نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان

    'میرے پاس تم ہو' کی آخری قسط سینما گھروں میں بھی دکھانے کا اعلان انٹرٹینمنٹ ڈیسکاپ ڈیٹ 15 جنوری 2020 پوسٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے ڈرامے کا اختتام ہونے جارہا ہے اور اس کی آخری قسط اے آر وائے ڈیجیٹل کے ساتھ ساتھ سینما گھروں میں بھی نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ خیال رہے...
  2. جاسم محمد

    شہدا کیلئے منظور فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا فراڈ ہوا، نیب

    شہدا کیلئے منظور فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم میں اربوں روپے کا فراڈ ہوا، نیب ویب ڈیسک | نعیم سہوترااپ ڈیٹ 15 جنوری 2020 فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی کے خلاف نیب کی تحقیقات کا آغاز احتساب عدالت نے فضائیہ ہاؤسنگ اسکیم کراچی (ایف ایچ ایس کے) میں دھوکا دہی کی تحقیقات کے سلسلے میں زیر حراست 2 بلڈرز کے...
  3. جاسم محمد

    ملک بھر میں برف باری اور لینڈسلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز

    ملک بھر میں برف باری اور لینڈسلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز ملک بھر میں برف باری اور لینڈسلائیڈنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق آزاد کشمیرمیں برفانی تودے گرنے سے76، بلوچستان میں برف باری کے باعث مختلف...
  4. جاسم محمد

    عوام کی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے، وزیراعظم

    عوام کی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے تعمیرات کے شعبے کو صنعت قراردینے پرجلد از جلد عمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم: فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ انہیں مشکل مالی حالات کی وجہ سے عوام کی مشکلات کا بخوبی ادراک ہے۔ وزیرِاعظم عمران خان کی...
  5. جاسم محمد

    فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں ’بوٹ‘ ساتھ لے آئے

    فیصل واوڈا ٹی وی پروگرام میں ’بوٹ‘ ساتھ لے آئے ن لیگ نے لیٹ کر بوٹ کو عزت دی ہے ، بوٹ کو چوم کر عزت دی ہے، کوئی شرم اور حیا ہے؟ وفاقی وزیر فیصل واوڈا — فوٹو: سوشل میڈیا/ اسکرین گریب وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں ’بوٹ‘ ٹیبل پر رکھ کر اپوزیشن کو تنقید کا...
  6. جاسم محمد

    زمین پر سورج سے بھی زیادہ قدیم مادّے کی دریافت

    زمین پر سورج سے بھی زیادہ قدیم مادّے کی دریافت ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے یہ مادّہ 5 ارب سے 7 ارب سال قدیم ہے جبکہ سورج سمیت ہمارے پورے نظامِ شمسی کی اپنی عمر 4 ارب 60 کروڑ سال ہے۔ (فوٹو: فائل) شکاگو: امریکی سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے زمین پر قدیم ترین مادّہ دریافت کرلیا ہے جو 5 ارب...
  7. جاسم محمد

    خواجہ سراؤں کو کمپنی رجسٹریشن کی سہولت دے دی گئی

    خواجہ سراؤں کو کمپنی رجسٹریشن کی سہولت دے دی گئی ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے خواجہ سرا کسی بھی کمپنی میں ڈائریکٹر یا شئیر ہولڈر بن سکتے ہیں۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: ایس ای سی پی نے خواجہ سراؤں کو کمپنی رجسٹریشن کی سہولت دے دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹی اینڈ ایکسینچ کمیشن آف پاکستان (ایس ای...
  8. جاسم محمد

    سپریم کورٹ نے کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کا حکم معطل کردیا

    سپریم کورٹ نے کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کا حکم معطل کردیا ویب ڈیسک منگل 14 جنوری 2020 کرنل (ر) انعام پر آئی ایس آئی اور ایٹمی پروگرام کی جاسوسی کا الزام اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کرنل (ر) انعام الرحیم کی رہائی کا لاہور ہائی کورٹ کا حکم معطل کردیا۔ سپریم کورٹ میں کرنل (ر) انعام الرحیم...
  9. جاسم محمد

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان

    ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کا کابینہ سے علیحدگی کا اعلان ویب ڈیسک اتوار 12 جنوری 2020 حکومت سے تعاون برقرار رہے گا لیکن میں وزارت میں نہیں بیٹھوں گا،خالد مقبول صدیقی کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے وفاقی وزارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں میڈیا...
  10. جاسم محمد

    پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی

    پارلیمنٹ چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا ہوسکتا ہے، بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبکی ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے مقبوضہ کشمیر میں ہمیں عوام کی حمایت حاصل ہے، جنرل منوج موکنڈ نراوانے نئی دلی: بھارتی آرمی چیف جنرل منوج موکنڈ نراوانے نے گیدڑ بھبکی دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ اگر چاہے تو آزاد کشمیر بھی ہمارا...
  11. جاسم محمد

    چینی صدر کی جانب سے پروفیسر عطا الرحمن کیلیے چین کا اعلیٰ سائنٹیفک ایوارڈ

    چینی صدر کی جانب سے پروفیسر عطا الرحمن کیلیے چین کا اعلیٰ سائنٹیفک ایوارڈ اسٹاف رپورٹر 4 گھنٹے پہلے پروفیسر عطا الرحمن پہلے مسلم سائنسدان ہیں جن کو یہ ایوارڈ ان کی گراں قدر قومی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔ فوٹو: فائل کراچی: پاکستان کے معروف سائنسدان اور تعلیم دان پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمن کو...
  12. جاسم محمد

    آرمی چیف کی آسٹریلیا کو جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں تعاون کی پیشکش

    آرمی چیف کی آسٹریلیا کو جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں تعاون کی پیشکش ویب ڈیسک جمع۔ء 10 جنوری 2020 وائس ایڈمرل ڈیوڈ جانسٹن نے آسٹریلیا کے لئےنیک جذبات کےاظہار پر شکریہ ادا کیا، فوٹو: آئی ایس پی آر۔ راولپنڈی: سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے آسٹریلیا کو جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں...
  13. جاسم محمد

    زینب الرٹ سمیت 5 بل قومی اسمبلی سے منظور

    زینب الرٹ سمیت 5 بل قومی اسمبلی سے منظور ویب ڈیسک جمع۔ء 10 جنوری 2020 قومی اسمبلی اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے کا غیر معمولی مظاہرہ اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے 6 آرڈیننسز واپس لے لیے جبکہ ایوان نے 5 بلز کی کثرت رائے سے منظوری دے دی۔ اسپیکر اسد قیصر کی زیر...
  14. جاسم محمد

    کوئٹہ میں مسجد کے اندر دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 15 افراد شہید

    کوئٹہ میں مسجد کے اندر دھماکا، ڈی ایس پی سمیت 15 افراد شہید ویب ڈیسک جمع۔ء 10 جنوری 2020 مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوئے جب کہ 6 کی حالت تشویشناک ہے، ترجمان سول اسپتال۔ فوٹو : سوشل میڈیا کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن اسحاق آباد میں مسجد کے اندر دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی سمیت 15...
  15. جاسم محمد

    مبارکباد دوست کے 13 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    محفل پر دوست کے 13000 مراسلے مکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو اس سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے :)
  16. جاسم محمد

    پاکستان گھومنے والی کینیڈین ولاگر روزی گیبرائل نے اسلام قبول کر لیا

    پاکستان گھومنے والی کینیڈین ولاگر روزی گیبرائل نے اسلام قبول کر لیا Last Updated On 09 January,2020 08:02 pm لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے مختلف مقامات پر سیاحتی غرض سے گھومنی والی کینیڈین موٹر سائیکل سوار ولاگر روزی گیبرائل نے اسلام قبول کر لیا۔ یاد رہے کہ روزی گیبرائل دسمبر 2018 میں ہی...
  17. جاسم محمد

    پاکستان مشکل وقت سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم

    پاکستان مشکل وقت سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک 43 منٹ پہلے احساس پروگرام کے ذریعے لوگوں کو نیچے سے اوپر لائیں، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان مشکل وقت سے نکل کر استحکام کی جانب گامزن ہے اور کسی کی جنگ میں شریک نہیں ہوں گے۔ ہنرمند...
  18. جاسم محمد

    شہزادہ ہیری اورشہزادی میگھن مارکل کا شاہی خاندان سےعلیحدگی کا فیصل

    شہزادہ ہیری اورشہزادی میگھن مارکل کا شاہی خاندان سےعلیحدگی کا فیصلہ ویب ڈیسک 9 جنوری 2020 لندن: برطانوی شہزادے ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن مارکل نے شاہی خاندان سے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے برطانیہ سے منتقلی کا فیصلہ کرلیا۔ برطانوی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہی خاندان سے علیحدگی کے بعد...
  19. جاسم محمد

    مونال ریسٹورنٹ فوج نے لے لیا

    مونال ریسٹورنٹ فوج نے لے لیا افواج پاکستان کے ذیلی ادارے کا ایک صدی بعد 8603 ایکڑ زمین پر حق ملکیت کا دعویٰ، مونال انتظامیہ نے CDA کے بجائے پاکستان آرمی کو کرایہ دینا شروع کر دیا ہے۔ محمد اسد چوہدری / ڈیلی دی نیشن اسلام آباد: مارگلہ ہلز نیشنل پارک ایریا میں پاک فوج کی جانب سے زمین کی ملکیت کے...
  20. جاسم محمد

    پاکستان 10 بہترین سیاحتی ممالک میں شامل

    پاکستان 10 بہترین سیاحتی ممالک میں شامل ویب ڈیسک / احتشام بشیر 3 گھنٹے پہلے میگزین کا سیاحوں کو خیبرپختون خوا کے قدرتی نظارے دیکھنے کا مشورہ امریکی میگزین نے پاکستان کو سیاحتی ممالک کے بہترین دس ممالک میں شامل کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اور خیبر پختون خوا سیاحت کے لحاظ...
Top