مبارکباد عدنان عمر ایک ہزاری!

عدنان عمر

محفلین
یہ منصب آپ کو مبارک ہو عدنان بھائی
ہمارے لیے بھی دعا کریں :)
خیر مبارک میم الف بھائی۔ آپ اپنا رخشِ قلم تیز دوڑائیں گے تو جلد ہی ہمیں اوور ٹیک کر لیں گے۔:)
ہم بھی یہی کہنے والے تھے۔۔۔
بہرحال عدنان بھائی کو بہت بہت مبارک ہو!!!
بہت شکریہ جناب سید عمران شاہ صاحب۔ کرم نوازی ہے آپ کی۔
 

عدنان عمر

محفلین
ہم آپ حضرات کی مبارک باد کے تہہِ دل سے ممنون ہیں۔
کہاں ہمارے ایک ہزار، اور کہاں آپ حضرات کے آٹھ، دس، بیس، تیس ہزار، اور کہیں اس سے بھی زیادہ۔ اس کے باوجود آپ نے ہمیں مبارک باد کا مستحق سمجھا، تو یہ آپ کا بڑا پن ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی کامرانیوں سے سرفراز کرے، شکریہ۔
 

عدنان عمر

محفلین
آخری تدوین:

عدنان عمر

محفلین
مابدولت برادرم عدنان عمر کو منصب یک ہزاری کے حصول پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
:zabardast1: :good: :a6: بہت بہت :congrats: ہو عدنان ۔:):)
جنابِ مابدولت! فدوی اس تہنیتی پیغام پر جناب کا تہہِ دل سے ممنون و مشکور ہے۔ آپ کی عطا کردہ خلعت ہمارے لیے تحفۂ بیش بہا ہے۔ متشکرم۔
 

یاقوت

محفلین
بہت بہت شکریہ یاقوت بھائی۔
چند روز سے آپ کی حاضری بھی کم ہوگئی ہے۔ سب خیر تو ہے؟ کہیں اور تو دل نہیں لگا لیا؟
آپکی بے بہا محبتوں کا شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ بس کچھ ذاتی مصروفیات ہیں تو اسی لیے پچھلے کچھ دنوں سے بس حاضری لگوانے کیلئے تقریباََ تانکا جھانکی تک ہی محدود ہوں وہ بھی آپ تمام احباب کی محبتوں کی بدولت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
Top