نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے کابینہ کی اکثریت نے آرمی چیف کی توسیع پر کوئی رائے نہیں دی، وزیراعظم کو آرمی چیف تعینات کرنے کا اختیارنہیں، چیف جسٹس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع...
  2. جاسم محمد

    مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقرر

    مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کی حکومتی درخواست سماعت کیلیے مقرر ویب ڈیسک پير 25 نومبر 2019 خصوصی عدالت کا غداری کیس کا فیصلہ محفوظ کرنے کا حکم نامہ معطل کیا جائے، درخواست ۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: ہائی کورٹ نے حکومت کی درخواست پر سابق صدر پرویز مشرف غداری کیس کا فیصلہ روکنے کے لیے لارجر بینچ...
  3. جاسم محمد

    مہاتیر محمد جیسی جرأت کون کرے؟

    مہاتیر محمد جیسی جرأت کون کرے؟ رؤوف کلاسرا اسد عمر دوبارہ وزیر بن گئے ہیں۔ اس بار منصوبہ بندی کی وزارت دی گئی ہے۔ ان کی ٹی وی پر پریس کانفرنس چل رہی تھی۔ مجھے ان کی ایک بات نے اپنی طرف متوجہ کر لیا۔ مجھے لگا یہ بات میں نے بیس سال پہلے بھی سنی تھی اور آج بھی سن رہا ہوں۔ وہی الفاظ، وہی کہانی...
  4. جاسم محمد

    حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ

    حکومت کے پاس نوکریاں دینے کیلیے پیسے نہیں، حفیظ شیخ مانیٹرنگ ڈیسک اتوار 24 نومبر 2019 دسمبر2020 تک گردشی قرضہ صفر پر لانے کے لیے کوشاں ہیں،مشیر خزانہ فوٹو: فائل اسلام آباد: مشیرخزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ تاجروں کے ساتھ مذاکرات میں معیشت کو دستاویزی شکل دینے پر اتفاق کیا گیا،...
  5. جاسم محمد

    مہنگائی نعمت ہے

    مہنگائی نعمت ہے جاوید چوہدری اتوار 24 نومبر 2019 ’’مہنگائی کتنی عظیم نعمت ہے اس کا اندازہ تم اس چھوٹے سے واقعے سے لگا لو‘ یہ پاکستان کے ایک ارب پتی تاجر کی کہانی ہے‘‘۔ انھوں نے غور سے میری طرف دیکھا اور اس کے بعد گویا ہوئے ’’یہ تاجر کبھی کسی دکان دار کے پاس ملازم تھا‘ دکان دار اسے دو ہزار...
  6. جاسم محمد

    پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ

    پانچ سال میں دنیا بھر میں گدھوں کی تعداد آدھی رہ جائیگی، رپورٹ ویب ڈیسک جمع۔ء 22 نومبر 2019 دنیا بھر میں موجود گدھوں کی تعداد 46 ملین کے لگ بھگ ہے، رپورٹ فوٹو:فائل بیجنگ: دنیا بھر سے گدھے کی کھالوں کی بڑی تعداد چین آنے کے باعث آئندہ 5 برس میں گدھوں کی موجودہ تعداد نصف رہ جائے گی۔ غیر ملکی...
  7. جاسم محمد

    پاکستان کو سی پیک سے متعلق چین سے سخت سوالات کرنے ہوں گے، امریکا

    پاکستان کو سی پیک سے متعلق چین سے سخت سوالات کرنے ہوں گے، امریکا اس منصوبے سے پاکستان کو کم چین کو زیادہ فائدہ ہے، امریکا نے پاکستان کو اس سے بہتر ماڈل کی پیشکش کی تھی، ایلس ویلز کا دعویٰ— فوٹو: فائل امریکا نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ چین مختلف ممالک کو ایسے معاہدے کرنے پر مجبور کررہا ہے جو...
  8. جاسم محمد

    پاکستانی سائنسدان کی ایجاد کردہ ایک اور دوا امریکا میں پیٹنٹ

    پاکستانی سائنسدان کی ایجاد کردہ ایک اور دوا امریکا میں پیٹنٹ طفیل احمد جمعہ۔ء 22 نومبر 2019 دوا ٹائیفائیڈ، ٹونسیلائٹس، گلے، پھیپھٹروں، گردوں، آنکھوں اور آنتوں کے انفیکشن کیلیے کارگر ہو گی۔ فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی سائنسدان ڈاکٹرنعیم الدین کنول کی سرتوڑ...
  9. جاسم محمد

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 22 نومبر 2019 ڈاکوؤں کو چھوڑنا ملک سے سب سے بڑی غداری ہوگی ،عمران خان فوٹو:فائل میانوالی: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کرسی بچانے نہیں تبدیلی لانے آیا ہوں، ملک میں تبدیلی اس لیے نہیں آتی...
  10. جاسم محمد

    ڈاکو گھر کے سامان کی بجائے دعائیں لے کر واپس چلے گئے

    ڈاکو گھر کے سامان کی بجائے دعائیں لے کر واپس چلے گئے 22 نومبر ، 2019 توصیف رضی ملک -اردو نیوز، کراچی کراچی میں گذشتہ چند ماہ سے راہزنی، ڈکیتی اور قتل کی وارداتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کراچی پولیس کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کرائم ریٹ، جس میں پاکستان فوج کے آپریشن کے بعد...
  11. جاسم محمد

    پے پال نے پاکستان آنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی

    پے پال نے پاکستان آنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی 22 نومبر ، 2019 وسیم عباسی -اردو نیوز، اسلام آباد حکومت کی طرف سے امریکہ جا کر آن لائن ادائیگیوں کا نظام چلانے والی بین الاقوامی کمپنی پے پال کو پاکستان آمد پر راضی کرنے کی کوششیں ناکام ہو گئی ہیں اور کمپنی نے حتمی طور پر حکومت کو بتا...
  12. جاسم محمد

    اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد

    اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر کرپشن کے الزام میں فرد جرم عائد اٹارنی جنرل کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم پر رشوت اور دھوکہ دہی کے تین الزامات میں فرد جرم عائد کی گئی ہے— فوٹو: فائل اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو پر کرپشن، دھوکہ دہی اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کی فرد جرم عائد...
  13. جاسم محمد

    اپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ

    اپوزیشن کی درخواست منظور؛ پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کی روزانہ سماعت کا فیصلہ ویب ڈیسک جمعرات 21 نومبر 2019 پی ٹی آئی کے خلاف درخواست منحرف رہنما اکبر ایس بابر نے 2014 میں دائر کی تھی فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور...
  14. جاسم محمد

    ’’میں تمہیں بہت رُلاؤں گا‘‘

    ’’میں تمہیں بہت رُلاؤں گا‘‘ حامد میر 21 نومبر ، 2019 پاکستان کی سیاست ایکشن اور سسپنس سے بھرپور فلم کی طرح ہم سب کو حیران و پریشان کئے ہوئے ہے۔ کچھ پتا نہیں چلتا کہ اس فلم کا ہیرو کون ہے اور ولن کون۔ کبھی ہیرو کے جذباتی ڈائیلاگ سن کر ہمیں ریاستِ مدینہ یاد آتی ہے لیکن جیسے ہی ہیرو یوٹرن مارتا...
  15. جاسم محمد

    پشاور بی آر ٹی : 6 ماہ میں صرف 6 فیصد کام وہ بھی غیر معیاری

    پشاور بی آر ٹی : 6 ماہ میں صرف 6 فیصد کام وہ بھی غیر معیاری پشاور بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبے میں گذشتہ 6 ماہ کے دوران صرف 6 فیصد کام ہوا کام بھی غیر معیاری ہونے کا انکشاف ہو ا ہے جس پر صوبائی حکومت نے بی آر ٹی پشاورکا ایشیائی ترقیاتی بینک ( اے ڈی بی) سے فرانزک آڈٹ کرانے کا فیصلہ کیا...
  16. جاسم محمد

    سعودی عرب میں لڑکوں کو چھیڑنے پر پاکستانی لڑکیاں گرفتار

    سعودی عرب میں لڑکوں کو چھیڑنے پر پاکستانی لڑکیاں گرفتار ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے پاکستانیوں نے لڑکی نے سعودی لڑکوں اور راہگیروں پر جملے کسے تھے۔ فوٹو : فائل جدہ: سعودی عرب میں لڑکوں سے چھیڑ چھاڑ کرنے والی 2 پاکستانی لڑکیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی اخبار عکاظ کے مطابق جدہ پولیس نے اسنیپ...
  17. جاسم محمد

    وہ گیا نواز شریف!

    وہ گیا نواز شریف! محمد حنیف صحافی و تجزیہ کار 20 نومبر 2019 ایک دفعہ ان گناہ گار آنکھوں نے یہ منظر دیکھا تھا کہ جلاوطنی سے نواز شریف واپس آنا چاہتے تھے۔ صحافیوں اور حواریوں سے بھرے جہاز میں لندن سے سوار ہوئے۔ ان کی آمد سے پہلے ہی سعودی خفیہ ایجنسی والے شہزادے اور ایک لبنانی وزیراعظم کے بیٹے...
  18. جاسم محمد

    روپے کی قدر مستحکم ہوگئی، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں چلاگیا، وزیراعظم

    بیرونی قرضے ملک کی ساکھ کیلیے ٹھیک نہیں،وزیراعظم ویب ڈیسک 26 منٹ پہلے روپے کی قدرمستحکم ہوگئی ہے اور سرمایہ کاری بڑھی ہے، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بیرونی قرضے ملکی وقار کیلیے ٹھیک نہیں لہذا ہمیں خود آگے بڑھنا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
  19. جاسم محمد

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس

    ہمیں طعنہ نہ دیں، نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی، چیف جسٹس ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے نوازشریف کے مقدمے میں ہائی کورٹ نے صرف جزویات طے کیں، چیف جسٹس - فوٹو: فائل اسلام آباد: چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے خود نوازشریف کو باہر جانے کی اجازت دی تھی،...
  20. جاسم محمد

    وجاہت مسعود سے اوریا مقبول تک، چند مشہور کالم نگاروں کا ذکر

    وجاہت مسعود سے اوریا مقبول تک، چند مشہور کالم نگاروں کا ذکر 19/11/2019 عدنان خان کاکڑ وجاہت مسعود۔ اعلی درجے کی زبان لکھتے ہیں۔ تلخ بات کو شوگر کوٹ کر کے کہنے کا ہنر رکھنے کا ہنر رکھتے۔ تحریر میں ایسے اشارے استعمال کرتے ہیں جن کا ریفرینس حالات حاضرہ اور تاریخ سے واقف افراد کے پاس ہوتا ہے اور...
Top