نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جانے والوں سے مفاہمت نہیں ہوسکتی، وزیراعظم

    ملک کا پیسہ لوٹ کر باہر لے جانے والوں سے مفاہمت نہیں ہوسکتی، وزیراعظم ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے غریب ممالک کے پاس سب سے زیادہ وسائل ہیں تاہم کرپشن کی وجہ سے وہ غریب ترین ہیں، عمران خان۔ فوٹو:فائل مظفر آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بدعنوان عناصر کے خلاف میری لڑائی ذاتی نہیں پاکستان کے لئے ہے،...
  2. جاسم محمد

    نواز شریف کا مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار

    نواز شریف کا مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار ویب ڈیسک بدھ 5 فروری 2020 گزشتہ جمعرات کو نواز شریف کا کارنری انٹروینیشن کا آپریشن ہونا تھا، ڈاکٹر عدنان۔ فوٹو: فائل لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف نے صاحبزادی مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار کردیا ہے۔ سابق وزیراعظم...
  3. جاسم محمد

    سندھ کے سرکاری افسران یتیم اور نادار بچوں کی تعلیم کیلئے مختص فنڈ بھی کھاگئے

    سندھ کے سرکاری افسران یتیم اور نادار بچوں کی تعلیم کیلئے مختص فنڈ بھی کھاگئے سندھ کے سرکاری افسران غریب بچوں کی تعلیم کیلئے مختص کروڑوں روپے کھا گئے۔ سیکرٹری اور ایڈیشنل سیکرٹری جیسے عہدوں پر فائز افسران نے انڈاؤمنٹ فنڈ پر ہاتھ مارا، اپنے 11 خوشحال بچوں کو نادار ظاہر کرکے اسکالر شپس کیلئے...
  4. جاسم محمد

    کوالالمپورکانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے، وزیراعظم عمران خان

    کوالالمپورکانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر افسوس ہے، وزیراعظم عمران خان ویب ڈیسک منگل 4 فروری 2020 پاکستان پام آئل کی فروخت میں ملائیشیاکی مددکریگا، عمران خان فوٹو: سوشل میڈیا پتراجایا: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوالالمپورکانفرنس میں عدم شرکت پر افسوس ہے اور یہ غلط تاثرتھا کہ کوالالمپور...
  5. جاسم محمد

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق

    اگربتی کی خوشبو سے ذہانت میں اضافہ ہوتا ہے، تحقیق ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے اگربتی کی خوشبو ہمارے دماغ پر اچھے اثرات مرتب کرتی ہے اور اس کی کارکردگی بہتر بناتی ہے۔ (فوٹو: فائل) میونخ: ’’اگر آپ اپنی یا اپنے بچوں کی یادداشت، ذہانت اور سیکھنے کی صلاحیت بہتر بنانا چاہتے ہیں تو اگربتی جلائیے اور اس...
  6. جاسم محمد

    سلووینیا میں 50 سال بعد پہلی مسجد کا قیام

    سلووینیا میں 50 سال بعد پہلی مسجد کا قیام منگل 4 فروری 2020 مسجد کے قیام کی درخواست 1960 میں دی گئی تھی جب کہ تعمیر کا آغاز 2013 میں ہوا تھا، فوٹو : فائل سلووینیا کے مسلمانوں کی جدوجہد رنگ لے آئی اور 50 سال بعد تمام رکاوٹوں اور مخالفتوں کو شکست دیتے ہوئے پہلی مسجد کا افتتاح کردیا گیا ہے۔...
  7. جاسم محمد

    برین ڈرین ہوجانے دیجئے

    برین ڈرین ہوجانے دیجئے ڈاکٹر ابراہیم رشید شیرکوٹی پير 3 فروری 2020 مواقع نہ ملنے کے باعث ملک کے قابل نوجوان باہر جانے کو ترجیح دینے لگے ہیں۔ (فوٹو: انٹرنیٹ) اس وقت ملک بھر میں اندازاً ڈیڑھ سے دو ہزار کے قریب پی ایچ ڈیز بیروزگار ہیں۔ جبکہ یونیورسٹیز اور ایچ ای سی بوجوہ انہیں کھپانے سے قاصر...
  8. جاسم محمد

    آزادی کے وقت پاکستان نہ جانے والوں نے احسان نہیں کیا، وزیراعلیٰ اترپردیش

    آزادی کے وقت پاکستان نہ جانے والوں نے احسان نہیں کیا، وزیراعلیٰ اترپردیش ویب ڈیسک پير 3 فروری 2020 جب بھارت میں رہ کر پاکستان کے حق میں نعرے لگائے جائیں تو پولیس اہلکار وہیں جانے کا کہے گا، وزیراعلیٰ یوگی (فوٹو : فائل) نئی دلی: بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی...
  9. جاسم محمد

    عمران خان کی خواہش ہے کہ چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے: شہریار آفریدی

    عمران خان کی خواہش ہے کہ چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے: شہریار آفریدی وزیر مملکت برائے انسداد منشیات شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ میں چرس سے دوا بنانے کی فیکٹری کھولی جائے۔ شہر یار آفریدی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی...
  10. جاسم محمد

    مہنگائی کی شرح جنوری کے مہینے میں 12 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی

    مہنگائی کی شرح جنوری کے مہینے میں 12 سال کی بلند ترین سطح پر آگئی مبارک زیب خاناپ ڈیٹ 02 فروری 2020 رپورٹ کے مطابق کنزیومر پرائز انڈیکس (سی پی آئی) کے مطابق مہنگائی گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 1.97 فیصد بڑھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 08-2007 میں سب سے زیادہ مہنگائی کی شرح 17 فیصد ریکارڈ کی گئی...
  11. جاسم محمد

    اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف

    اعلیٰ افسران کے بڑے پیمانے پر کرپشن میں ملوث ہونے کا انکشاف مبارک زیب خاناپ ڈیٹ 02 فروری 2020 رپورٹ کے مطابق غلط بیانیوں کا چند ماہ قبل کراچی میں قائم کلیکٹروریٹس، طورخم کسٹم اسٹیشنز اور کوئٹہ کے کلکٹریٹ آف اپریزمنٹ میں سراغ لگایا گیا تھا لیکن اس معاملے کو کئی مہینوں سے چھپایا جارہا تھا۔...
  12. جاسم محمد

    مشرق وسطی میں جنگ کی آفت پاکستان کی کوششوں سے ٹلی، وزیراعظم

    مشرق وسطی میں جنگ کی آفت پاکستان کی کوششوں سے ٹلی، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے ورثے میں ملنے والے معاشی بحران سے باہر آگئے، عمران خان (فوٹو: فائل) اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کوششوں کی وجہ سے مشرق وسطی میں جنگ کی آفت ٹل گئی تاہم پائیدار امن کے لیے مزید کوششوں...
  13. جاسم محمد

    15 ماہ میں پاکستان کا قرض 40 فیصد بڑھ گیا

    15 ماہ میں پاکستان کا قرض 40 فیصد بڑھ گیا خلیق کیانیاپ ڈیٹ 01 فروری 2020 رپورٹ کے مطابق ملکی قرضوں کے حوالے سے پارلیمان میں پیش کیے گئے پالیسی بیان میں وزارت خزانہ نے بتایا کہ مالی سال 2018 کے اختتام پر مجموعی قرض اور واجبات 290 کھرب 87 ارب 90 کروڑ روپے تھے جو ستمبر 2019 تک 410 کھرب 48 ارب 90...
  14. جاسم محمد

    خلیل الرحمان قمر کو نوبیل انعام دیا جائے

    ’خلیل الرحمان قمر کو نوبیل انعام دیا جائے‘ اقبال خورشید31 جنوری 2020 آئیے ماضی میں چلتے ہیں۔ یہ پی ٹی وی کا سنہری دور ہے۔ لاہور سینٹر سے ‘الف نون‘ شروع ہونے کو ہے، کچھ برس بعد کراچی مرکز ‘خدا کی بستی’ نامی شاہکار ڈراما ٹیلی کاسٹ کرے گا۔ پھر ‘پت جھڑ کے بعد’، ‘وارث’، ’جھوک سیال’ اور ’ایک محبت...
  15. جاسم محمد

    شوہر کی بے تحاشہ رقم خرچ کرنے والی ماڈل کو تین مہینے میں طلاق

    شوہر کی بے تحاشہ رقم خرچ کرنے والی ماڈل کو تین مہینے میں طلاق ویب ڈیسک ہفتہ 1 فروری 2020 جاپانی ماڈل کاٹو ساری کی جانب سے بے تحاشہ دولت خرچ کرنے پر تین ماہ بعد ہی طلاق ہوگئی ہے۔ فوٹو: دی مرر ٹوکیو: جاپان کی مشہور ماڈل کو اپنے شوہر کی دولت اندھا دھند خرچ کرنے پر صرف تین ماہ میں طلاق ہوگئی...
  16. جاسم محمد

    جب سکولوں میں تصوف پڑھائیں گے تو ٹیچر مرشد کہلائے گا یا پیر؟

    جب سکولوں میں تصوف پڑھائیں گے تو ٹیچر مرشد کہلائے گا یا پیر؟ 30/01/2020 عدنان خان کاکڑ وطن عزیز میں انتہا پسندی اور عدم برداشت بہت زیادہ بڑھ چکے ہیں۔ جنرل مشرف کے زمانے میں امریکی ماہرین نے بتایا تھا کہ مذہبی انتہا پسندی کا یہ علاج ہے کہ صوفیت کو فروغ دیا جائے۔ جنرل مشرف کی بدقسمتی کہ ان کے سر...
  17. جاسم محمد

    اعداد و شمار کا گورکھ دھندا اور ہمارا کپتان خان

    اعداد و شمار کا گورکھ دھندا اور ہمارا کپتان خان 30/01/2020 محمد اسلم خان پاکستان میں ڈالر کے ذخائر کیسے بڑھ رہے ہیں۔ یہ معجزہ کیسے ہو رہا ہے۔ کیونکہ ہمارے معاشی و اقتصادی حالات جوں کے توں ہیں۔ دوسرا بڑا ذریعہ خاص طور پر مشرقی وسطی میں اپنا خون پسینہ ایک کرنے والے بے نوا لاکھوں پاکستانی مزدور...
  18. جاسم محمد

    عالمی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس وبا کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دیدیا

    عالمی ادارہ برائے صحت نے کرونا وائرس وبا کو ’عالمی ایمرجنسی‘ قرار دیدیا ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے چین میں نئے کرونا وائرس کی وبا 18 ممالک میں پھیلنے کے بعد اسے عالمی ایمرجنسی قرار دیا گیا ہے (فوٹو: عالمی ادارہ برائے صحت) جنیوا: اقوامِ متحدہ کے تحت قائم عالمی ادارہ برائے صحت (ڈبلیو ایچ او) نے چین...
  19. جاسم محمد

    اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش

    اوگرا کی پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 6 پیسے کم کرنے کی سفارش ویب ڈیسک جمعرات 30 جنوری 2020 قیمتوں میں کمی کی حتمی منظوری حکومت دے گی اور اس کا اطلاق یکم فروری سے ہوگا۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت توانائی کو بھیج دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے...
  20. جاسم محمد

    خبردار! میڈیا سے دور رہیں

    خبردار! میڈیا سے دور رہیں ضیا الرحمٰن ضیا جمعرات 30 جنوری 2020 وزیراعظم نے مشورہ دیا ہے کہ عوام اخبار پڑھیں نہ ٹاک شوز دیکھیں، سب ٹھیک ہوجائے گا۔ (فوٹو: فائل) ہماری شامت اعمال کی وجہ سے اللہ نے ہم پر ایسے حکمران مسلط کردیے ہیں جو ملک و قوم تو کیا، اپنے بارے میں بھی کم ہی سوچتے ہیں۔ کوئی حرکت...
Top