نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

    ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ویب ڈیسک February 24, 2020 فائل فوٹو: مہاتیر محمد کوالالمپور: ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق مہاتیر محمد نے ملک میں سیاسی گرما گرمی اور اتحادی جماعت عوامی انصاف پارٹی...
  2. جاسم محمد

    ٹماٹر 300 روپے کا ہوگا تو خبر بنے گی، 30روپے کی نہیں

    ٹماٹر 300 روپے کا ہوگا تو خبر بنے گی، 30روپے کی نہیں۔رؤف کلاسرا By ویب ڈیسک پیر 24 فروری 2020 ٹماٹر 300ہوگا تو خبر بنے گی، 30روپے کی نہیں۔رؤف کلاسرا تفصیلات کے مطابق ہم نیوز کی اینکر شفا یوسفزئی نے ایک خبر شئیر کی جس میں کہا گیا کہ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج...
  3. جاسم محمد

    برآمدی آرڈرز کی بھرمار؛ ٹیکسٹائل سیکٹرکی پیداوار بڑھ گئی

    برآمدی آرڈرز کی بھرمار؛ ٹیکسٹائل سیکٹرکی پیداوار بڑھ گئی سلمان صدیقی اتوار 23 فروری 2020 چین میں کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کے خریدار پاکستان کا رخ کرنے لگے کراچی: پاکستان کا ٹیکسٹائل سیکٹر اس وقت اپنی پوری پیداواری صلاحیت کے ساتھ چل رہا ہے اور امکان ہے حکومت رواں مالی سال کے دوران 24 سے...
  4. جاسم محمد

    غامدی صاحب کا بے نام و بے نظریہ سیکولرازم

    غامدی صاحب کا بے نام و بے نظریہ سیکولرازم 21/02/2020 فرنود عالم جاوید احمد غامدی صاحب نگاہ بلند اور سخن دل نواز پیامبر ہیں۔ بہت اندھیرے میں جلتا چراغِ طور ہیں۔ فکری بنیادوں میں پانی چھوڑنے کا انہیں سلیقہ ہے۔ کہنے سے زیادہ سننے کا انہیں حوصلہ ہے۔ اپنی بات دوٹوک کہتے ہیں۔ دوسرے کی بات بے روک...
  5. جاسم محمد

    بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے سے کرپشن میں کمی آرہی ہے،وزیراعظم

    بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے سے کرپشن میں کمی آرہی ہے،وزیراعظم ویب ڈیسک اتوار 23 فروری 2020 ہمیں وہ ملک ملا جسے کنگال کر دیا گیا تھا، وزیر اعظم فوٹو: فائل میانوالی: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بڑے ڈاکوؤں پر ہاتھ ڈالنے سے کرپشن میں کمی آرہی ہے۔ نمل یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب سے خطاب...
  6. جاسم محمد

    مبارکباد عرفان سعید 6 ہزاری!

    محفل کے ہر دلعزیز کیمیا دان عرفان سعید کے 6000 مراسلےمکمل ہو چکے ہیں۔ ہم ان کو یہ سنگ میل عبور کرنے پر دلی مبارکباد دیتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ محفل پر اپنی بہترین شراکت جاری رکھیں گے۔
  7. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز کا وزیراعظم پر آف شور کمپنی بنانے کا الزام

    جسٹس قاضی فائز کا وزیراعظم پر آف شور کمپنی بنانے کا الزام ویب ڈیسک ہفتہ 22 فروری 2020 وزیراعظم عمران خان نے خود اپنی اہلیہ اور بچوں کے اثاثہ ظاہر نہیں کیے، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان اور سیاستدانوں پر آف شور کمپنیاں بنانے کا الزام لگا دیا۔...
  8. جاسم محمد

    پاکستان 1 ہزار ارب کی معیشت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، زبیر محمود حیات

    پاکستان 1 ہزار ارب کی معیشت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے، زبیر محمود حیات اسٹاف رپورٹر جمع۔ء 21 فروری 2020 اسٹیٹ اور نان اسٹیٹ کا فرق ختم کرنا ہوگا،سی ای او سمٹ کے افتتاحی سیشن سے خطاب فوٹو : فائل کراچی: جنرل (ر) زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ پاکستان 1000 ارب روپے کی معیشت بننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔...
  9. جاسم محمد

    چھوٹے قد پر اسکول میں مذاق کا نشانہ بننے والے کمسن طالبعلم کی المناک ویڈیو وائرل

    چھوٹے قد پر اسکول میں مذاق کا نشانہ بننے والے کمسن طالبعلم کی المناک ویڈیو وائرل ویب ڈیسک جمع۔ء 21 فروری 2020 ننھے قادن کو اسکول کے بچے اس کے پستہ قد کی وجہ سے تنگ کرتے ہیں فوٹوانٹرنیٹ کوئینز لینڈ: آسٹریلیا میں ایک نو سالہ بچے کی ویڈیو نے اس وقت ہنگامہ برپا کردیا جب بچے نے پستہ قد کی وجہ سے...
  10. جاسم محمد

    کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم

    کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 21 فروری 2020 اخراجات میں کمی لانے کے باعث عوام کومشکل حالات سے گزرنا پڑا، عمران خان۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ کرکٹ کھیلنے اور ملک چلانے میں فرق ہوتا ہے۔ بیلجیئم کے ٹی وی کو انٹرویو دیتے...
  11. جاسم محمد

    بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا

    بھارت میں ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگانے والی لڑکی کو جیل بھیج دیاگیا ویب ڈیسک جمع۔ء 21 فروری 2020 امولیا لیوناکو کو بھارتی پینل کوڈ کے سیکشن 124 اے کے تحت گرفتار کر کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاگیا ہے فوٹوانٹرنیٹ بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹکا کے دارالحکومت بنگلورو میں متنازع...
  12. جاسم محمد

    ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

    ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو مزید 4 ماہ گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ ویب ڈیسک / ارشاد انصاری ایک گھنٹہ پہلے ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے پاکستان کو مزید وقت دیا گیا، ایف اے ٹی ایف (فوٹو : فائل) پیرس: ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو گرے لسٹ میں جون تک رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کی...
  13. جاسم محمد

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟

    فوج عمران خان سے کیوں خوش ہے؟ 19/02/2020 محمد کاشف میو چوہدری شجاعت حسین انتہائی زیرک سیاستدان ہیں۔ چوہدری صاحب موقع محل کی مناسبت سے الفاظ کا چناؤ ایسے کرتے ہیں کہ گویا دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہو۔ سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے بعد ’اردو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری صاحب نے کہا...
  14. جاسم محمد

    پاکستان کی برآمدات بہت کم ہیں ایسے ملک نہیں چلتا، گورنر اسٹیٹ بینک

    پاکستان کی برآمدات بہت کم ہیں ایسے ملک نہیں چلتا، گورنر اسٹیٹ بینک ویب ڈیسک جمعرات 20 فروری 2020 ہمیں اپنی پیداوار کو بڑھانے اور جدت لانے پر توجہ دینا ہوگی، رضا باقر: فوٹو: فائل کراچی: گورنراسٹیٹ بینک رضا باقرکا کہنا ہے کہ پاکستان کم ترین ایکسپورٹ کے ساتھ افغانستان، یمن، سوڈان، جنوبی سوڈان...
  15. جاسم محمد

    پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع

    پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع آصف محمود منگل 18 فروری 2020 صوبہ پنجاب میں اسمارٹ زرعی فارم کے پہلے پائلٹ پروجیکٹ نے کام شروع کردیا ہے (فوٹو: آصف محمود) لاہور: پاکستان میں زراعت کے شعبے میں جدت لانے کے لیے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (پی آئی ٹی بی ) نے...
  16. جاسم محمد

    کینسر کا خطرہ بڑھانے والی ایک اور بڑی وجہ سامنے آگئی

    کینسر کا خطرہ بڑھانے والی ایک اور بڑی وجہ سامنے آگئی ویب ڈیسک18 فروری 2020 2018 میں اس کے ایک کروڑ 81 لاکھ نئے کیسز سامنے آئے تھےاور 96 لاکھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ کینسر کی متعدد اقسام ہیں اور متعدد وجوہات اس کا خطرہ بڑھا سکتی ہیں مگر اب پہلی بار انکشاف ہوا ہے کہ جنسی بے راہ روی بھی اس کا...
  17. جاسم محمد

    اورنج لائن پر بھاری سبسڈی دیں یا اسپتال اور اسکول چلائیں، وزیراعلیٰ پنجاب

    اورنج لائن پر بھاری سبسڈی دیں یا اسپتال اور اسکول چلائیں، وزیراعلیٰ پنجاب ویب ڈیسک منگل 18 فروری 2020 60روپےکا ٹکٹ رکھیں تو ٹرین کو چلانے کےلیے 10 ارب روپے سالانہ سبسڈی دینی پڑےگی، عثمان بزدار فوٹو:فائل لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اورنج لائن پر بھاری سبسڈی دیں یا اسپتال و...
  18. جاسم محمد

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے

    سمارٹ فونز کی کارستانیاں: پرانی کتابوں کے اتوار بازار بھی خریداروں سے خالی ہونے لگے نیا دور فروری 17, 2020 راولپنڈی: صدر کے علاقے میں جی پی او کے بالکل سامنے ہر اتوار کتابوں کا بازار لگتا ہے جہاں اردو ادب، طلبہ کے کورس، اسلامی کتب اور بچوں کی کہانیوں سمیت کئی اصناف کی کتب نہایت سستے داموں...
  19. جاسم محمد

    اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

    اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی اور روک تھام پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم فوٹو : فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام حکومت کی اولین...
Top