اپوزیشن کا شیرازہ
ظہیر اختر بیدری 3 گھنٹے پہلے
جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے پورے جوش اور ولولے سے اپوزیشن کو زندہ رکھنے کی ایک مجاہدانہ کوشش کی ، افرادی طاقت کے ساتھ تحریک شروع کی لیکن آخر کار وہ پرامن طور پر کچھ حاصل کیے بغیر ختم ہوگئی۔ ڈسپلینڈ کارکنوں کی اتنی بڑی تعداد کے باوجود...