نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سکندر سلطان راجہ نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر

    سکندر سلطان راجہ نئے چیف الیکشن کمشنر مقرر ویب ڈیسک 39 منٹ پہلے نثار درانی الیکشن کمیشن ممبر سندھ اور شاہ محمد جتوئی ممبر بلوچستان ہوں گے اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے نئے چیف الیکشن کمشنر کے لیے سکندر سلطان راجہ کے نام کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن ممبران و چیف الیکشن کمشنر کی تقرری...
  2. جاسم محمد

    مجھے احساس ہے مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے، عمران خان

    مجھے احساس ہے مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے، عمران خان ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے اپنے پاؤں پر کھڑے ہوئے بغیر دنیا میں عزت نہیں کمائی جاسکتی، وزیر اعظم (فوٹو : فائل) اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے احساس ہے کہ مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے جسے کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔ اسلام...
  3. جاسم محمد

    تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا

    تحریک انصاف کے 20 ناراض ارکان پنجاب اسمبلی نے الگ گروپ بنالیا ویب ڈیسک پير 20 جنوری 2020 ناراض گروپ کے اراکین کا وزیراعلیٰ پنجاب سے حلقوں کے لیے فنڈز اورعوامی منصوبوں کا مطالبہ فوٹو: فائل لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے جنوبی پنجاب کے مختلف حلقوں سے تعلق رکھنے والے 20 ناراض ارکان صوبائی...
  4. جاسم محمد

    سیالکوٹ؛ جنوبی ایشیا کے امیرترین شہروں میں سے ایک

    سیالکوٹ؛ جنوبی ایشیا کے امیرترین شہروں میں سے ایک ڈاکٹر سید محمد عظیم شاہ بخاری اتوار 19 جنوری 2020 ''ورکنگ باؤنڈری'' اسے مقبوضہ کشمیر کے ضلع جموں سے الگ کرتی ہے۔ جنوبی ایشیا کے چند امیر ترین شہروں میں سے ایک سیالکوٹ، صوبہ پنجاب کے شمال مشرقی کونے میں واقع ایک گنجان آباد ضلع ہے جس کے مشرق...
  5. جاسم محمد

    ہمارے ملک کے 10 روشن پہلو

    ہمارے ملک کے 10 روشن پہلو فہد حسین19 جنوری 2020 حکومتی طرزِ عمل کے اندھیروں سے دور ہمارے پاس مسکرانے کی کچھ وجوہات بھی ہیں۔ انہی وجوہات میں سے 10 یہاں پیش کی جاتی ہیں۔ پہلی: ریاستِ پاکستان بالآخر عملی اور حقیقی طور پر اُسی عفریت کو کھدیڑنے کے لیے پوری سنجیدگی کے ساتھ لڑ رہی ہے، جسے دہائیوں...
  6. جاسم محمد

    سمیرہ موسیٰ شہید۔۔۔ مسلمان خاتون جوہری سائنس داں

    سمیرہ موسیٰ شہید۔۔۔ مسلمان خاتون جوہری سائنس داں محمد عثمان جامعی اتوار 19 جنوری 2020 جوہری طاقت برائے امن کے لیے کمربستہ سمیرہ کے قتل کی سازش کی کہانی سَمِیرہ موسیٰ ۔۔۔۔یہ نام آپ نے سُنا ہے؟ شاید آپ میں سے کچھ لوگ ہی اس شخصیت سے واقف ہوں گے۔۔۔وہ بھی بھولی بسری کہانی کے طور پر۔۔۔جن کے ذہنوں...
  7. جاسم محمد

    برف میں پھنسے 100 افراد کو بچانے والے سلیمان

    برف میں پھنسے 100 افراد کو بچانے والے سلیمان 5 گھنٹے پہلے بلوچستان کے ضلع پشین کے رہائشی محمد سلیمان کا کہنا ہے کہ انہیں لوگوں کی مدد کرنا بچپن سے پسند ہے اور ان کی اسی عادت نے آج انہیں پاکستان بھر میں مشہور کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا ’بچپن میں مدد کرنے پر ماں سے داد اور دعا ملتی تھی اس لیے...
  8. جاسم محمد

    وزیراعظم کا آٹے کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم

    وزیراعظم کا آٹے کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کا حکم ویب ڈیسک ہفتہ 18 جنوری 2020 وزیراعظم کے احکامات سے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو آگاہ کر دیا گیا، ذرائع وزیراعظم ہاؤس.فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے آٹے کی قیمت میں اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف...
  9. جاسم محمد

    کرپشن اور مافیا کے خاتمے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھوں گا، وزیراعظم

    کرپشن اور مافیا کے خاتمے کے لیے آخری حد تک لڑائی جاری رکھوں گا، وزیراعظم ویب ڈیسک ہفتہ 18 جنوری 2020 پاکستان تاریخ کی سب سے مشکل معاشی صورت حال سے نکل آیا ہے، وزیراعظم عمران خان. فوٹو:سوشل میڈیا اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وہ کرپشن اور مافیا کو ختم کرنے کے لیے آخری حد تک...
  10. جاسم محمد

    وزیراعظم کا تعلیمی نصاب میں تصوف کو شامل کرنے کا حکم

    وزیراعظم کا تعلیمی نصاب میں تصوف کو شامل کرنے کا حکم ویب ڈیسک جمع۔ء 17 جنوری 2020 تعلیم کا بجٹ دگنا تو ہو سکتا ہے مگر کم نہیں ہوسکتا، وزیراعظم عمران خان فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے تعلیمی نصاب میں تصوف کو شامل کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس...
  11. جاسم محمد

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟

    میڈیا کی شامت قریب ہے؟ 17/01/2020 رؤف کلاسرا آپ مجھ سے پوچھ سکتے ہیں کہ آپ بائیس برس سے اسلام آباد میں رپورٹنگ کر رہے ہیں تو بتائیں آج کل وزیر اعظم عمران خان کی کابینہ میں سب سے زیادہ اہمیت کن باتوں کو دی جاتی ہے؟ کون سے ایسے موضوعات ہیں جن پر ہر دفعہ ضرور بات ہوتی ہے اور حکومت کی کیا...
  12. جاسم محمد

    یہ ستارے ہیں یا گیس کے بادل؟ کہکشانی مرکز کے قریب پراسرار اجرامِ فلکی دریافت

    یہ ستارے ہیں یا گیس کے بادل؟ کہکشانی مرکز کے قریب پراسرار اجرامِ فلکی دریافت ویب ڈیسک جمع۔ء 17 جنوری 2020 یہ اجرامِ فلکی کچھ وقت کےلیے ستارے بن جاتے ہیں اور کچھ وقت کےلیے وسیع و عریض گیسی بادل کا روپ دھار لیتے ہیں۔ (فوٹو: یو سی ایل اے) کیلیفورنیا: ماہرین فلکیات نے ہماری ملکی وے کہکشاں کے مرکز...
  13. جاسم محمد

    معاشی بدحالی،31 فیصد پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

    معاشی بدحالی،31 فیصد پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے شہباز رانا جمع۔ء 17 جنوری 2020 پاکستان کی موجودہ اقتصادی صورتحال کے باعث83 فیصد پاکستانیوں کی ملازمتیں خطرے سے دوچار ہیں۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: پاکستان کی موجودہ اقتصادی صورتحال کے باعث31 فیصد پاکستانی ملازمتوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔...
  14. جاسم محمد

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا

    خادم رضوی کے بھائی، بھتیجے سمیت 86 افراد کو 4 ہزار 738 سال قید کی سزا جنگ نیوز 17 جنوری ، 2020 فائل فوٹو راولپنڈی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر علامہ خادم رضوی کے بھائی اور بھتیجے سمیت تحریک لبیک پاکستان کے 86کارکنوں کو مجموعی طور پر 4738 سال قید کی...
  15. جاسم محمد

    پنجاب اسمبلی کی کمیٹی کی تین کتب پر پابندی کی سفارش: کیا ریاست کو کتابوں پر پابندی لگانی چاہیے؟

    پنجاب اسمبلی کی کمیٹی کی تین کتب پر پابندی کی سفارش: کیا ریاست کو کتابوں پر پابندی لگانی چاہیے؟ عمردراز ننگیانہ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور 42 منٹ پہلے تصویر کے کاپی رائٹRIVERHEAD BOOKS/ANCHOR/BOOKLAND پاکستان کے صوبہ پنجاب کی قانون ساز اسمبلی کی ایک کمیٹی نے اسلامی تاریخ پر تین ایسی کتب پر...
  16. جاسم محمد

    یہ توہم کا کارخانہ ہے

    یہ توہم کا کارخانہ ہے 14/01/2020 وسعت اللہ خان کوئی بھی عقیدہ ہو اس کا اپنا الوہی و مادی نظامِ حقائق و دلائل ہوتا ہے اور یہ نظام غیر مشروط قبولیت کا مطالبہ کرتا ہے۔ جب کہ سائنس کا علم خالصتاً مادی بنیاد پر حقائق کی جستجو کا نام ہے۔ اسی لیے اپنی جگہ پر قائم عقائد کے برعکس سائنس ہمیشہ رد و قبول...
  17. جاسم محمد

    ’ایران کے ساتھ فوجی تنازعہ تباہ کن ہو گا‘: عمران خان کا ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی انٹرویو

    ’ایران کے ساتھ فوجی تنازعہ تباہ کن ہو گا‘: عمران خان کا ڈی ڈبلیو کے ساتھ خصوصی انٹرویو پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ڈی ڈبلیو کی چیف ایڈیٹر اینس پوہل کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کشمیر کے تنازعے سے متعلق بین الاقوامی برادری کے ’قدرے سرد‘ ردعمل اور ایران کے حوالے سے موجودہ بحران پر تفصیلی بات...
  18. جاسم محمد

    بوٹ کی عزت، بوٹ کی بےعزتی

    بوٹ کی عزت، بوٹ کی بےعزتی 16/01/2020 محمد حنیف محمد حنیف - صحافی و تجزیہ کار کیا ہی اچھا ہو کہ جب ایک سینیئر اینکر اپنے میز پر بوٹ کو دیکھ کر اپنے حواس کھو بیٹھے، جب حزب مخالف کے زیرک سیاستدان کھڑے ہو کر مائیک اتارنے اور کانوں کو ہاتھ لگانے لگے جیسے کسی پردہ دار گھرانے میں بغیر دروازے پر دستک...
  19. جاسم محمد

    بچوں سے زیادتی؛ بشریٰ انصاری کا دینی مدارس میں کیمرے لگانے کا مطالبہ

    بچوں سے زیادتی؛ بشریٰ انصاری کا دینی مدارس میں کیمرے لگانے کا مطالبہ ویب ڈیسک جمعرات 16 جنوری 2020 کمزور اورجابر کا رشتہ بہت پرانا ہے، بشریٰ انصاری فوٹوفائل کراچی: پاکستان شوبزانڈسٹری کی نامورفنکارہ بشریٰ انصاری نے بچوں کے ساتھ بڑھتے ہوئے جنسی زیادتی کے واقعات پرکہا ہے کہ ان واقعات کی روک...
  20. جاسم محمد

    میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر

    میجر جنرل بابر افتخار پاک فوج کے نئے ترجمان مقرر ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے میجر جنرل آصف غفور کو جی او سی اوکاڑہ تعینات کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آر۔ فوٹو : فائل۔ فوٹو : ٹریبیون راولپنڈی: میجر جنرل بابر افتخار کو پاک فوج کا نیا ترجمان مقرر کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)...
Top