مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

جاسم محمد

محفلین
عزیزم عدنان عمر نے محفل پر اپنے پہلے ایک ہزار مراسلےمکمل کر لئے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
2020-03-08-19-00-45.jpg
 
عدنان عمر

بہت بہت شکریہ جناب، کرم، نوازش، مہربانی۔
 
عدنان عمر

محفلین

عدنان عمر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عدنان عمر بھائی یہ یک ہزاری منصب۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
آمین۔ شکریہ سر، جزاک اللہ۔ عنایت ہے آپ کی۔
السلام علیکم۔
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
آمین۔ جزاک اللہ بہن جی۔
 
Top