"ورڈ پریس" ونڈوز لائیو کا طے شدہ بلاگنگ پلیٹ فارم

خواجہ طلحہ

محفلین
مائیکروسوفٹ اور ورڈ پریس نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ "ورڈ پریس" کو ونڈوز لائیو کا طے شدہ (default ) بلاگنگ پلیٹ فارم بنایا جارہا ہے۔
۔
" Microsoft said in a blog post. "So rather than having Windows Live invest in a competing blogging service, we decided the best thing we could do for our customers was to give them a great blogging solution through WordPress.com."
مائیکروسافٹ اور ورڈپریس کی اس شراکت داری کی بدولت ونڈوز لائیو سپیسز (Windows Live Spaces)کے صارفین کو ورڈ پریس ڈاٹ کوم(WordPress.com) پر اپگریڈ کی سہولت دی جارہی ہے۔ اس طرح نہ صرف ورڈ پریس صارفین نئی بلاگ پوسٹس کی تشہیر بذریعہ مسینجر کرسکیں گے بلکہ ونڈوز لائیو کے صارفین کو ورڈ پریس ڈاٹ کوم پر نئے بلاگ بنانے کی سہولت بھی مل جائے گی۔
مائیکرو سوفٹ کے مطابق ویب کی 2کڑور60 لاکھ ویب سائیٹس WordPress پر مشتمل ہے۔اور WordPress.comکو ہر ماہ 25 کڑور بندے وزٹ کرتے ہیں۔جبکہ 3کروڑ لوگ مائیکروسوفٹ بلاگنگ پلیٹ فارم استعمال کرتے ہیں۔
Microsoft currently has 30 million people using its Windows Live Spaces blogging platform. Those users can port their blog posts, comments, and photos to WordPress, and redirect their old Spaces URLs to the new blog

ماخذ:
http://news.yahoo.com/s/zd/20100927/tc_zd/255005
 
Top