جاسم محمد

    مان لیں بھائی کہ آپ یہیں کے ہی ہیں

    مان لیں بھائی کہ آپ یہیں کے ہی ہیں 10/12/2019 وسعت اللہ خان یہودی بھلے کسی بھی ملک میں رہتا ہو پہلے یہودی ہے پھر کچھ اور۔اس لیے دنیا کے کسی کونے سے جو بھی یہودی چاہے اپنی غیر اسرائیلی شناخت سمیت اسرائیل میں آباد ہوسکتا ہے۔آ کے پھر جا سکتا ہے اور پھر آسکتا ہے۔ کم وبیش یہی حال عربوں کا...
  14. جاسم محمد

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟ 08/12/2019 ڈاکٹر خالد سہیل پچھلی چند دہائیوں میں جب بھی میں نے مختلف مکاتبِ فکر کے مردوں اور عورتوں سے ڈارون کے نظریہِ ارتقا کے بارے میں تبادلہِ خیال کیا تو مجھے یہ جان کر حیرانی ہوئی کہ ان میں سے اکثر نے یا تو اس نظریے کو سنجیدگی سے پڑھا ہی نہیں تھا اور اگر...
  15. جاسم محمد

    اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس کا آزمائشی بنیادوں پرآغاز

    اورنج لائن میٹرو ٹرین سروس کا آزمائشی بنیادوں پرآغاز ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے اورنج لائن میٹرو ٹرین روٹ کے 26 اسٹیشنز پر 2000 سے زائد پولیس افسران اور جوان ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔ فوٹو: فائل لاہور: پاکستان کی پہلی الیکٹرک ٹرانسپورٹ اورنج لائن میٹروٹرین نے اپنے پورے روٹ پر آزمائشی سفر کا آغاز...
  16. جاسم محمد

    امریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف

    امریکا نے افغان جنگ سے متعلق حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات میں انکشاف ایکسپریس ٹریبیون رپورٹ منگل 10 دسمبر 2019 عوام کو جنگ کی بہترین تصویر دکھانے ڈیٹا تبدیل کرتے تھے، باب کراؤلی، ہم افغانستان کی بنیادی سوجھ بوجھ سے ہی عاری تھے، جنرل ڈگلس لیوٹ (فوٹو: فائل) واشنگٹن: امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ...
  17. جاسم محمد

    ہم ہیں شیخ چلی!!

    ہم ہیں شیخ چلی!! سہیل وڑائچ وزیراعظم عمران خان— فیس بک فوٹو برا نہ مانیں تو کہہ دوں کہ تضادستان کے جسدِ قومی میں کوئی ایسا نفسیاتی الجھاؤ موجود ہے جس کی وجہ سے سب سے اونچا چلانے والا، ڈینگیں مارنے والا اور حقیقت سے آنکھیں چرانے والا شیخ چلی ہماری ذاتوں کا حصہ بن چکا ہے۔ ہمارے اندر بیٹھا یہ...
  18. جاسم محمد

    ایک تازہ ہوا کا جھونکا

    ایک تازہ ہوا کا جھونکا ڈاکٹرمجاہد منصوری 10 دسمبر ، 2019 فوٹو: فائل ممالک کی اقتصادی صورتحال کی مانیٹرنگ کرکے ان کی درجہ بندی کرنے والے عالمی ادارے ’’موڈیز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اپنے اقتصادی بحران کی بدترین شکل، جس میں قومی اثاثے گروی رکھنے کی نوبت آ ہی نہیں گئی تھی، ملکی معیشت...
  19. جاسم محمد

    فیس بک نے کشمیر مارچ سے قبل جماعت اسلامی کے پیجز بلاک کردیے

    فیس بک نے کشمیر مارچ سے قبل جماعت اسلامی کے پیجز بلاک کردیے ڈان اخبار | ویب ڈیسک10 دسمبر 2019 رپورٹ کے مطابق ترجمان جماعت اسلامی نے کہا کہ اسلام آباد میں 22 دسمبر کو ان کا کشمیر مارچ شیڈول ہے لیکن اس سے قبل ہی فیس بک نے پیجز کو بلاک کردیا۔ ترجمان نے مزید کہا کہ فیس بک انتظامیہ نے بغیر کسی...
Top