کسی نے مجھے چند ویڈیوز ارسال کی تھیں جنہیں میں نے یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا ہے اور انہیں یہاں بھی شئیر کر رہا ہوں۔
ایک گول کیپر اپنی سمت کھو بیٹھتا ہے:
ایک گول کیپر پبلٹی کک روکتا ہے لیکن اس کی ٹیم کا کھلاڑی واپس گول میں گیند پھینک دیتا ہے:
ایک کھلاڑی بال کو کلیر کرنے کی کوشش میں...
کچھ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آئی فون 4 کا سائز چھوٹا کرنے اور اس میں نئی فیچرز کا اضافہ کرنے کے چکر میں ایپل کے انجینیرز آئی فون کے ڈیزائن میں کوئی بنیادی غلطی کر بیٹھے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آئی فون کو بائیں ہاتھ میں پکڑا جائے تو سگنل کی طاقت تیزی سے ختم ہونے لگتی ہے۔ ایپل کی جانب سے اس صورتحال سے...
السلام علیکم،
تمام ارکان محفل کو بہت مبارک ہو کہ ہمارا اس مرتبہ کا ہوسٹنگ کے اخراجات کے لیے ڈونیشن کا ہدف بھی پورا ہو گیا ہے اور گزشتہ بار کی طرح اس مرتبہ بھی یہ ہدف شمشاد بھائی کی محبت اور لگن کے باعث پورا ہوا ہے جنہوں نے اپنے ذاتی روابط استعمال کیے اور لوگوں کو ڈونیشن کی ادائیگی کا آسان طریقہ...
ورڈ پریس 3.0 کا سٹیبل ورژن بالآخر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس ریلیز میں ورڈ پریس میں کئی نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں اور کئی اہم فیچرز کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ورڈ پریس کی ڈیویلپمنٹ پر نظر رکھنے والے ورڈ پریس 3.0 کے بیٹا ورژن اور ریلیز کینڈیڈیٹ کے ذریعے سے پہلے ہی ان فیچرز سے واقف ہوں گے۔ ورڈ پریس کی اس...
مائیکروسوفٹ کئی مرتبہ نتائج کی پرواہ کیے بغیر بچگانہ حرکتوں پر اتر آتی ہے۔ ایک خبر کے مطابق مائیکروسوفٹ کی جانب سے ایک اپڈیٹ میں خاموشی سے فائرفاکس کے لیے ایک بنگ سرچ انجن کی ٹول بار بھی شامل کر دی گئی تھی۔ اور ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔بعد میں یوزرز کے احتجاج پر مائیکروسوفٹ نے کہا اوہوغلطی ہوگئی...