نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف

    مانسہرہ: مدرسے میں بچے سے زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف نیا دور دسمبر 28, 2019 مانسہرہ میں بچے سے ہونے والی مبینہ زیادتی کے مرکزی ملزم شمس الدین کا سرکاری سکول کے استاد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس خبر کے سامنے آنے کے بعد محکمہ تعلیم بھی حرکت میں آ گیا ہے۔...
  2. جاسم محمد

    نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ کِس کِس کو ہوگا؟

    نیب ترمیمی آرڈیننس کا فائدہ کِس کِس کو ہوگا؟ اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی آرڈیننس صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے دستخط کے بعد نافذالعمل ہوگیا ہے اور اپوزیشن نے اس آرڈیننس کو یہ کہہ کر مسترد کردیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ساتھیوں کو فائدہ پہنچانے کیلئے یہ آرڈیننس...
  3. جاسم محمد

    ملک بھر میں گیس کا بحران شدید ، صنعتکاروں کا پیر سے احتجاج کا اعلان

    ملک بھر میں گیس کا بحران شدید ، صنعتکاروں کا پیر سے احتجاج کا اعلان ملک بھر میں گیس بحران شدت اختیار کرچکا ہے اور مختلف شہروں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث گھریلو اور کمرشل صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ گیس بحران نے شدت اختیار کر لی ہے اور کئی روز سے سی...
  4. جاسم محمد

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا

    چوہدری شوگر مل کیس؛ مالیاتی ماہرین نے کرپشن کا الجھا ہوا معاملہ سلجھانا شروع کردیا طالب فریدی اتوار 29 دسمبر 2019 نیب کے آڈٹ ماہرین نے چوہدری شوگر مل کے، فائدے، خسارے اور قرض کی تفصیلات حاصل کرلیں، ذرائع۔ فوٹو:فائل لاہور: خسارے میں جانے کے باوجود چوہدری شوگر مل کے شئیرز میں حیران کن حد تک...
  5. جاسم محمد

    دو چِپ کے درمیان کوانٹم ٹیلی پورٹیشن کا کامیاب تجربہ

    دو چِپ کے درمیان کوانٹم ٹیلی پورٹیشن کا کامیاب تجربہ ویب ڈیسک ہفتہ 28 دسمبر 2019 سائنسدانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے دو چپ کے درمیان کوانٹم ٹیلی پورٹیشن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ فوٹو: فائل برسٹل، برطانیہ: سائنس دانوں کی بین الاقوامی ٹیم نے کوانٹم ٹیلی پورٹیشن کا پہلا کامیاب تجربہ ایسی دو کمپیوٹر...
  6. جاسم محمد

    عوامی صحت سے متعلق پاکستانی اسٹارٹ اپ ’ڈاکٹہرز‘ نے بین الاقوامی اعزاز جیت لیا

    عوامی صحت سے متعلق پاکستانی اسٹارٹ اپ ’ڈاکٹہرز‘ نے بین الاقوامی اعزاز جیت لیا ویب ڈیسک ہفتہ 28 دسمبر 2019 ڈاکٹہرز کے شریک بانی ڈاکٹر اشعر حسن، ٹائیگر ایوارڈ کے ساتھ ۔ فوٹو: بشکریہ: ڈاکٹہرز فیس بک پیج ڈھاکہ: ٹیلی میڈیسن اور آئی سی ٹی کو استعمال کرتے ہوئے عوامی صحت کے مسائل حل کرنے اور نرسوں...
  7. جاسم محمد

    سوئزرلینڈ کے سائنسدانوں نے دھنک کے رنگ چاکلیٹ پر منتقل کردیئے

    سوئزرلینڈ کے سائنسدانوں نے دھنک کے رنگ چاکلیٹ پر منتقل کردیئے ویب ڈیسک ہفتہ 28 دسمبر 2019 سوئزر لینڈ کے ماہرین نے چاکلیٹ پر چمک کا اضافہ کرکے اسے دھنک کا رنگ دینے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے (فوٹو: اوڈٹی سیںٹرل) جنیوا: سوئزر لینڈ کے سائنس دانوں نے روایتی کتھئی رنگ کی چاکلیٹ کو قوسِ قزح کا خوبصورت...
  8. جاسم محمد

    تبدیلی کے عمل میں ہر جگہ مزاحمت کا سامنا ہے،وزیراعظم

    تبدیلی کے عمل میں ہر جگہ مزاحمت کا سامنا ہے،وزیراعظم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے دباؤ برداشت کریں گے لیکن اصلاحات سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، عمران خان فوٹو:فائل پشاور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کو تبدیلی کے عمل میں ہر جگہ مزاحمت کا سامنا ہے۔ پشاورمیں وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا...
  9. جاسم محمد

    پشاور میں شادی کی تقریب میں خواتین کی ویڈیوز بنانے پر دلہا قتل

    پشاور میں شادی کی تقریب میں خواتین کی ویڈیوز بنانے پر دلہا قتل ویب ڈیسک ہفتہ 28 دسمبر 2019 مقتول عابد کا آج ولیمہ تھا، پولیس۔ فوٹوفائل پشاور: پہاڑی پورہ کےعلاقے میں شادی کے دوران خواتین کی ویڈیو بنانے پردلہا کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔ پشاور کے علاقے تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود چغلپورہ میں...
  10. جاسم محمد

    پاکستان کا قرضہ کم ہوکر جی ڈی پی کا 84.7 فیصد ہوگیا، آئی ایم ایف

    پاکستان کا قرضہ کم ہوکر جی ڈی پی کا 84.7 فیصد ہوگیا، آئی ایم ایف ڈان اخباراپ ڈیٹ 28 دسمبر 2019 اسلام آباد: پاکستان کا حکومتی قرضہ (بشمول ضمانتی و انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کے قرض) جی ڈی پی کے 88 فیصد سے کم ہوکر 84.7 فیصد ہوگیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی...
  11. جاسم محمد

    مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے میڈیا کومافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت

    مریم اورنگزیب کی وزیراعظم کے میڈیا کومافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت ویب ڈیسک جمع۔ء 27 دسمبر 2019 پارلیمنٹ، روزگار، کاروبار اورروٹی بند کرنے والا میڈیا کو مافیا کہہ رہا ہے، مریم اورنگزیب فوٹو: فائل اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے وزیراعظم کے میڈیا کو مافیا کہنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے...
  12. جاسم محمد

    مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم

    مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے 2019 معاشی استحکام کا سال تھا اور 2020 ترقی کا سال ہوگا، وزیراعظم عمران خان کراچی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزرنے کے بعد ملک میں معاشی استحکام آگیا ہے، 2019 معاشی استحکام کا سال تھا اور 2020...
  13. جاسم محمد

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی

    قوم کی بیٹی ملالہ 21 ویں صدی کی مقبول ترین شخصیت بن گئی ویب ڈیسک 26 دسمبر 2019 واشنگٹن : دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کرنے والی پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسفزئی 21 ویں صدی کی دوسری دہائی میں دنیا کی مقبول ترین نوعمر لڑکی بن گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس جائزے میں اقوام...
  14. جاسم محمد

    سعودی عرب میں شادی کی کم سے کم عمر مقرر

    سعودی عرب میں شادی کی کم سے کم عمر مقرر ویب ڈیسک 24 دسمبر 2019 ریاض: سعودی عرب کے وزارت انصاف نے شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر کرتے ہوئے نکاح خواہان کو پابند کیا ہے کہ وہ نکاح سے قبل عمر کی تصدیق کریں بصورت دیگر اُن کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی...
  15. جاسم محمد

    2020 کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے مشکل سال ہوگا،وزیراعظم

    2020 کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے مشکل سال ہوگا،وزیراعظم ویب ڈیسک جمعرات 26 دسمبر 2019 ملک میں تبدیلی اور اصلاحات لانا آسان کام نہیں، وزیر اعظم فوٹو: فائل پنڈدادن خان: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپٹ نظام سے فائدہ اٹھانے والے مافیا کے لیے 2020 مشکل سال ہوگا۔ پنڈدادن خان...
  16. جاسم محمد

    مزارات کے گدی نشینوں کی پولیٹیکل اکانومی

    مزارات کے گدی نشینوں کی پولیٹیکل اکانومی 24/12/2019 اکمل سومرو نوآبادیاتی عہد کی فلسفیانہ بنیادیں تقسیم ہند کی سات دہائیوں بعد بھی سماج میں پیوست ہیں، برطانوی نوآبادکاروں نے طاقت کے جن تصورات کو یہاں کے معاشرے میں رائج کیا وہ مابعد نوآبادیاتی عہد میں بھی نافذ ہیں۔ برطانوی استعمار نے 1857 ء...
  17. جاسم محمد

    ایل او سی: بھارتی اشتعال انگیزی سے پاک فوج کے 2 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک

    ایل او سی: بھارتی اشتعال انگیزی سے پاک فوج کے 2 جوان شہید، جوابی کارروائی میں 3 بھارتی فوجی ہلاک پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاکستان نے 3 بھارتی فوجیوں کو...
  18. جاسم محمد

    دماغ کا ایسا حیرت انگیز میکنزم جس کا انکشاف پہلی بار ہوا

    دماغ کا ایسا حیرت انگیز میکنزم جس کا انکشاف پہلی بار ہوا ویب ڈیسک24 دسمبر 2019 یہ دعویٰ ایک تحقیق میں سامنے آیا جس میں دریافت کیا گیا کہ دماغ ایسی ڈھال کا کام کرتا ہے جو لوگوں کو موت کے خوف سے دور رکھتا ہے اور وہ دنیا سے چلے جانے کو صرف دوسرے افراد کو پیش آنے والے واقعے کو طور پر دکھاتا ہے۔...
  19. جاسم محمد

    حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش، بیت لحم میں کرسمس کی تقریبات تصاویر میں

    حضرت عیسیٰ کی جائے پیدائش، بیت لحم میں کرسمس کی تقریبات تصاویر میں 8 گھنٹے پہلے تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES بیت اللحم کی مقدس سرزمین دنیا بھر سے کرسمس منانے کے لیے یہاں آنے والوں کو خوش آمدید کہنے کو تیار ہے۔ اس مقدس شہر میں حضرت عیسیٰ کی پیدائش ہوئی تھی اور اسی وجہ سے اسے انتہائی تعظیم...
  20. جاسم محمد

    پاکستانی معیشت درست ٹریک پر، مہنگائی میں ٹھہراؤ آ گیا، آئی ایم ایف

    پاکستانی معیشت درست ٹریک پر، مہنگائی میں ٹھہراؤ آ گیا، آئی ایم ایف لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت درست سمت میں جا رہی ہے۔ اقتصادی اصلاحات کا پروگرام بھی درست ٹریک پر چل رہا ہے، پاکستانی انتظامیہ کی جانب سے اہم پالیسی سازی اقتصادی استحکام...
Top