ٹيکس کی بنياد اور مفروضات
یہ بیانیہ کہ ہماری انکم ٹیکس کی بنیاد بہت محدود ہے اور آبادی کا صرف ایک فیصد حصہ آمدن پر ٹیکس ادا کرتا ہے، مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ حقیقت اس کے برعکس ہے۔ پچانوے ملین سے زیادہ پاکستانی تو وہ ہيں جو صرف موبائل کے ساتھ 12.5 فیصد پیشگی انکم ٹیکس ادا کرتے...