انگریزی میں مستعمل مشرقی زبانوں سے لئے گئے الفاظ

فرخ منظور

لائبریرین
السلامُ علیکم!

کسی بھی زبان کی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ جو الفاظ اس زبان میں موجود نہیں ہیں وہ دوسری زبانوں سے مستعار لے لے۔ اس دھاگے میں ہم ان الفاظ کی فہرست اکٹھا کریں گے جو انگریزی زبان میں مشرقی یعنی اردو، عربی، فارسی، گجراتی اور سنسکرت وغیرہ سے در آئے ہیں اور انگریزی میں بکثرت استعمال کئے جاتے ہیں۔ تمام ممبران کو اس دھاگے میں شمولیت کی دعوت دی جاتی ہے۔

Khaki
یہ لفظ فارسی کے خاکی سے لیا گیا ہے

pajamas
یہ لفظ بھی فارسی اور اردو کے پاجامہ سے لیا گیا ہے

magazine
یہ لفظ عربی زبان کے لفظ مخزن سے لیا گیا ہے۔

cheetah
یہ ہندی کے لفظ چیتا سے لیا گیا ہے۔

chit (1)
"note," 1776, from Mahrati (Hindi) chitthi "letter, note," from Skt. chitra-s "distinctively marked."


cheesy"cheap, inferior," 1896, from Urdu chiz "a thing," picked up by British in India by 1818 and used in the sense of "a big thing." By 1858, cheesy had evolved a slang meaning of "showy," which led to the modern, ironic sense. Cheesed "disgruntled, exasperated," is from 1941, British slang, but the connection is uncertain

avatar
بھی ہندی کے لفظ اوتار سے لیا گیا ہے۔

avatar
1784, from Skt. avatarana "descent" (of a deity to the earth in incarnate form), from ava- "down" + base of tarati "(he) crosses over."
 

ابوشامل

محفلین
ایڈمیرل ، امیر البحر عربی سے
بزار , bazzar فارسی لفظ ہے
ایڈمرل امیر البحر سے نہیں بلکہ امیر الرحل سے آیا ہے۔ [حوالہ]

ویسے انگریزی کے علاوہ دیگر کئی زبانوں میں بھی کئی ایسے الفاظ ہیں جو تاریخی لحاظ سے عربی الاصل ہیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
لیمن بھی عربی زبان لیمون سے
رائس بھی عربی زبان رز سے لیا گیا ہے۔
اور بھی الفاظ تلاش کر رہا ہوں
 

فرخ منظور

لائبریرین

یہ لفظ ہندی لفظ بنگری سے لیا گیا ہے۔

bangle "ring-shaped bracelet," 1787, from Hindi bangri "colored glass bracelet or anklet."

bungalow
یہ لفظ بھی ہندی اور اردو سے انگریزی میں داخل ہوا
A bungalow (Gujarati: બંગલો baṅglo, Hindi: बंगला baṅglā) is a type of single-story house that originated in India. The word derives from the Hindi baṅglā (or perhaps the Gujarati variant baṅglo), meaning "Bengali", used elliptically for a "house in the Bengal style".[1] Such houses were traditionally small, only one story and thatched, and had a wide

varanda بھی ہندی اور اردو سے انگریزی میں داخل ہوا ہے۔
veranda 1711, from Hindi varanda, which probably is from Port. varanda, originally "long balcony or terrace," of uncertain origin, possibly related to Sp. baranda "railing," and ultimately from V.L. *barra "barrier, bar." Fr. véranda is borrowed from Eng.
 

فرخ منظور

لائبریرین
ہم بڑے فخر سے کہتے ہیں۔ کہ بچے کو کاٹ میں ڈال دو دراصل یہ لفظ کھاٹ سے نکلا ہے۔

cot "small bed," 1634, from Hindi khat "couch, hammock," from Skt. khatva
 

فرخ منظور

لائبریرین
عربی میں کسی دوسری زبان کے لفظ کو ڈھالنے کو معرّب کہتے ہیں۔ فارسی میں ڈھالنے کو مفّرس اور اردو میں ڈھالنے کو موّرد کہتے ہیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین
اس تھریڈٍ‌سے تو یوں‌ محسوس ہوتا ہے کہ انگریزی بائی ڈیفی نیشن "اردو" ہے جس میں مختلف زبانوں کے الفاظ موجود ہیں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
معرب ، مفرس اور مورد خود کس زبان کے لفظ ہیں؟ شاید سوال بنتا نہیں ہے لیکن پوچھ رہا ہوں۔

کل فرہنگِ آصفیہ سے دیکھ کر بتا دوں گا۔

اس تھریڈٍ‌سے تو یوں‌ محسوس ہوتا ہے کہ انگریزی بائی ڈیفی نیشن "اردو" ہے جس میں مختلف زبانوں کے الفاظ موجود ہیں۔

بالکل ٹھیک فرمایا اسی لئے انگریزی اتنی وسیع زبان ہے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ ہم دوسروں زبانوں کے الفاظ جن کے مترادفات اردو میں ملنا مشکل ہیں انہیں اردو میں شامل کرلیں۔
 

الف نظامی

لائبریرین

کل فرہنگِ آصفیہ سے دیکھ کر بتا دوں گا۔



بالکل ٹھیک فرمایا اسی لئے انگریزی اتنی وسیع زبان ہے۔ ہمیں بھی چاہیے کہ ہم دوسروں زبانوں کے الفاظ جن کے مترادفات اردو میں ملنا مشکل ہیں انہیں اردو میں شامل کرلیں۔

شکریہ سخنور۔ یہ تھریڈ بھی ملاحظہ کیجیے گا۔
اردو زبان و ادب کی ترقی اور ذخیرہ الفاظ میں پاکستانی زبانوں کا کردار عمل
 
شوق تو ہمیں بھی ہے اردو لغت خریدنےکےلیکن کبھی نہ ہی انتہائی اشد ضرورت پڑی نہ ہی کبھی خریدنے کی کوشش کی بلکہ یہ کہنا چاہوں گا کہ خریدنے کی کوشش تو کی لیکن ہمت نہیں پڑی سکی۔
 

فرخ منظور

لائبریرین

یہ ڈکشنری تو یہی بتا رہی ہے کہ عربی سے ہی کاٹن آیا ہے۔ :confused:

اور drag کا

اس ڈکشنری میں یہ لکھا ہے۔
کہ یہ سنسکرت سے آیا ہے اور سنسکرت سے بہت سے الفاظ پنجابی اور دوسری مقامی زبانوں میں در آئے ہیں۔

drag 1440, from O.N. draga, or a dial. variant of O.E. dragan "to draw," from P.Gmc. *dragan "to draw, pull," from PIE base *dhragh- "to draw, drag on the ground" (cf. Skt. dhrajati "pulls, slides in," Rus. drogi "wagon," and related to L. trahere; see tract (1)). Meaning "to take a puff" (of a cigarette, etc.) is from 1914. Sense of "annoying, boring person or thing" is 1813; sense of "women's clothing worn by a man" is said to be 1870 theater slang, from the sensation of long skirts trailing on the floor (another guess is Yiddish trogn "to wear," from Ger. tragen); drag queen is from 1941. Drag-out "violent fight" is from c.1859. Drag racing (1954) is from slang sense of "wagon, buggy" (1755), because a horse would drag it. By 1851 this was transferred to "street," as in the phrase main drag, and it was adopted by hot rodders for "race on city streets." Dragster is also from 1954. Dragnet is recorded from 1541, originally in fishing. To drag (one's) feet (1946, in fig. sense) is supposedly from logging, from the way to goof off while working a two-man saw.
 
Top