ٹرمپ اور مودی میں نام بگاڑنے کا مقابلہ،دونوں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے

جاسم محمد

محفلین
ٹرمپ اور مودی میں نام بگاڑنے کا مقابلہ،دونوں سوشل میڈیا پر مذاق بن گئے
By ویب ڈیسک پیر 24 فروری 2020

بھارتی وزیر اعظم اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان نام بگاڑنے کا مقابلہ ، ویڈیوز وائرل۔

تفصیلات کے مطابق امریکی صدر کے دورہ بھارت کے دوران صاحب عقل وزیر اعظم مودی نے انکا نام بگاڑ دیا۔ جس کا بدلہ لیتے ہوئے امریکی صدر نے بھارت کے کرکٹ کی دنیا کے اسٹارز کے نام بگاڑنے شروع کر دیئے۔ مودی کو چائے والا بھی کہا۔ دلچسپ مقابلہ احمد آباد میں کرکٹ کے سب سے بڑے اسٹیڈیم کے افتتاح کرنے کی تقریب میں ہوا۔
 
Top