مائیکروسوفٹ

  1. نبیل

    مائیکروسوفٹ نے نوانس کو 16 بلین ڈالر میں خرید لیا

    خبروں کے مطابق مائیکروسوفٹ نے سپیچ ریکگنیشن ٹیکنالوجی کمپنی نُوانس (Nuance) کو 16 بلین ڈالر میں خرید لیا ہے۔ ماخذ مجھے اس خبر میں دلچسپی محسوس ہوئی کیونکہ اس فورم پر ڈریگن نیچرلی سپیکنگ سوفٹویر کا اکثر ذکر کیا جاتا ہے۔ یہ سوفٹویر نوانس کمپنی کی پراڈکٹ ہے۔ تجزیہ نگاروں کے خیال میں ایک ایکویزیشن...
  2. محمد شکیل عطاری

    مائیکروسوفٹ ورڈ 2016 میں ٹیکسٹ بارڈر کے لئے مدد درکار ہے!

    مائیکروسوفٹ ورڈ میں ٹیکسٹ اور پیراگراف بارڈرز کی سہولت موجود ہے۔ جب "ٹیکسٹ" کو منتخب کیا جاتا ہے تو صرف متن کے گرد بارڈر لگتا ہے۔ مگر جب ایک اُردو متن کے درمیان کوئی لفظ انگریزی کا یا نمیرک ہندسہ آ جاتا ہے تو مائیکروسوفٹ 2016 میں اُردو متن کے گرد الگ بارڈر لگاتا ہے اور انگریزی لفظ کے گرد الگ۔...
  3. خواجہ طلحہ

    مائیکروسوفٹ آفس365 کی ابتداء

  4. خواجہ طلحہ

    "ورڈ پریس" ونڈوز لائیو کا طے شدہ بلاگنگ پلیٹ فارم

    مائیکروسوفٹ اور ورڈ پریس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ "ورڈ پریس" کو ونڈوز لائیو کا طے شدہ (default ) بلاگنگ پلیٹ فارم بنایا جارہا ہے۔ مائیکروسافٹ اور ورڈپریس کی اس شراکت داری کی بدولت ونڈوز لائیو سپیسز (Windows Live Spaces)کے صارفین کو ورڈ پریس ڈاٹ کوم(WordPress.com) پر اپگریڈ کی سہولت دی...
  5. نبیل

    مائیکروسوفٹ کی اپڈیٹ میں فائرفاکس ایکسٹینشن کی انسٹالیشن

    مائیکروسوفٹ کئی مرتبہ نتائج کی پرواہ کیے بغیر بچگانہ حرکتوں پر اتر آتی ہے۔ ایک خبر کے مطابق مائیکروسوفٹ کی جانب سے ایک اپڈیٹ میں خاموشی سے فائرفاکس کے لیے ایک بنگ سرچ انجن کی ٹول بار بھی شامل کر دی گئی تھی۔ اور ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔بعد میں یوزرز کے احتجاج پر مائیکروسوفٹ نے کہا اوہوغلطی ہوگئی...
  6. نبیل

    ایپل دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ کام ایپل مائیکروسافٹ کو پچھاڑ کر دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی بن گئی ہے۔ یہ سنہ 1989 کے بعد پہلا موقع ہے کہ ایپل مائیکروسافٹ سے آگے نکلنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ بدھ کو بازارِ حصص میں آنے والی تبدیلیوں کے نتیجے میں ایپل کمپنی کی کل مالیت دو سو بائیس ارب امریکی...
  7. نبیل

    ویڈیو گیمنگ کا مستقبل، مائیکروسوفٹ کا پراجیکٹ نٹال

    مائیکروسوفٹ کا پراجیکٹ نٹال ویڈیو گیمز کو ایک نئی جہت دے گا کیونکہ اس میں کوئی گیم کنٹرولر استعمال نہیں ہوگا بلکہ گیم کھیلنے والے اپنے ہاتھوں کی جنبش سے ہی گیم کو کنٹرول کر سکیں گے۔ یہی نہیں، بلکہ ان کے چہرے پر تاثرات، آواز میں اتار چڑھاؤ اور جسم کی جنبش کو بھی کمپیوٹر پہچان لے گا۔ پراجیکٹ نٹال...
  8. نبیل

    انٹرنیٹ ایکسپلورر کے لیے گوگل کروم براؤزر بطور پلگ ان

    مائیکروسوفٹ کا انٹرنیٹ ایکسپلورر ویب براؤزر سب سے زیادہ استعمال کیا جانے والا ویب براؤزر ہے، لیکن اسی انٹرنیٹ ایکسپلورر میں ویب سٹینڈرڈز کی ناکافی سپورٹ کی شکایت کی جاتی رہی ہے۔ اور مائیکروسوفٹ کی جانب سے انٹرنیٹ ایکسپلورر کو اپڈیٹ کرنے میں تاخیر کی جاتی رہی ہے اور یہ اپڈیٹس بھی تسلی بخش نہیں...
  9. نبیل

    سٹیو بالمر کے ہاتھوں آئی فون استعمال کرنے والے کی درگت

    مائیکروسوفٹ کا سی ای او سٹیو بالمر پہلے بھی اپنی گرم مزاجی اور عجیب و غریب حرکتوں کے باعث خبروں میں آتا رہا ہے۔ اب خبر یہ آئی ہے کہ ایک کانفرنس کے دوران مائیکروسوفٹ کے ایک ملازم نے اپنے آئی فون کے ذریعے سٹیو بالمر کی تصویر اتارنے کی کوشش کی تو سٹیو نے فوراً اس سے اس کا آئی فون چھین لیا اور فرش...
  10. نبیل

    اوکسائٹ - مائیکروسوفٹ کی جانب سے فری بلاگ/کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم

    مائیکروسوفٹ نے اوکسائٹ کے نام سے ایک فری بلاگ/کونٹینٹ منیجمنٹ سوفٹویر ریلیز کیا ہے جو کہ ASP.NET ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔ اوکسائٹ کو انفرادی یا ملٹپل بلاگ سیٹ اپ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فی الحال اوکسائٹ کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ کچھ استعمال کے بعد ہی اس کے بارے میں کچھ...
Top