سفر کی موج میں تھے وقت کے خمار میں تھے - فتح علی خاں

فرخ منظور

لائبریرین
اپنے ہم نام فرّخ صاحب کی فرمائش پر یہ غزل انکی نذر -

سفر کی موج میں تھے وقت کے خمار میں تھے - فتح علی خاں
شاعر: مجید امجد

[ame="http://www.youtube.com/watch?v=U4tbKTregCo"]YouTube - safar ke mauj mein thay - fateh ali khan[/ame]
 
فرخ منظور

لائبریرین
آہا۔۔۔ کیا کہنے۔۔۔ کیا ہی کہنے۔۔ لاجواب!

شکریہ محسن بھائی! پچھلے دنوں لاہور میں کل پاکستان موسیقی کانفرنس منعقد ہوئی تو فتح علی خاں صاحب انتہائی ضعیف ہونے کے باوجود صبح چار بجے تک بیٹھے رہے اور چار بجے انہوں نے گانا شروع کیا -
 
فرخ

محفلین
[font="alvi Nastaleeq V1.0.0"]السلام و علیکم فرخ۔۔

سب سے پہلے تو بہت بہت بہت شکریہ اس غزل کوڈھونڈ کر دینے کا۔ میں نے خود اسکی کافی تلاش کی، مگر یہ آپ کے ہاتھ سے اللہ نے مجھ تک پہنچائی۔

دوسرا یہ میرے لیئے ایک بہت خوبصورت سرپرائیز ہے، کہ آپ اور میں‌ دونوں ہی فرخ ہیں۔۔

اور آج ایک یادگار دن بھی ہے، اور وہ ہے علوی نستعلیق کی ریلیز کا دن۔ اور یہ میرا پسندیدہ فونٹ ہے۔

میں ان دونوں‌باتوں کے لیئے آپکا بہت مشکور ہوں۔

اللہ تعالٰی آپکو اپنی بہترین رحمتوں میں رکھے۔ آمین
[/font]
 
فرخ منظور

لائبریرین
السلام و علیکم فرخ۔۔

سب سے پہلے تو بہت بہت بہت شکریہ اس غزل کوڈھونڈ کر دینے کا۔ میں نے خود اسکی کافی تلاش کی، مگر یہ آپ کے ہاتھ سے اللہ نے مجھ تک پہنچائی۔

دوسرا یہ میرے لیئے ایک بہت خوبصورت سرپرائیز ہے، کہ آپ اور میں‌ دونوں ہی فرخ ہیں۔۔

اور آج ایک یادگار دن بھی ہے، اور وہ ہے علوی نستعلیق کی ریلیز کا دن۔ اور یہ میرا پسندیدہ فونٹ ہے۔

میں ان دونوں‌باتوں کے لیئے آپکا بہت مشکور ہوں۔

اللہ تعالٰی آپکو اپنی بہترین رحمتوں میں رکھے۔ آمین

وعلیکم السلام!
بہت شکریہ نیک تمناؤں کے لیے فرخ صاحب! میں مستقبل میں بھی اپنی بساط کے مطابق سب کے لئے ہر طرح حاضر ہوں - :)
 
Top