اینڈرائڈ آپریٹنگ سسٹم کو ورچوئل باکس میں انسٹال کریں

نبیل

تکنیکی معاون
گوگل اینڈرائڈ موبائل ڈیوائسز کا سب سے مقبول اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ہے اور اس میں لینکس کرنل کا ہی ایک ترمیم شدہ ورژن استعمال کیا جاتا ہے۔ لائیو اینڈرائڈ ایک لائیو سی ڈی ڈسٹریبیوشن ہے جس کے ذریعے اینڈرائڈ کو اپنے سسٹم پر ٹیسٹ کیا جا سکتا ہے۔ لائیواینڈرائڈ کو ورچوئل باکس کے ذریعے ایک ورچوئل مشین میں انسٹال کرکے ٹیسٹ کرنا بھی ممکن ہے۔
مزید تفصیل اس ربط پر۔۔
 
Top