مبارکباد "ملائکہ" ماہر ہو گئیں

فرخ منظور

لائبریرین
اردو محفل کی کم عمر رکن "ملائکہ" ماہر کے عہدے پر پہنچ چکی ہیں۔

ماہر ہونے پر بہت بہت مبارک ہو ملائکہ ! :party:
 

زین

لائبریرین
ملائیکہ ، مہارت مبارک ہو

السلام علیکم

محفل کی "چھوٹی" سی رکن ملائیکہ بہنا نے 1000 پوسٹ مکمل کرکے مہارت کے نشست سنبھال لی ہے ۔ :)

میری طرف سے انہیں بہت بہت مبارک ۔

دعا ہے کہ ہمیشہ خوش رہو ۔
 

زین

لائبریرین
مبارک ہو۔ میں نے بھی تھریڈ کھول لیا تھا۔ کوئی ناظم اسے ڈیلیٹ یا پھر ضم کردیں۔ شکریہ
 

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم

محفل کی "چھوٹی" سی رکن ملائیکہ بہنا نے 1000 پوسٹ مکمل کرکے مہارت کے نشست سنبھال لی ہے ۔ :)

میری طرف سے انہیں بہت بہت مبارک ۔

دعا ہے کہ ہمیشہ خوش رہو ۔

:grin::grin::grin: لیٹ ہوگئے:rollingonthefloor:

ویسے شکریہ بھائی صاحب غصے میں بھی دھاگہ کھولا :chatterbox:
 

زین

لائبریرین
غصہ تو کچھ اتر گیا تھا آپ نے پھر دلادیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صاحب کہہ کر

بھائی کے ساتھ صاحب لگانا کیا ضروری تھا؟
 

سارہ خان

محفلین
بہت مبارک ہو ملائکہ ۔۔۔

floralangel_Congratulations.jpg
 
Top