نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    بھائی نے ’میلہ لوٹ لیا‘، علی ظفر کا پی ایس ایل گیت ریلیز

    بھائی نے ’میلہ لوٹ لیا‘، علی ظفر کا پی ایس ایل گیت ریلیز معروف گلوکار علی ظفر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے لیے گیت ریلیز کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے 5 ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کے بعد گلوکار علی عظمت اور علی ظفر آمنے سامنے آگئے تھے اور ٹوئٹر پر کافی نوک جھونک ہوئی تھی۔ اس نوک جھونک...
  2. جاسم محمد

    حکومت کا نواز شریف کی بے دخلی کے لیے برطانیہ کو خط لکھنے کا فیصلہ

    حکومت کا نواز شریف کی بے دخلی کے لیے برطانیہ کو خط لکھنے کا فیصلہ ویب ڈیسک اتوار 1 مارچ 2020 نواز شریف کو وطن واپسی کے لیے برطانیہ کو خط لکھیں گے، فردوس عاشق اعوان فوٹو: فائل سیالکوٹ: معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپسی کے لیے برطانیہ...
  3. جاسم محمد

    جولائی سے فروری کے درمیان ریونیو شارٹ فال 484 ارب روپے تک پہنچ گیا

    جولائی سے فروری کے درمیان ریونیو شارٹ فال 484 ارب روپے تک پہنچ گیا مبارک زیب خاناپ ڈیٹ 01 مارچ 2020 اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ (جولائی سے فروری کے درمیان) ٹیکس اکٹھا کرنے کا ہدف (ریونیو کلیکشن ٹارگٹ) پورا نہیں کرسکا اور اس میں 4 سو 84 ارب روپے کی...
  4. جاسم محمد

    پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی

    کاروبار 29 فروری ، 2020 ویب ڈیسک پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی پیٹرول کی 5 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 111 روپے 60 پیسے فی لیٹر ہوگی: وزرات خزانہ — فوٹو:فائل وفاقی حکومت نے مارچ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے فی لیٹر تک کمی کردی۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرول کی...
  5. جاسم محمد

    کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟

    فروری ، 2020 سید یحییٰ حسینی کیا یہ اردو کرکٹ کمنٹری ہے؟ — فوٹو بشکریہ پی ایس ایل پاکستان سوپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کے لیے پی سی بی نے اردو زبان میں کھیل پر آنکھوں دیکھا حال بیان کرنے کا جو فیصلہ کیا، اسے ہر سطح پر سراہا گیا،البتہ دوران ٹورنامنٹ جس انداز میں اردو کمنٹری ہو رہی ہے، اس پر سب ہی...
  6. جاسم محمد

    عمران خان کے علاوہ سارے سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہیں: شیخ رشید

    عمران خان کے علاوہ سارے سیاستدان جی ایچ کیو کے گیٹ نمبر چار کی پیداوار ہیں: شیخ رشید ٹی وی پر مناظرے میں ثابت کر سکتا ہوں کہ بھٹو سلیکٹڈ وزیراعظم تھا: وزیر ریلوے شیخ رشید۔ فوٹو: فائل لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہےکہ وہ سارے پاکستان کو چیلنج کرتے ہیں کہ کوئی بھی ان سے ٹی وی پر مباحثہ...
  7. جاسم محمد

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی

    گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر نے پاکستان میں سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی مقامی میڈیا اور عالمی سوشل میڈیا گروپس کے دباؤ پر حکومت نے ایک اور یوٹرن لے لیا اور نئے سوشل میڈیا قانون پر عمل درآمد روکنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایشیائی انٹرنیٹ کولیش گروپ (اے آئی سی) نے سوشل میڈیا ریگولیش کے حوالے سے وزیراعظم...
  8. جاسم محمد

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    امریکا طالبان امن معاہدے پر آج دوحا میں دستخط ہوں گے ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے ’’سہولت کار ‘‘ کا کردار ادا کیا ہے، عائشہ فاروقی۔ فوٹو: فائل اسلام آباد / کراچی: امریکا اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر آج دوحہ میں دستخط ہوں گے، طالبان...
  9. جاسم محمد

    عوام کو سابق حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، وزیر اعظم

    عوام کو سابق حکومتوں کی بد انتظامی کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے، وزیر اعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے عوام اور خصوصاً کم آمدنی والے ، تنخواہ دار اور کمزور طبقے کو ہر ممکنہ ریلیف فراہم کیا جائے، وزیر اعظم فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی بد انتظامی کا...
  10. جاسم محمد

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ

    اسرائیلی سائنسدانوں کا کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرنے کا دعویٰ ہمیں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین تیار کرنے میں کامیابی ملی ہے، آئندہ 3 ماہ میں ویکسین کو انسانوں پر استعمال کیلئے تیار کرلیا جائے گا، اسرائیلی وزیر— فوٹو: یروشلم پوسٹ اسرائیلی وزارت سائنس نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے دنیا بھر...
  11. جاسم محمد

    سرکاری اشتہارات (لفافے) نہ ملنے پر ڈان اخبارعدالت چلا گیا

    ڈان نے وفاقی حکومت کی جانب سے اشتہارات روکنے پر عدالت سے رجوع کرلیا ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 27 فروری 2020 پاکستان ہیرالڈ پبلیکیشنز پرائیوٹ لمیٹڈ نے وفاقی حکومت کی جانب سے روزنامہ ڈان اخبار کے اشتہارات روکنے کا اقدام سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ایچ پی ایل اور اس کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای...
  12. جاسم محمد

    کورونا وائرس؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ

    کورونا وائرس؛ پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ ویب ڈیسک جمعرات 27 فروری 2020 کراچی، سیالکوٹ اور اسلام آباد سے جدہ اور مدینہ جانے والی پروازیں منسوخ اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد سعودی عرب نے پاکستانیوں کو جاری عمرہ ویزے منسوخ کردیے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے 2...
  13. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

    پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا متاثرہ شخص کے ساتھ سفر کرنے والے دیگر افراد کا ڈیٹا بھی حاصل کیا جارہا ہے،ترجمان محکمہ صحت پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے، چند روز قبل ایران سے کراچی واپس آنے والے 22 سالہ نوجوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ ترجمان...
  14. جاسم محمد

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    محفل کے ہر دلعزیز صحرائی رکن سید عاطف علی کے 8000مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
  15. جاسم محمد

    مقبوضہ کشمیرابتدا تھی اب بھارت کے20 کروڑ مسلمان نشانہ بن رہے ہیں، وزیراعظم

    مقبوضہ کشمیرابتدا تھی اب بھارت کے20 کروڑ مسلمان نشانہ بن رہے ہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے عالمی برادری بھارت کی صورتحال پر لازمی ایکشن لے، وزیر اعظم فوٹو: فائل کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں جاری مسلم کش فسادات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ مقبوضہ جموں...
  16. جاسم محمد

    گائے، بھینس، بکری، مرغی اکانومی

    گائے، بھینس، بکری، مرغی اکانومی حسن نثار 25 فروری ، 2020 فوٹو: فائل تھے تلخ بہت بندہ ٔمزدور کے اوقات ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات اور سچ یہ کہ صدیوں بلکہ ہزاریوں سے ان میں کوئی جوہری تبدیلی رونما نہیں ہوئی۔ چندرگپت، اشوک ہو، سلاطین دہلی ہوں یا آلِ تیمور اور پھر انگریز، روکھی سوکھی اور...
  17. جاسم محمد

    ٹرمپ نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے، مودی ہکا بکا

    ٹرمپ نے پاکستان کی تعریفوں کے پل باندھ دیئے، مودی ہکا بکا Last Updated On 25 February,2020 08:19 am اسلام آباد: (دنیا نیوز) میزبان 'دنیا کامران خان کے ساتھ' کا کہنا ہے امریکی صدر ٹرمپ 36 گھنٹے کے دورے پر بھارت میں ہیں مگر اس دورے کی ابتدا جس انداز سے ہوئی ہے اور صدر ٹر مپ نے جو باتیں کی ہیں...
  18. جاسم محمد

    ہندو انتہا پسندوں کا دہلی میں مسجد پر حملہ، مینار پر چڑھ گئے

    ہندو انتہا پسندوں کا دہلی میں مسجد پر حملہ، مینار پر چڑھ گئے جنونی مظاہرین نے مسجد پر بھارتی ترنگا اور ہندوؤں کی مذہبی علامت سمجھا جانے والا پرچم لہرایا— فوٹو: اسکرین گریب بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے علاقے اشوک نگر میں ہندو انتہا پسندوں نے مسجد پر دھاوا بول دیا۔ گزشتہ روز نئی دہلی میں اُس...
  19. جاسم محمد

    ٹرمپ اور مودی میں نام بگاڑنے کا مقابلہ،دونوں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

    ٹرمپ اور مودی میں نام بگاڑنے کا مقابلہ،دونوں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے By ویب ڈیسک پیر 24 فروری 2020 بھارتی وزیر اعظم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان نام بگاڑنے کا مقابلہ ، ویڈیوز وائرل۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کے دورہ بھارت کے دوران صاحب عقل وزیر اعظم مودی نے انکا نام بگاڑ دیا۔ جس...
  20. جاسم محمد

    مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم

    مصنوعی مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے پرائس کنٹرول کے معاملے پر توجہ مرکوز کرنے سے قیمتوں میں کمی آئی ہے، عمران خان (فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مصنوعی طور پر مہنگائی بڑھانے کے ذمہ داروں کو سزا ملنے تک...
Top