اوکسائٹ - مائیکروسوفٹ کی جانب سے فری بلاگ/کونٹینٹ منیجمنٹ سسٹم

نبیل

تکنیکی معاون
مائیکروسوفٹ نے اوکسائٹ کے نام سے ایک فری بلاگ/کونٹینٹ منیجمنٹ سوفٹویر ریلیز کیا ہے جو کہ ASP.NET ٹیکنالوجی پر مبنی ہے۔ اوکسائٹ کو انفرادی یا ملٹپل بلاگ سیٹ اپ کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فی الحال اوکسائٹ کے بارے میں زیادہ معلومات دستیاب نہیں ہیں۔ کچھ استعمال کے بعد ہی اس کے بارے میں کچھ معلوم ہو سکے گا۔
 
Top