نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ’عہد وفا‘ پر پابندی کے لیے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر

    ’عہد وفا‘ پر پابندی کے لیے لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائر ویب ڈیسک پير 17 فروری 2020 ’عہدِ وفا‘ 4 دوستوں کی کہانی ہے، فوٹو: فائل لاہور: ڈراما سیریل ’عہد وفا‘ پر پابندی کے لیے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا...
  2. جاسم محمد

    بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلیے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا، وزیراعظم

    بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلیے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا، وزیراعظم ویب ڈیسک پير 17 فروری 2020 بی جے پی لیڈرز متنازع قانون کے خلاف احتجاج کرنےوالے مسلمانوں کو پاکستان جانے کا کہتے ہیں، عمران خان اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلیے...
  3. جاسم محمد

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ 16/02/2020 عمیر ارشد یہ سرزمین احمدیوں اوراحمدیوں کے ساتھ ہونے والے اعمال کی گواہ ہے۔ ان کے ساتھ اچھا رویہ برتنا، تعلقات رکھنا عین اسلام کے منافی سمجھا جاتا ہے۔ حتی کہ انھیں انسانی حقوق کا روادار بھی نہیں سمجھا جاتا۔ جو کہ اسلام کی روح کے بالکل منافی ہے۔ ہم...
  4. جاسم محمد

    کراچی میں پراسرار زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر

    کراچی میں پراسرار زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق اور 70 متاثر ویب ڈیسک اتوار 16 فروری 2020 متعلقہ اداروں کی ٹیمیں واقعے کی تفصیلات جمع کررہی ہیں۔ فوٹو، فائل کراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج کا پراسرار واقعہ پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 70 افراد...
  5. جاسم محمد

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل

    ٹرین مارچ میں ’کرائے کے جیالے‘ خبر دینے والے صحافی کا پراسرار قتل عزیز میمن 35 سال سے شعبہ صحافت سے وابستہ تھے اور پچھلے 27 برس سے سندھی روزنامہ کاوش اور کے ٹی این نیوز چینل کے رپورٹر تھے۔ ان کے پسماندگان میں بیوہ، دو بیٹے اور دوبیٹیاں شامل ہیں۔ امر گرُڑو نامہ نگار amarguriro@ اتوار 16 فروری...
  6. جاسم محمد

    اگر تلہ سازش کیس: وہ مقدمہ جس نے تقسیم پاکستان کا عمل تیز کیا

    اگر تلہ سازش کیس: وہ مقدمہ جس نے تقسیم پاکستان کا عمل تیز کیا 15/02/2020 ڈاکٹر ناظر محمود پاکستان کی تاریخ میں کئی مقدمے ایسے گزرے ہیں جنہیں مختلف سازشوں سے موسوم کیا گیا۔ ان میں اکثر مقدمے بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگئے۔ قیام پاکستان کے بعد پہلے دو عشروں میں راول پنڈی سازش مقدمہ 1951 میں اور...
  7. جاسم محمد

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

    پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے Last Updated On 15 February,2020 08:25 pm کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کے...
  8. جاسم محمد

    آٹا چینی مہنگا ہونے میں ہماری کوتاہی ہے، وزیراعظم کا اعتراف

    آٹا چینی مہنگا ہونے میں ہماری کوتاہی ہے، وزیراعظم کا اعتراف ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے عام آدمی کو ارزاں نرخوں پر اشیاء خورونوش کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، عمران خان لاہور: وزیراعظم عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ آٹا چینی مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے لاہور میں...
  9. جاسم محمد

    ہماری مغرب سے دشمنی آخر ہے کیا؟

    ہماری مغرب سے دشمنی آخر ہے کیا؟ 12/02/2020 نبیلہ فیروز میرے پچھلے کالم میں جس ٹیلی ویژن شو کا ذکر کیا گیا اس میں خلیل الرحمن قمر صاحب نے گلہ کیا کہ میں اتنا نوازا ہوا شخص ہوں، پھر بھی محترمہ طاہرہ عبداللہ اور جناب اویس توحید نے مجھے نہ پڑھا، نہ دیکھا ہوگا۔ انھوں نے طعنہ دیا کہ یہ مغرب کے...
  10. جاسم محمد

    پاکستان میں مہنگائی کم ہوگی اورمعیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے، آئی ایم ایف

    پاکستان میں مہنگائی کم ہوگی اورمعیشت میں بہتری توقعات سے بڑھ کر ہے، آئی ایم ایف ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے مہنگائی میں ڈالر کے ایکس چینج ریٹ کے اثرات کم ہونا شروع ہوئے ہیں، آئی ایم ایف. فوٹو: فائل اسلام آباد: آئی ایم ایف ہیڈ کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں ڈالر کے ایکس چینج ریٹ کے اثرات کم ہونا شروع...
  11. جاسم محمد

    فوج اس لیے میرے ساتھ کھڑی ہے کیونکہ میں کرپٹ نہیں: وزیراعظم عمران خان

    مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 کا مقدمہ ہونا چاہیے، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 14 فروری 2020 جوکرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہی ہوتا ہے، عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو کرپشن کرتے ہیں فوج کا ڈر انہیں ہی ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران آٹا...
  12. جاسم محمد

    حکومتی معاشی پالیسیاں اور بیس لاکھ بیروزگار

    حکومتی معاشی پالیسیاں اور بیس لاکھ بیروزگار سید امجد حسین بخاری بدھ 12 فروری 2020 حکومتی معاشی اصلاحات کے دعوؤں کے باوجود ثمرات عام آدمی تک منتقل نہیں ہورہے۔ (فوٹو: فائل) اخبارات میں عموماً کاروباری دنیا کے معاملات کےلیے ایک صفحہ مخصوص کیا گیا ہوتا ہے، جہاں عام آدمی کو مارکیٹ کے حالات سے...
  13. جاسم محمد

    غم و غصے میں ڈوبتے کراچی کا المیہ

    غم و غصے میں ڈوبتے کراچی کا المیہ بھٹو کے دور میں کراچی میں ترقیاتی کام تو ہوا مگر ساتھ ہی زمینوں کی ایسی بندر بانٹ ہوئی کہ بھٹو صاحب کو اس وقت کے وزیر اعلیٰ جام صادق سے کہنا پڑا کہ مزار قائد نہ بیچ دینا۔ معصوم رضوی جمعرات 13 فروری 2020 20:00 چار سو لوٹ مار، لوٹ کھسوٹ، پانی نایاب، بجلی کمیاب،...
  14. جاسم محمد

    غیر ضروری سیاسی پارٹیاں

    غیر ضروری سیاسی پارٹیاں جس جمہوری نظام کو ہم نے اپنے ملک میں نافذ کیا ہے وہ نہ جمہوری ہے اور نہ اس میں عوام کےمینڈیٹ کو کوئی اہمیت حاصل ہے، چاہے وہ سیاسی پارٹیوں کے اندر ہو یا پارلیمان میں۔ عبدالقیوم کنڈی سیاست دان aqkkundi@ منگل 11 فروری 2020 9:30 تین بڑی پارٹیوں کی فنڈنگ بھی اس ملک کر امیر...
  15. جاسم محمد

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم

    تعزیرات پاکستان کا سیکشن 89 معطل: سکولوں میں بچوں پر تشدد ختم جسمانی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے تعزیرات پاکستان کے سیکشن 89 کو معطل کرکے تشدد پر پابندی کا حکم جاری کیا۔ مونا خان نامہ نگار @mona_qau جمعرات 13 فروری 2020 13:15 معروف گلوکار اور زندگی ٹرسٹ کے صدر...
  16. جاسم محمد

    ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    ترک صدر طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ویب ڈیسک جمعرات 13 فروری 2020 ترک صدر اور وزیراعظم ون آن ون ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔ فوٹو : ٹوئٹر اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ...
  17. جاسم محمد

    سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین تیار، خلاف ورزی پر بندش

    سوشل میڈیا کمپنیوں کے لیے سخت قوانین تیار، خلاف ورزی پر بندش بدھ 12 فروری 2020 20:27 وسیم عباسی -اردو نیوز، اسلام آباد وفاقی حکومت نے ٹوئٹر، فیس بک، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور دیگر آن لائن سوشل میڈیا سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قواعد و ضوابط کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ان تمام کمپنیوں کو پاکستان...
  18. جاسم محمد

    حکومت کا آئندہ بجٹ میں 280 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

    حکومت کا آئندہ بجٹ میں 280 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ ویب ڈیسک / ارشاد انصاری بدھ 12 فروری 2020 آئی ایم ایف نے منی بجٹ لانے کا مطالبہ نہیں کیا، وزارت خزانہ ذرائع۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات کے دوران آئندہ بجٹ میں 280 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کرنے...
  19. جاسم محمد

    حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید

    حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمات میں 11 سال قید ویب ڈیسک بدھ 12 فروری 2020 انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 30 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ حافظ محمد سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے...
  20. جاسم محمد

    پنجاب بھر میں پہلی سے ساتویں جماعت تک فیل پاس کا نظام ختم

    پنجاب بھر میں پہلی سے ساتویں جماعت تک فیل پاس کا نظام ختم قیصر شیرازی 3 گھنٹے پہلے پہلی کلاس سے ساتویں کلاس تک سالانہ امتحانات 17 فروری سے شروع ہوں گے، فیصلہ۔ فوٹو:فائل لاہور: پنجاب میں نیا تعلیمی سال یکم مارچ سے شروع کرنے جب کہ پہلی سے ساتویں کلاس تک فیل پاس کا نظام ختم کردیا گیا۔ ایکسپریس...
Top