نتائج تلاش

  1. نبیل

    اینڈرائڈ 2.2 فرویو کو آئی فون تھری جی پر انسٹال کریں

    کچھ جیالوں نے اینڈرائڈ فرویو کو آئی فون پر بھی انسٹال کر چھوڑا ہے۔ ذیل ویڈیو ملاحظہ کریں: مزید تفصیلات اس ربط پر۔۔
  2. نبیل

    گوگل پر پیک مین گیم سے خاتون کو پریشانی لاحق

    گوگل نے پیک مین کی تیسویں سالگرہ پر اپنے ہوم پیج پر اس گیم کو پیش کیا تھا۔ایک خاتون جو کہ کمپیوٹر کے استعمال کی زیادہ مہارت نہیں رکھتی تھیں، کو پیک مین کی وجہ سے کچھ پریشانی لاحق ہوئی اور انہوں نے آو دیکھا نہ تاؤ اٹھا کر گوگل کی کسٹمر سروس کو فون کر دیا۔ ذیل کی ویڈیو میں ان خاتون کی گوگل کسٹمر...
  3. نبیل

    اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کو ورچوئل باکس میں انسٹال کریں

    گوگل اینڈرائڈ موبائل ڈیوائسز کا سب سے مقبول اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ہے اور اس میں لینکس کرنل کا ہی ایک ترمیم شدہ ورژن استعمال کیا جاتا ہے۔ لائیو اینڈرائڈ ایک لائیو سی ڈی ڈسٹریبیوشن ہے جس کے ذریعے اینڈرائڈ کو اپنے سسٹم پر ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ لائیواینڈرائڈ کو ورچوئل باکس کے ذریعے ایک ورچوئل مشین...
  4. نبیل

    آج کی گیم Jun 15 : Tetris. Jun 15 & Tetris

    <div id="GameName" style="font-weight:bold; font-size:bigger; text-align:center; padding-bottom:5px;"><a href="http://www.playedonline.com/game/1130/Tetris.html" style="text-decoration:none;">Tetris</a></div><div id="GameWrapper" style="border:1px solid #C5CBCF; width:500px; height:600px...
  5. نبیل

    ایڈوبی سی ایس 5 کے بارے میں ایک سوال

    میرا ایڈوبی پراڈکٹس کے ایکسپرٹس سے ایک سوال ہے کہ کیا ایڈوبی سی ایس 5 کے عام ورژن میں ہی اردو کی سپورٹ مل جائے گی یا اس کے لیے اس کا مڈل ایسٹرن ورژن درکار ہوگا؟
  6. نبیل

    داستانِ غریب ہمزہ (عارف وقار)

    ماخذ: داستان غریب ہمزہ، بی بی سی اردو ڈاٹ کام اُردو میں ہمزہ کے استعمال سے متعلق بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔ کچھ تو لاعلمی کے باعث اور کچھ اپنا نقطہء نظر دوسروں پر تھوپنے کی عادت کے باعث۔ انیسویں صدی کے کئی اُردو قواعد نویسوں نے ہمزہ کو حروفِ ابجد میں شامل کیا ہے۔ فتح محمد جالندھری...
  7. نبیل

    ملا فضل اللہ کی افغانستان میں ہلاکت کی خبر

    مختلف ذرائع سے افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ملا فضل اللہ سوات کے طالبان کا سربراہ تھا اور سوات آپریشن کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔ اس سے پہلے بھی شاید ایک دو مرتبہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں کبھی آئی تھیں لیکن ان کی کبھی تصدیق نہیں ہو پائی تھی۔ اس سلسلے میں بی...
  8. نبیل

    حامد میر کے خلاف خالد خواجہ کے بیٹے کی مقدمے کی درخواست

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے سابق اہلکار خالد خواجہ کے قتل کی رپورٹ درج کرنے پر غور کر رہے ہیں اور اس بارے میں فیصلہ بدھ کی رات یا جمعرات تک متوقع ہے۔ خالد خواجہ کے صاحبزادے اسامہ خالد نے منگل کی...
  9. نبیل

    اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن اور فورم کی یوزیبیلیٹی

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ دوست جانتے ہیں کہ محفل فورم کی وی بلیٹن 4 پر اپگریڈ کے بعد اس میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن کا انداز قدرے بدلا گیا ہے۔ میں نے نوٹ کیا ہے اس سے کئی صارفین کو دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اردو ایڈیٹر میں لینگویج موڈ سوئچ کرنے کے لیے کنٹرول+سپیس کی بورڈ شارٹ کٹ موجود ہے...
  10. نبیل

    لٹھے دی چار اتے سلیٹی رنگ ماہیا - مسرت نذیر

    لٹھے دی چار اتے سلیٹی رنگ ماہیا آ بوہ سامنے کولوں دی رس کے ناں لنگ ماہیا لٹھے دی چار اتے سلیٹی رنگ ماہیا آ بوہ سامنے کولوں دی رس کے ناں لنگ ماہیا مینڈے سِر تے پھلاں دی کھاری تینڈاں راہ تک تک میں ہاری لٹھے دی چار اتے سلیٹی رنگ ماہیا آ بوہ سامنے کولوں دی رس کے ناں لنگ ماہیا میرے کنّاں...
  11. نبیل

    بلے بلے بھئی ٹور پنجابن دی

    آج یوٹیوب پر ایک پرانے پنجابی گانے کو سننے کا اتفاق ہوا جوکہ فریدہ خانم نے گایا تھا۔ اس کی ویڈیو یہاں شئیر کر رہا ہوں۔ اس کے بول بھی لکھنے کی کوشش کی ہے جن غلطیوں کا کافی امکان ہے۔ باقی دوستوں سے اصلاح کی درخواست ہے۔ بلے بلے بھئی ٹور پنجابن دی او جوتی کھل دی مروڑاں نئی او چل دی ٹور...
  12. نبیل

    ایپل دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام ایپل مائیکروسافٹ کو پچھاڑ کر دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی بن گئی ہے۔ یہ سنہ 1989 کے بعد پہلا موقع ہے کہ ایپل مائیکروسافٹ سے آگے نکلنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ بدھ کو بازارِ حصص میں آنے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں ایپل کمپنی کی کل مالیت دو سو بائیس ارب امریکی...
  13. نبیل

    اب ہے خوشی خوشی میں ، نہ غم ہے ملال میں (بہزاد لکھنوی)

    آج یوٹیوب پر ایک اور لاجواب آئٹم دریافت ہواہے جسے یہاں پیش کر رہا ہوں۔ استاد جمن کی گائیگی سننے کا بھی پہلی مرتبہ اتفاق ہوا ہے اور اس نے بھی دل کو چھو لیا ہے۔ اس غزل کے لکھنے والے شاعر کے بارے میں یہاں اور یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ اب ہے خوشی خوشی میں، نہ غم ہے ملال میں دنیا سے کھو گیا ہوں...
  14. نبیل

    پیک مین کا سورس کوڈ

    گوگل نے پیک مین کی 30 ویں سالگرہ پر اپنے ہوم پیج پر اس گیم کا جو ورژن پیش کیا تھا اس کا سورس کوڈ اس ربط پر حاصل کیا جا سکتا ہے۔
  15. نبیل

    اِسراء نقوی

    السلام علیکم، چند دوستوں کو شکایت رہی ہے کہ میں نے ابھی تک اپنی چھوٹی بیٹی کی کوئی تصویر شئیر نہیں کی ہے۔ میں اس مطالبے کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ذیل میں محفل کی بھانجی/بھتیجی کی کچھ تصویریں پیش کر رہا ہوں جو کہ کچھ ہفتے پہلے لی گئی تھیں جب وہ چھ مہینے کی ہو گئی تھیں۔
  16. نبیل

    ورڈ پریس ورژن 3.0 کی آمد قریب ہے

    مقبول اوپن سورس بلاگنگ سوفٹویر ورڈپریس کا ورژن 3.0 عنقریب ریلیز کر دیا جائے گا۔ اس تحریر کے لکھے جانے کے وقت ورڈپریس 3.0 کا بیٹا ورژن دستیاب ہے۔ ورڈ پریس 3.0 کئی نئی فیچرز اور بڑی تبدیلیوں کے ساتھ آنے والا ہے۔ ورڈ پریس 3.0 کی سب سے خاص بات یہ ہوگی کہ اس کے ساتھ ورڈ پریس اور ورڈ پریس ملٹی یوزر...
  17. نبیل

    گوگل فونٹس اے پی آئی کا اجراء

    گوگل کی جانب سے فونٹس اے پی آئی متعارف کرائی گئی ہے جس کے ذریعے گوگل فونٹس ڈائریکٹری میں موجود فونٹس کو دوسری ویب سائٹس میں استعمال کرنا ممکن ہو جائے گا۔فی الحال اس فونٹ ڈائریکٹری میں صرف لاطینی طرز کے فونٹ ہی نظر آ رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ بعد میں عربی اور اردو کی سپورٹ رکھنے والے فونٹ بھی اس...
  18. نبیل

    حسب حال کے بعد آفتابیاں

    آج روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر آفتاب اقبال کا کالم نظر آیا جس سے ان کی جنگ گروپ میں آمد کا علم ہوا۔ انہوں نے یہ بھی اطلاع دی کہ وہ جیو ٹی وی سے ایک نیا پروگرام شروع کرنے والے ہیں۔ اپنے آج کے کالم میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک رقص و سرود کی محفل سے پیپلز پارٹی کے کچھ سینیٹر قابل اعتراض حالت...
  19. نبیل

    پنلٹی کک کے قواعد میں تبدیلی

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام فیفایعنی فیڈریشن انٹرنیشنل فٹبال ایسو سی ایشن نے پینالٹی کک کے لیے اصول میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے اور پینالٹی لینے والے کھلاڑی کو کک کرنے سے قبل گول کیپر کو حکمت عملی کے تحت جھانسا دینے والی حرکت سے منع کر دیا گيا ہے۔ پینالٹی لینے والے کھلاڑی عام طور پر شوٹ...
Top