پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے، وزیراعظم

جاسم محمد

محفلین
پاکستان ترقی کی راہ پرگامزن ہے، وزیراعظم
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے
2010938-imrankhane-1583335441-177-640x480.jpg

روپیہ مستحکم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصد کمی ہو چکی ہے، وزیراعظم ۔ فوٹو، فائل

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ روپیہ مستحکم اور خسارہ 73 فیصد کم ہوگیا، پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ روپیہ مستحکم اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 73 فیصد کمی ہو چکی ہے، ملکی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے اور سیمنٹ کی فروخت بھی بڑھ گئی ہے، پاکستان تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
 
Top