نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

    عزیزم عدنان عمر نے محفل پر اپنے پہلے ایک ہزار مراسلےمکمل کر لئے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
  2. جاسم محمد

    صوبوں کے ترقیاتی فنڈز سے شہروں کو ٹھیک کرنا ناممکن ہے: عمران خان

    صوبوں کے ترقیاتی فنڈز سے شہروں کو ٹھیک کرنا ناممکن ہے: عمران خان Last Updated On 07 March,2020 11:32 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، شہر قائد پاکستان کی معاشی سرگرمیوں کا مرکز ہے۔ صوبوں کے ترقیاتی فنڈز سے شہروں کو ٹھیک کرنا ناممکن...
  3. جاسم محمد

    سال کی جھوٹی خبریں

    یہاں میڈیا میں رپورٹ ہونے والی جھوٹی یا گمراہ کن خبریں پوسٹ کرکے لفافہ صحافت کو ایکسپوز کریں۔ شکریہ
  4. جاسم محمد

    اپوزیشن کچھ نہ کرے تو وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، وزیراعظم

    07 مارچ ، 2020 ویب ڈیسک اپوزیشن کچھ نہ کرے تو وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا مشکل ہوجاتا ہے، وزیراعظم اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ ایسے بھی وزیر ہیں جو دفتر سے زیادہ کوہسار مارکیٹ میں بیٹھتے ہیں، اپوزیشن کچھ نہ کرے تو بھی کوئی وزیر ایسا بیان دے دیتا ہے کہ سنبھالنا...
  5. جاسم محمد

    تبدیلی ضروری ہو چکی، تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں، شاہد خاقان عباسی

    تبدیلی ضروری ہو چکی، تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں، شاہد خاقان عباسی March 6, 2020 عاطف حسین کراچی : سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ صرف الیکشن سے مقصد حل نہیں ہو گا، حکومت میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ...
  6. جاسم محمد

    دبئی کے حکمران اپنی ہی بیٹیوں کے اغوا میں ملوث ہیں: برطانوی عدالت

    دبئی کے حکمران اپنی ہی بیٹیوں کے اغوا میں ملوث ہیں: برطانوی عدالت سابق اہلیہ شہزادی حیا بنتِ الحسین سے بچوں کی حوالگی کے کیس میں برطانیہ کی عدالت نے دبئی کے حکمران شیخ محمد کو دوسری بیٹیوں کے اغوا میں ملوث پایا ہے۔ ونسنٹ ووڈ دی انڈپینڈنٹ جمعہ 6 مارچ 2020 8:45 فیصلے کی اشاعت کے بعد جاری کردہ...
  7. جاسم محمد

    عام آدمی پر بوجھ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم

    عام آدمی پر بوجھ ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، وزیراعظم ویب ڈیسک جمعرات 5 مارچ 2020 بجلی و گیس کی چوری میں ملوث عناصر کو سزا دی جائےگی، عمران خان (فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عام آدمی پربوجھ ڈالنےکی اجازت نہیں دی جائے گا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران...
  8. جاسم محمد

    کرونا وائرس کا خطرہ ، سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کا طواف عارضی طور پر بند کر دیا

    کرونا وائرس کا خطرہ ، سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کا طواف عارضی طور پر بند کر دیا By ویب ڈیسک جمعرات 05 مارچ 2020 کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے اپنے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیرملکی افراد کے بھی عمرہ ادائیگی پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی۔ عمرہ کی ادائیگی بند ہونے کی وجہ سے...
  9. جاسم محمد

    نریندر مودی ، ختم نبوت اور جمہوریت

    نریندر مودی ، ختم نبوت اور جمہوریت 03/03/2020 رفیع عامر لڑکپن کے دور میں میں جناب غلام احمد پرویز کی فکر سے بہت متاثر ہوا کرتا تھا۔ ہر جمعے کی صبح بلا ناغہ گلبرگ لاہور میں طلوع اسلام کے دفتر جا کر ان کا ویڈیو لیکچر سننے جایا کرتا تھا۔ پرویز صاحب کا بنیادی موضوع ویسے تو تفسیر قران تھا لیکن وہ...
  10. جاسم محمد

    کرنل (ر) انعام الرحیم کا کورٹ مارشل عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہوگا، سپریم کورٹ

    کرنل (ر) انعام الرحیم کا کورٹ مارشل عدالتی فیصلوں کی خلاف ورزی ہوگا، سپریم کورٹ حسیب بھٹی | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 04 مارچ 2020 سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے وزارت دفاع کے ماتحت ادارے کی حراست سے رہا ہونے والے سابق کرنل سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ انعام الرحیم کا کورٹ مارشل سپریم کورٹ کے...
  11. جاسم محمد

    پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے، وزیراعظم

    پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے روپیہ مستحکم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصد کمی ہو چکی ہے، وزیراعظم ۔ فوٹو، فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روپیہ مستحکم اور خسارہ 73 فیصد کم ہوگیا، پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ...
  12. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی

    خلیل الرحمان قمرنے ٹی وی پر براہ راست ماروی سرمد کو گالی دیدی ویب ڈیسک بدھ 4 مارچ 2020 شو میں خلیل الرحمان قمر نے ماروی سرمد کے ساتھ انتہائی نازیبا زبان استعمال کرنی شروع کردی، فوٹوفائل کراچی: معروف مصنف و ہدایت کار خلیل الرحمان قمر نے سماجی کارکن ماروی سرمد کے ساتھ ٹاک شو کے دوران انتہائی...
  13. جاسم محمد

    2020ء لوگوں کو نوکریاں دینے اور شرح نمو بڑھانے کا سال ہوگا، وزیراعظم

    2020ء لوگوں کو نوکریاں دینے اور شرح نمو بڑھانے کا سال ہوگا، وزیراعظم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے محروم طبقے اور زندگی کی ریس میں پیچھےرہ جانے والوں کی مدد کرے، وزیراعظم۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وسائل بہتر ہوجائیں گے تو سب سے زیادہ پیسہ ہاؤسنگ، تعلیم، انصاف پر خرچ کیا...
  14. جاسم محمد

    بچوں کو قتل کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

    بچوں کو قتل کے بعد زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار نمائندہ ایکسپریس منگل 3 مارچ 2020 سی پی او نے اعتراف کیا کہ پہلی واردات کے بعد ملزم کا سراغ لگالیا جاتا تو دوسرا واقعہ پیش نہیں آتا۔ فوٹو، فائل راولپنڈی: پولیس نے 2 کم عمر بچوں کے قتل اور زیادتی میں ملوث 17 سالہ ملزم کو گرفتار...
  15. جاسم محمد

    کرونا ہم تمہیں ماریں گے

    کرونا ہم تمہیں ماریں گے کرونا وائرس نے ہمیں یہ بھی بتایا ہے کہ ہم ذہنی تخلیق کے ساتھ ساتھ ہوائی تحقیق میں بھی یکتا ہیں۔ سید طلعت حسین تجزیہ کار @TalatHussain12 سوموار 2 مارچ 2020 6:15 پیاز کی ڈلیوں سے لے کر دھوپ کی تمازش تک، ہم نے اس خوف ناک وائرس کے ایسے درجنوں ٹوٹکے پا لیے ہیں جو دوسری...
  16. جاسم محمد

    یوسف رضا گیلانی نے آصف زرداری، نواز شریف کو غیر قانونی فائدہ پہنچایا،نیب ریفرنس

    آصف زرداری، نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کے خلاف نیب کا نیا ریفرنس دائر ویب ڈیسک | طاہر نصیراپ ڈیٹ 02 مارچ 2020 قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور نواز شریف سمیت 5 ملزمان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیا۔ چیئرمین...
  17. جاسم محمد

    مہنگائی کے خلاف کیے گئے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، وزیراعظم

    مہنگائی کے خلاف کیے گئے اقدامات کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے اشیائے ضروریہ پر سبسڈی کا پھل ملنا شروع ہوگیا، وزیراعظم (فوٹو:سوشل میڈیا) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مہنگائی کم کرنے کے لیے کابینہ کے فیصلوں کے مثبت نتائج...
  18. جاسم محمد

    “چوروں سے ایوارڈ نہیں لوں گا”، عابد شیر منہ دیکھتے رہ گئے

    “چوروں سے ایوارڈ نہیں لوں گا”، عابد شیر منہ دیکھتے رہ گئے فرید قریشی 1 مارچ 2020 لندن: “چوروں سے ایوارڈ نہیں لوں گا” لندن میں ایوارڈز کی تقریب کے دوران کمیونٹی رہنما نے سابق وفاقی وزیر عابد شیر علی سے ایوارڈ لینے سے انکار کر دیا۔ لندن کے مقامی ہوٹل میں ایک نجی اخبار کی طرف سے کمیونٹی...
  19. جاسم محمد

    سی پیک کو ناکام بنانے کے لیے نواز شریف اور زرداری کو سزائیں دی جارہی ہیں: مولانا فضل الرحمان

    نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ اور مہنگائی عروج پر ہے: فضل الرحمان جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ملکی معیشت تباہ اور مہنگائی عروج پر ہے۔ اسلام آباد میں تحفظ آئین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا...
  20. جاسم محمد

    پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی

    پی ٹی آئی حکومت میں جہانگیر ترین کی سالانہ آمدنی 37 ارب روپے سے بڑھ کر 57 ارب روپے کو جا پہنچی 01/03/2020 نیوز ڈیسک عمران خان کی حکومت برسراقتدار آنے کے بعد جہانگیر ترین کی آمدنی میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ جہانگیر ترین کی سالانہ آمدن 57 ارب روپے سے بڑھ گئی ہے جبکہ پی ٹی آئی کی حکومت سے...
Top