نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    لتا میرے پی کو پون کس گلی لے چلی- لتا منگیشکر

    میرے پی کو پون کس گلی لے چلی گلوکار: لتا منگیشکر فلم: غلامی موسیقی: لکشمی کانت، پیارے لال شاعر: گلزار
  2. فرخ منظور

    حسن کوزہ گر1 از ن م راشد بزبانِ ضیا محی الدین

    حسن کوزہ گر1 از ن م راشد بزبانِ ضیا محی الدین
  3. فرخ منظور

    غالب کے خطوط بزبانِ ضیا محی الدین

  4. فرخ منظور

    مبارکباد اردو محفل کے تمام اراکین کو کرسمس اور قائداعظم کا یومِ پیدائش مبارک ہو!

    اردو محفل کے تمام اراکین کو میلادِ حضرت عیسیٰ علیہ والسلام اور میلادِ قائداعظم محمد علی جناح مبارک ہو!
  5. فرخ منظور

    راحت فتح علی او رے پیا - راحت فتح علی

    او رے پیا - راحت فتح علی موسیقی: سلیم-سلیمان فلم: آ جا نچ لے
  6. فرخ منظور

    ایسے کو شبِ وصل لگائے کوئی کیا ہاتھ - نظام شاہ نظام

    ایسے کو شبِ وصل لگائے کوئی کیا ہاتھ ہر بار جھٹک کر جو کہے ٹوٹے ترا ہاتھ یوں آپ کریں غیر کے شکوے مرے آگے یہ آپ کے مضمون نیا آج لگا ہاتھ اس بات کے ملنے کی بھی کچھ پائی گئی بات قاصد ترے صدقے پہ اگر سچ ہے تو لا ہاتھ یہ رشک ہے تو آپ ہے اب دل کو شکایت ظالم مرے ملنے سے نہ تو ایسا اُٹھا...
  7. فرخ منظور

    لوک موسیقی میں نہیں جانڑاں کھیڑیاں دے نال - طفیل نیازی

    میں نہیں جانڑاں کھیڑیاں دے نال - طفیل نیازی YouTube - Main nahi jana kheriyan de nal - Tufail Niazi بہت ہی خوبصورت فوک گیت ہے اور اس میں شہنائی بہت خوبصورت بجائی گئی ہے -
  8. فرخ منظور

    لوک موسیقی ساڈا چڑیاں دا چنبہ - طفیل نیازی

    ساڈا چڑیاں دا چنبہ - طفیل نیازی YouTube - Tufail Niazi
  9. فرخ منظور

    جا ویریا وے جا ویریا - سائرہ ارشد

    جا ویریا وے جا ویریا - سائرہ ارشد YouTube - Ja Veriya - Saira Arshad
  10. فرخ منظور

    نام ادا لکھنا - شان، شریہ گھوشل

    نام ادا لکھنا گلوکار: شان، شریہ گھوشل فلم: یہاں موسیقی: شنتانی موئیترہ شاعر: گلزار YouTube - Naam Ada Likhna- Yahaan
  11. فرخ منظور

    کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں؟

    میرا ان ممبرانِ محفل سے ایک سوال ہے جنہوں نے عمیرہ احمد اور بانو قدسیہ دونوں کو پڑھا ہے کہ - کیا عمیرہ احمد بانو قدسیہ سے بہتر لکھاری ہیں اگر ہیں تو کیوں ؟ اور اگر نہیں ہیں تو پھر بھی اس کے دلائل دیے جائیں - بہت شکریہ!
  12. فرخ منظور

    نظم جوگی از خوشی محمد ناظر درکار ہے

    مجھے ایک نظم 'جوگی' از خوشی محمد ناظر درکار ہے - جو کچھ یوں شروع ہوتی ہے - کل صبح کے مطلع تاباں سے جب عالم بقعۂ نور ہوا سب چاند ستارے ماند ہوئے خورشیدکا نور ظہور ہوا ایسے میں اک پہاڑی پر جا نکلا ناظر دیوانہ
  13. فرخ منظور

    دیوانِ غالب نسخہ اردو ویب کی سائیٹ

    آج ایک سائیٹ دیکھی جس میں پورا دیوانِ غالب نسخہ اردو ویب پڑا ہوا دیکھا - کیا اس سائیٹ پر مواد اردو ویب کی اجازت سے رکھا گیا ہے؟ نبیل یا زیک ضرور بتائیے گا - بہت شکریہ! سائیٹ کا ربط -
  14. فرخ منظور

    امیر خسرو ہندی میں

    امیر خسرو کا وہ کلام جو ہندی یا ریختہ میں ہے، پیشِ خدمت ہے - منظوم پہیلیاں ترور سے ایک تریا اتری اس نے بہت رجھایا باپ کا نام جو اس سے پوچھا آدھا نام بتایا آدھا نام پِتا پر پیارے بوچھ پہیلی موری امیر خسرو یوں کہیں اپنا نام بنولی جواب: بنولی
  15. فرخ منظور

    سفر کی موج میں تھے وقت کے خمار میں تھے - فتح علی خاں

    اپنے ہم نام فرّخ صاحب کی فرمائش پر یہ غزل انکی نذر - سفر کی موج میں تھے وقت کے خمار میں تھے - فتح علی خاں شاعر: مجید امجد YouTube - safar ke mauj mein thay - fateh ali khan
  16. فرخ منظور

    نظارہ تھا اک اور ہی منظر سے نکل کر - رشید ندیم

    نظارہ تھا اک اور ہی منظر سے نکل کر دیکھا جو سمندر کو سمندر سے نکل کر پھرتا تھا کہیں خواب خلاؤں میں اکیلا میں گردشِ افلاک کے محور سے نکل کر اب یاد نہیں رہتی مجھے وقت کی گنتی نسیاں میں پڑا رہتا ہوں ازبر سے نکل کر کھو جاؤں گا اِک روز کسی خوابِ ابد میں لیٹوں گا کفِ خاک پہ بستر سے نکل کر...
  17. فرخ منظور

    کلاسیکی موسیقی رس کے بھرے تورے نین - استاد برکت علی

    رس کے بھرے تورے نین - استاد برکت علی (استاد بڑے غلام علی کے چھوٹے بھائی) راگ بھیرویں- ٹھمری YouTube - Ustad Barkat Ali Khan, Bhairavi, Rasake bhare tore naine
  18. فرخ منظور

    مکیش اے جانِ جگر دل میں سمانے آجا - مکیش

    اے جانِ جگر دل میں سمانے آ جا - مکیش فلم: آرام موسیقی: انیل بسواس شاعر: راجندر کشن YouTube - Ae jaan-e-jigar
  19. فرخ منظور

    سودا اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا - سودا

    اجل نے عہد میں تیرے ہی تقدیر سے یہ پیغام کیا ناز و کرشمہ دے کر اس کو مجھ کو کیوں بدنام کیا چمن میں آتے سن کر تجھ کو بادِ سحر یہ گھبرائی ساغر جب تک لاویں ہی لاویں توڑ سبو کو جام کیا ناگن کا اس زلف کی مجھ سے رنگ نہ پوچھو، کیا حاصل خواہ تھی کالی، خواہ وہ پیلی، بِس نے اپنا کام کیا پوج...
  20. فرخ منظور

    دوگانا روز روز آنکھوں تلے - امیت کمار، آشا

    روز روز آنکھوں تلے - امیت کمار، آشا فلم: جیوا موسیقی: آر ڈی برمن شاعر: گلزار YouTube - Roz roz ankhon tale - Film Jeeva
Top