نوکری کی خاطر قربانی
30/11/2019 عمار مسعود
میں ایک دو نہیں ایسے بے شمار صحافیوں کو جانتا ہوں کہ جو سچ کہنے کے جرم میں گذشتہ چند سالوں میں بے روزگار ہوئے۔ انہیں نوکریوں سے بہیمانہ طریقوں سے نکال دیا گیا۔ ان کے لئے اخبارات اور چینلز کے دروازے بند کر دیے گئے۔ مگر یہ اپنی حق گوئی کی سرشت سے...