قائدِاعظم
تیرے خیال سے ہے دل شادماں ہمارا
تازہ ہے جاں ہماری دِل ہے جواں ہمارا
تیری ہی ہمّتوں سے آزاد ہم ہوئے ہیں
خوشیاں ملی ہیں ہم کو دِل شاد ہم ہوئے ہیں
تجھ سے ہی لہلہایا یہ گُلستاں ہمارا
ہم سو رہے تھے تُو نے آ کر ہمیں جگایا
پھرتے تھے ہم بھٹکتے رستہ ہمیں بتایا
تُو رہنما ہمارا ، تُو سارباں...