اِسراء نقوی

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،
چند دوستوں کو شکایت رہی ہے کہ میں نے ابھی تک اپنی چھوٹی بیٹی کی کوئی تصویر شئیر نہیں کی ہے۔ میں اس مطالبے کو پورا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ذیل میں محفل کی بھانجی/بھتیجی کی کچھ تصویریں پیش کر رہا ہوں جو کہ کچھ ہفتے پہلے لی گئی تھیں جب وہ چھ مہینے کی ہو گئی تھیں۔

Isra4.jpg


Isra1.jpg


Isra2.jpg


Isra3.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ، چشم بد دور، بہت پیاری بٹیا رانی ہے۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دونوں جہانوں کی نعمتوں سے سرفراز ہو۔
 

تیشہ

محفلین
ماشااللہ بہت پیاری ہیں ۔۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ دونوں جہانوں کی نعمتوں سے سرفراز ہو۔۔ ۔ ۔

sssssssss-1.gif

میری طرف سے یہ پیار اس خوبصورت ننھی پری کے لئے ۔ ۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو جلدی آئیں ادھر کو، دیکھیں تو سہی ماشاء اللہ کتنی پیاری بٹیا رانی ہے۔

یہ تو آپ میرا پیغام پڑھنے سے پہلے ہی آ گئی ہیں، میں نے تو آپ کا پیغام ہی نہیں دیکھا تھا۔
 

تیشہ

محفلین
پہلی تصویر میں یہ بلکل چائنہ بےبی لگ رہی ہیں ۔۔
کس پے گئی ہیں بھلا ؟ اماں پر کہ ابا پے ؟
 

فاتح

لائبریرین
ماشاء اللہ!
اللہ تعالیٰ اسے والدین کے لیے قرۃ العین بنائے اور دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین!
 

الف عین

لائبریرین
ماشاء اللہ نبیل، بہت پیاری بچی ہے۔ اللہ تعالیٰ دونوں دنیاؤں کی تمام تر خوشیاں نصیب کرے۔ اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
 

خواجہ طلحہ

محفلین
میرے ذہن میں نیبل بھائی کا امیج اس تصویر سے ملتا جلتا سا تھا۔تو پکی بات ہے کہ ہماری گڑیا ابا پہ ہی گئی ہے۔:grin:
 

طالوت

محفلین
ماشاء اللہ ۔ اللہ اسراء شہزادی کو کامیابیاں نصیب کرے ۔
ہماری شکایت تو یہ ہے کہ آپ نے کبھی بتایا ہی نہیں کہ آپ بھی مظلوم ہیں ۔
وسلام
 

خوشی

محفلین
ماشاءاللہ ، اللہ تعالی اسے اپنی امان میں رکھے ، خادم دیں بنائے اور ہر نعمت سے نوازے اور اس کی قسمت اچھی کرے
بہت پیار بہت دعائیں بہت پیاری بہت کیوٹ سی اس ننھی منی کے لئے
 

محمد وارث

لائبریرین
ماشاءاللہ، بہت پیاری بچی ہے۔

اللہ تعالیٰ اسے اور آپ سب کو دین و دنیا کی خوشیاں عطا فرمائیں۔
 

جیہ

لائبریرین
ماشاءاللہ بہت ہی پیاری ہے اسرا بیٹی۔ اللہ نصیب بھی اچھے کرے۔ آمین
 

mfdarvesh

محفلین
ماشااللہ، اللہ زندگی، صحت اور ایمان دے بیٹی کو اور اس کے نصیب بہت اچھے بنا دے آمین
 
Top