مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

جاسم محمد نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 26, 2020

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,310
    محفل کے ہر دلعزیز صحرائی رکن سید عاطف علی کے 8000مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 9
    • زبردست زبردست × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,184
    اور اب ہم نے جانا کہ یہ ہمہ جہت شخصیت ایک زبردست فوٹوگرافر بھی ہے۔ قبلہ شاہ صاحب، مبارک ہو!
     
    • متفق متفق × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    20,310
    موصوف چھپے فوٹوگرافر نکلے۔ بہت خوب!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  4. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,691
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    بہت مبارک ہو عاطف بھائی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,028
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت شکریہ جاسم محمد عزت افزائی اور محبت کے لیے ۔
    ہر دلعزیزی کے تمغے کا بھی خصوصی شکریہ ۔من آنم کہ من دانم ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,028
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    فرقان بھائی ۔ آپ کی محبت اور حوصلہ افزائی کا بے حد شکریہ ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,028
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت شکریہ عرفان بھائی ۔ آپ کی توجہ اور مبارکباد سرمائے سے کم نہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. ایس ایس ساگر

    ایس ایس ساگر محفلین

    مراسلے:
    107
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ڈھیروں مبارکباد عاطف بھائی۔اللہ سے دعا ہے کہ آپ اسی طرح فورم سے جڑے رہیں اور آپ کی ہر دلعزیزی میں کمی نہ آئے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,158
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بہت بہت مبارک ہو عاطف بھائی یہ مزیدار اور خوبصورت مراسلے جن کی ایک بڑی تعداد شاعری کے زمروں میں اصلاح کرتے ہوئے ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,028
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت شکریہ ساگر صاحب۔ ممنون ہوں ۔عزت افزائی پر۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,028
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    خلیل بھائی آپ کی محبت کا جواب نہیں۔ بے حدو حساب شکریہ ۔ اور شاعری تو اپنا اوڑھنا بچھونا ہے ۔ محفل میں تو ہماری آمد کا سبب بھی خدائے سخن کی طرح پر ایک مشاعرہ ہی تھا ۔
    یہ دھواں سا ۔۔۔ عزیزم جاسم محمد کی چسپاں کردہ ہشت ہزاری تصویر سے 2011 کا وہ نقش ذہن میں تازہ ہو گیا ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,034
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    آپ کو مبارک ہو سید صاحب محترم۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    شاہ جی! بہت بہت مبارک ہو۔ یوں ہی خوشبو بکھیرتے رہیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    18,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بہت مبارک ہو شاہ جی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,255
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    السلام علیکم۔
    بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ ڈھیروں خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. عبدالصمدچیمہ

    عبدالصمدچیمہ لائبریرین

    مراسلے:
    119
    جھنڈا:
    Pakistan
    مُبارک ہو جناب۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,694
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارکاں ہوون جی۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,554
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    مابدولت برادرم سید عاطف علی کو قلب صمیم کی عمیق گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ :congrats: ہو شاہ صاحب ۔:):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    12,602
    مبارکباد سر
    ڈھیروں دعائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. سید عاطف علی

    سید عاطف علی محفلین

    مراسلے:
    9,028
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بہت بہت شکریہ وارث بھائی ۔ صد آداب ۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 28, 2020
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر