حکومت اور ق لیگ کے درمیان معاملات طے پاگئے
ویب ڈیسک 42 منٹ پہلے
پنجاب کے معاملات پر وزیر اعلی اور گورنر عمل درآمد کروانے کے پابند ہوں گے۔ ذرائع
لاہور: حکومت اور پنجاب میں اس کی ناراض اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے درمیان معاملات دوبارہ طے پاگئے ہیں۔
لاہور میں حکومتی مذاکراتی ٹیم نے اپنی اتحادی...