نام ادا لکھنا - شان، شریہ گھوشل

فرخ منظور

لائبریرین
نام ادا لکھنا
گلوکار: شان، شریہ گھوشل
فلم: یہاں
موسیقی: شنتانی موئیترہ
شاعر: گلزار


[ame="http://www.youtube.com/watch?v=Ag2-Ih3cfnU"]YouTube - Naam Ada Likhna- Yahaan[/ame]
 

تعبیر

محفلین
سخنور جی کافی عرصے کے بعد آپ کی جانب سے کوئی گانا سننے کو ملا اور شکر ہے کہ آپ نئے زمانے میں آئے
 

فرخ منظور

لائبریرین
سخنور جی کافی عرصے کے بعد آپ کی جانب سے کوئی گانا سننے کو ملا اور شکر ہے کہ آپ نئے زمانے میں آئے

تعبیر جی میں دونوں زمانوں میں ہی رہتا ہوں - میرے پاس ٹائم مشین ہے جب چاہا پرانے میں چلے گئے اور پھر واپس نئے میں آگئے - :) لیکن اصل میں گانا جو بھی اچھا ہو وہ پسند آتا ہے چاہے نیا ہو یا پرانا - :) اور اے آر رحمان کے بیشتر گانے مجھے پسند ہیں -
 
Top