06 جنوری ، 2020
ارشاد بھٹی
یہی ہے پاکستان کہانی!
فوٹو: فائل
2014، سانحہ ماڈل ٹاؤن کیخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین میں تصادم، اندھا دھند ڈنڈے مارتی پولیس کا مظاہرین کو گرفتار کرنا، درجنوں گرفتار، مظاہرین میں ملتان کا سلطان نامی شخص بھی، سلطان پر دہشت گردی کا پرچہ کٹا، تھانے، کچہریوں کے چکر...