غالب کے خطوط بزبانِ ضیا محی الدین

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

فرخ بھائی ، یہ تو بہت نیکی کا کام کیا ہے آپ نے ۔ آپ کے پاس کیا تمام خطوط کے روابط موجود ہیں ؟

میں نے چند ماہ پہلے ان روابط کو ترتیب سے اکٹھا کرنا شروع کیا تھا لیکن مجھے بہت سے روابط نہیں ملے تھے تب ۔ انھی روابط کو دیکھ کر مجھے لائبریری کے لیے غالب پر ایک جدا ٹیم کی تشکیل کر کے کام کروانے کا آئیڈیا آیا تھا اور لائبریری میں غالب ٹیم کے لیے پہلا پراجیکٹ بھی ڈیزائن کیا ہوا ہے ۔ اگر آپ یہاں تمام روابط پیش کر رہے ہیں تو یہ بہت اچھا ہو گا بلکہ غیبی مدد کہنا چاہیے ۔
 
فاتح

لائبریرین
بہت شکریہ جناب۔ میں‌نے بھی جب یو ٹیوب پر یہ خطوط سنے تو فورآ سے پیش تر انہیں ڈاؤنلوڈ کر کے ایم پی تھری میں تبدیل کار لیا تھا۔ اب بھی کار میں اکثر یہی خطوط سنتا ہوں۔
 
فرخ منظور

وعلیکم السلام!
سیدہ شگفتہ میرے پاس یو ٹیویب پر ان خطوط کے جتنے بھی روابط ہیں وہ میں یہاں پوسٹ کردوں گا لیکن مکمل خطوط میرے پاس تین کیسٹس میں موجود ہیں - بہت شکریہ پسند کرنے کے لئے -
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت شکریہ جناب۔ میں‌نے بھی جب یو ٹیوب پر یہ خطوط سنے تو فورآ سے پیش تر انہیں ڈاؤنلوڈ کر کے ایم پی تھری میں تبدیل کار لیا تھا۔ اب بھی کار میں اکثر یہی خطوط سنتا ہوں۔

بہت شکریہ حضور-
چاہے ہم نہیں ہیں غالب
نجات کے ہم بھی ہیں طالب :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اس دھاگے پر لکھنا چاہ رہا تھا کہ ایک اور سخنورانہ حرکت، لیکن پھر سوچا کہ اس پر بھی بات نہ شروع ہو جائے
 
قبلہ اس میں ایسی کیا بات تھی - بہرحال بہت شکریہ لیکن میرے شروع کئے ہوئے دھاگے پر ہر قسم کے تبصرے کی اجازت ہے اور مزاح کی تو کھلی اجازت ہے - :)
 
Top