نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    دوگانا بیتے نہ بیتائے رینا برہا کی جائی رینا ۔ لتا، بھپندر

    بیتے نہ بیتائے رینا برہا کی جائی رینا ۔ لتا، بھپندر فلم: پریچے موسیقی: آر ڈی برمن شاعر: گلزار
  2. فرخ منظور

    لتا مائے ری میں کاسے کہوں پیڑ اپنے جیا کی - لتا منگیشکر

    مائے ری میں کاسے کہوں پیڑ اپنے جیا کی - لتا منگیشکر فلم: دستک موسیقی: مدن موہن شاعر: مجروح سلطانپوری شاعر نے پہلا مصرعہ امیر خسرو کے ایک گانے سے لیا ہے۔
  3. فرخ منظور

    لتا میرے اشکوں کا غم نہ کر اے دل - مدن موہن، لتا

    میرے اشکوں کا غم نہ کر اے دل - مدن موہن، لتا عظیم موسیقار مدن موہن اور لتا کی آواز میں ایسا گانا جو کبھی رلیز نہ ہوسکا۔ بہت ہی خوبصورت شاعری ہے لیکن افسوس شاعر کا نام معلوم نہیں ہو سکا۔
  4. فرخ منظور

    نور جہاں سجنا راہ پئی تک تک ہاریاں - نورجہاں

    سجنا راہ پئی تک تک ہاریاں - نورجہاں فلم: جٹ مرزا موسیقی: ماسٹر عبداللہ شاعر: جی اے چشتی
  5. فرخ منظور

    ایک ہی خواب کئی بار دیکھا ہے میں نے۔ بھپندر

    ایک ہی خواب کئی بار دیکھا ہے میں نے۔ بھپندر فلم: کنارہ موسیقی: آر ڈی برمن شاعر: گلزار غور کیجیے گا کہ گلزار کی اس نثری نظم کو آر ڈی برمن نے کس خوبصورتی سے کمپوز کیا ہے۔ بہت شکریہ!
  6. فرخ منظور

    نور جہاں میں ترے سنگ کیسے چلوں سجنا ۔ نورجہاں

    میں ترے سنگ کیسے چلوں سجنا ۔ نورجہاں
  7. فرخ منظور

    پوچھتے کیا ہو جو حال شب ِتنہائی تھا - شبلی نعمانی

    پوچھتے کیا ہو جو حال شب ِتنہائی تھا رخصت ِصبر تھی یا ترک ِشکیبائی تھا شب ِفرقت میں دل ِغمزدہ بھی پاس نہ تھا وہ بھی کیا رات تھی،کیا عالم ِتنہائی تھا میں تھا یا دیدہء خوں نابہ فشاں بھی شب ِہجر ان کو واں مشغلہء انجمن آرائی تھا پار ہائے دل خونیں کی طلب تھی پیہم شب جو آنکھوں کی مری ذوق ِخود آرائی...
  8. فرخ منظور

    مبارکباد "ملائکہ" ماہر ہو گئیں

    اردو محفل کی کم عمر رکن "ملائکہ" ماہر کے عہدے پر پہنچ چکی ہیں۔ ماہر ہونے پر بہت بہت مبارک ہو ملائکہ ! :party:
  9. فرخ منظور

    سودا نکل نہ چوکھٹ سے گھر کی پیارے، جو پٹ کے اوجھل ٹھٹک رہا ہے ۔ سودا

    نکل نہ چوکھٹ سے گھر کی پیارے، جو پٹ کے اوجھل ٹھٹک رہا ہے سمٹ کے گھٹ سے ترے دَرَس کو نُیَن میں جی آ اٹک رہا ہے اگن نے تیرے برہ کے جب سے بھلس دیا ہے مرا کلیجا ہئیے کی دھڑکن میں کیا بتاؤں یہ کوئلا سا چٹک رہا ہے مجھے پسینا جو مکھ پہ تیرے دکھائی دے ہے تو سوچتا ہوں یہ کیوں کہ سورج کی جوت آگے ہر...
  10. فرخ منظور

    سودا تمنا کی انکھیاں نے سجن ہمنا کا دل جھٹ پٹ لیا - سودا

    تمنا کی انکھیاں نے سجن ہمنا کا دل جھٹ پٹ لیا کیوں کر ملے ہمنا کو اب، دو ظالماں نے بٹ لیا دستا نہیں کوئی اور پیو، تمنا کو سُٹ کاں جائیں ہم سب جگ کے اب خوباں منیں ہم نے تمن کو جھٹ لیا ہمنا کو ناصح مت ڈرا جیو جان کے جانے ستی جب اُس گلی میں پگ رکھا پہلے ہمن سر کٹ لیا یہ دل کہ قیمت جس کی مِیں ملتا...
  11. فرخ منظور

    آتش محبت سے بنا لیتے ہیں اپنا دوست دشمن کو- آتش

    محبت سے بنا لیتے ہیں اپنا دوست دشمن کو جھکاتی ہے ہماری عاجزی سرکش کی گردن کو نقاب اس آفتاب حسن کا اندھیر رکھتا ہے رخ روشن چھپاکر سب کیا ہے روز روشن کو اڑاتے دولتِ دنیا کو ہیں ہم عشق بازی میں طلائی رنگ پر صدقے کیا کرتے ہیں کندن کو قبائے سرخ وہ اندامِ نازک دوست رکھتا ہے ملانا خاک میں...
  12. فرخ منظور

    عابدہ پروین یار کو ہم نے جا بچا دیکھا - عابدہ پروین

    یار کو ہم نے جا بچا دیکھا گلوکارہ: عابدہ پروین موسیقی: مظفرعلی (یہ وہی مظفر علی ہیں‌جنہوں نے ریکھا والی "امراؤ جان ادا" بنائی تھی البم: رقصِ بسمل کلام: حضرت شاہ نیاز YouTube - Yar ko ham ne ja-bja dekha - Abida Parveen(Raqs-e-Bismil)
  13. فرخ منظور

    کچھ دن تو بسو مری آنکھوں میں۔ بلقیس خانم

    کچھ دن تو بسو مری آنکھوں میں۔ گلوکارہ: بلقیس خانم شاعر: عبیداللہ علیم کچھ دن تَو بسو مری آنکھوں میں پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب تم بادِ صبا کہلاؤ تو کیا اِک آئینہ تھا سو ٹوٹ گیا اب خود سے اگر شرماؤ تو کیا تم آس...
  14. فرخ منظور

    سعادت حسن منٹو کی 54 ویں برسی

    آج سعادت حسن منٹو کی 54 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ اس حوالے سے عارف وقار صاحب کا بی بی سی اردو پر مضمون۔ Saturday, 17 January, 2009, 20:29 GMT 01:29 PST عارف وقار بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور سعادت حسن منٹو اکیسویں صدی میں گزشتہ دس بارہ برس سے اس کی ہر برسی پر ہمیں منٹو فہمی اور منٹو شناسی...
  15. فرخ منظور

    لتا جیسے رادھا نے مالا جپی شام کی۔ لتا منگیشکر

    جیسے رادھا نے مالا جپی شام کی گلوکارہ: لتا منگیشکر فلم: تیرے میرے سپنے موسیقی: ایس ڈی برمن
  16. فرخ منظور

    ”فنکاروں“ کی ناقدری کا نتیجہ! - روزن دیوار سے- عطا الحق قاسمی

    ”فنکاروں“ کی ناقدری کا نتیجہ!....روزن دیوار سے …عطاہء الحق قاسمی 1/15/2009 ہم لوگوں کو”ناشکری“ کی سزا تو ملنا ہی تھی، بھلے وقتوں میں چور ہوا کرتے تھے ہم نے ان کی قدر نہیں کی، چنانچہ وہ معاشرے سے غائب ہوگئے۔ اب ایک طویل عرصے سے ڈاکو سڑکوں پر دندناتے پھرتے ہیں وہ جس گھر میں داخل ہونا چاہئیں...
  17. فرخ منظور

    خوف زدہ لوگوں کے درمیان! روزن دیوار سے - عطاء الحق قاسمی

    خوف زدہ لوگوں کے درمیان!,,,,روزن دیوار سے … عطاء الحق قاسمی 1/4/2009 میں نے ملک صاحب سے کہا”ملک صاحب!آج کل لوڈ شیڈنگ سے عوام بہت پریشان ہیں ، ایک گھنٹے کے لئے بجلی آتی ہے اور پھر کئی گھنٹوں کے لئے چلی جاتی ہے، عوام اس صورتحال کی وجہ سے ذہنی امراض میں مبتلا ہورہے ہیں“۔ اس پر ملک صاحب نے...
  18. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ گیا بازار ۔ صوفی تبسّم

    ٹوٹ بٹوٹ گیا بازار ٹوٹ بٹوٹ گیا بازار لے کر آیا مرغے چار ہر مرغے کی اِک اِک مرغی ہر مرغی کے انڈے چار ہر انڈے میں دو دو چوزے ہر چوزے کی چونچیں آٹھ ہر اِک چونچ میں چھ چھ لڈّو ہر لڈّو کے دانے ساٹھ کتنے دانے بن گئے یار جلدی جلدی کرو شمار از صوفی غلام مصطفیٰ تبسّم
  19. فرخ منظور

    انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ - نظام رامپوری

    انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھ دیکھا جو مجھ کو چھوڑ دیے مسکرا کے ہاتھ بے ساختہ نگاہیں جو آپس میں مل گئیں کیا منہ پر اس نے رکھ لیے آنکھیں چرا کے ہاتھ یہ بھی نیا ستم ہے حنا تو لگائیں غیر اور اس کی داد چاہیں وہ مجھ کو دکھا کے ہاتھ بے اختیار ہوکے جو میں پاؤں پر گرا ٹھوڑی کے نیچے اس نے...
  20. فرخ منظور

    ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی - صوفی تبسمّ

    ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی خالہ اُس کی لکڑی لائی پھوپھی لائی دیا سلائی امی جان نے آگ جلائی ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی دیگچی، چمچہ، نوکر لائے بھائی چاول شکّر لائے بہنیں لائیں دودھ ملائی ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی ابا نے دی ایک اکنی خالو نے دی ڈیڑھ دونیّ ٹوٹ بٹوٹ نے آدھی پائی ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی جوں ہی...
Top