مبارکباد "ملائکہ" ماہر ہو گئیں

زین

لائبریرین

ملائکہ

محفلین
ملائکہ بٹیا اسی بات پر ایک گلاس پانی۔

بہت مبارک ہو بیٹا۔

ارے آپکا مراسلہ تو نظر میں آیا ہی نہیں پانی یہ لیجئے

37

ویسے بہت شکریہ:)
 
شمشاد

لائبریرین
اگر زیادہ ہے تو باقی کا جو بچے اس سے نہا لینا۔ ویسے بھی مہینہ ہو گیا ہو گا نہائے ہوئے۔
 
زین

لائبریرین
نہیں‌وہ تو کھارا پانی ہے یہ صاف ستھرا "منرل" واٹر ہے ۔ اور کھارا پانی پتہ ہے نا جسم ، خاص‌کر جلد کےلیے اچھا نہیں‌ہوتا۔ :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
بھتیجی یہ نئے بالکل نہیں ہیں۔ ذرا ان کی تاریخ شمولیت تو دیکھو۔ یہ اردو محفل کے بانیوں میں سے ہیں اس لیے "بچے" کا لفظ استعمال کیا ہے۔ یہ محفل میں اتنے پرانے ہیں تو ہم سب ان کے آگے بچے ہی ہوئے ناں۔
 
چچا جی کے کان میں اور کوئی نہ سنے(چچا جی یہ طنز تھا نہ):grin::grin:
 
شمشاد

لائبریرین
ارررے بھتیجی یہ کیا کہہ رہی ہو، میں اور طنز کروں گا اور وہ بھی تمہارے ساتھ بات چیت میں۔ ارے بھئی وہ تمہاری معلومات عامہ میں اضافہ تھا۔ کیا سمجھی۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور پھر محسن بھائی کے آگے تو کسی کو دم مارنے کی مجال ہی نہیں۔ وہ تو اتنے اچھے ہیں۔
 
Top