مائیکروسوفٹ کی اپڈیٹ میں فائرفاکس ایکسٹینشن کی انسٹالیشن

نبیل

تکنیکی معاون
مائیکروسوفٹ کئی مرتبہ نتائج کی پرواہ کیے بغیر بچگانہ حرکتوں پر اتر آتی ہے۔ ایک خبر کے مطابق مائیکروسوفٹ کی جانب سے ایک اپڈیٹ میں خاموشی سے فائرفاکس کے لیے ایک بنگ سرچ انجن کی ٹول بار بھی شامل کر دی گئی تھی۔ اور ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔بعد میں یوزرز کے احتجاج پر مائیکروسوفٹ نے کہا اوہوغلطی ہوگئی ہم تو ایسا چاہتے ہی نہیں تھے اور انہوں نے اپڈیٹ کو اپڈیٹ کر کےاس میں سے فائرفاکس کی مذکورہ ایکسٹینشن کو نکال دیا۔
مزید تفصیلات اس ربط پر۔۔۔
 
Top