حسن کوزہ گر1 از ن م راشد بزبانِ ضیا محی الدین

فرحت کیانی

لائبریرین
واہ۔ بہت خوب :)
میں نے پہلی بار 'حسن کوزہ گر' ضیاء محی الدین کی آواز میں سنی تھی اور پھر اس کے بعد ہی ن م راشد کا مزید کلام پڑھنے کا اشتیاق ہوا تھا۔
شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ سخنور!
 
جیا راؤ

محفلین
واہ۔۔۔ زبردست۔۔۔
ایف ایم 101 پر ناصر محمود خان کی آواز میں بارہا سنی ہے یہ نظم۔۔۔۔۔
ہمیشہ دل چاہتا تھا کہ اپنے پاس محفوظ کر سکوں مگر ایف ایم سے موبائل پر ریکارڈ نہیں ہوتی تھی۔۔۔
آپ کے شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔ :):)

فاتح

لائبریرین
واہ کیا چیز تلاش کر کے لائے ہیں۔ ہمیشہ کی طرح کمال کا کام کیا ہے جناب۔ بہت شکریہ!
 
فرخ منظور

لائبریرین
واہ۔ بہت خوب :)
میں نے پہلی بار 'حسن کوزہ گر' ضیاء محی الدین کی آواز میں سنی تھی اور پھر اس کے بعد ہی ن م راشد کا مزید کلام پڑھنے کا اشتیاق ہوا تھا۔
شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ سخنور!
بہت شکریہ فرحت میں لڑکپن سے ضیا محی الدین کو سنتا آرہا ہوں - اور کچھ دوست کہتے ہیں کہ میں ضیا کی نقل کرتا ہوں شاعری پڑھتے ہوئے اور کچھ دوست کہتے ہیں کہ میں ضیا سے بہتر پڑھتا ہوں - واللہ عالم - :)

واہ۔۔۔ زبردست۔۔۔
ایف ایم 101 پر ناصر محمود خان کی آواز میں بارہا سنی ہے یہ نظم۔۔۔۔۔
ہمیشہ دل چاہتا تھا کہ اپنے پاس محفوظ کر سکوں مگر ایف ایم سے موبائل پر ریکارڈ نہیں ہوتی تھی۔۔۔
آپ کے شئیر کرنے کا بہت شکریہ۔۔۔۔ :):)
بہت شکریہ جیا لیکن ضیا، ناصر سے بہت بہتر پڑھتے ہیں - :)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
بہت شکریہ فرحت میں لڑکپن سے ضیا محی الدین کو سنتا آرہا ہوں - اور کچھ دوست کہتے ہیں کہ میں ضیا کی نقل کرتا ہوں شاعری پڑھتے ہوئے اور کچھ دوست کہتے ہیں کہ میں ضیا سے بہتر پڑھتا ہوں - واللہ عالم - :)

پھر تو محفلین سے بھی رائے لی جا سکتی ہے :)
 
Top