اِسراء نقوی

نبیل نے 'متفرقات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 24, 2010

  1. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,731
    موڈ:
    Cheerful
    واہ بھئی۔۔ یہ تو جاپانی گڑیا معلوم ہورہی ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. ابوشامل

    ابوشامل محفلین

    مراسلے:
    3,253
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ماشا اللہ ۔۔۔ نبیل بھائی، بہت ہی پیاری صاحبزادی ہیں آپ کی۔ میری اہلیہ کو بھی بہت پسند آئی ہیں۔ اللہ طویل عمر عطا فرمائے اور والدین کا فرمانبردار بنائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. امیداورمحبت

    امیداورمحبت محفلین

    مراسلے:
    3,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ۔۔۔ یہ تھریڈ آج ہی دیکھا -ماشا اللہ بہت پیاری بچی ہے -اللہ تعالی نصیب اچھا کرے --
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. dehelvi

    dehelvi محفلین

    مراسلے:
    433
    ما شاء اللہ! بہت ہی پیاری بچی ہے۔ اللہ کریم نیک صالح بنائے اور نصیب اچھا کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ماشاءاللہ بہت پیاری سی گڑیا ہے اللہ اس کے نصیب اچھے کرے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    بڑی پاری بچی ہے ماشاءاللہ۔ اس کی تو گالیں کھینچنے کا دل کر رہا ہے۔:)
    نام بھی بہت پیارا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    ماشاءاللہ بیبا بچہ
    اب تو ایک سال کی ہو گئی ہو گی یا ہونے والی ہوگی؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,631
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جی ماشاءاللہ اب ایک سال اور تین مہینے کی ہو گئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. امن ایمان

    امن ایمان محفلین

    مراسلے:
    1,788
    موڈ:
    Cheerful

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ۔۔۔۔کتنی پاری سی ہے۔۔۔۔۔میں یہاں پہلے بھی جواب لکھ کر گئی تھی لیکن لگتا ہے میں لکھ کر بھیجنا بھول گئی :noxxx:۔۔۔نبیل بھائی آپ سے سب نے پوچھا ہے کہ یہ اِسراء اپنی ماما جیسی ہے یا بابا جیسی۔۔۔۔۔۔مجھے لگتا ہے اِسرا کی آنکھیں اور فیس کٹ اپنے بابا جیسا ہے۔۔۔۔ہونٹ اور رنگ اپنی ماما جیسا ہے۔۔۔۔ٹھیک یا غلط ؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,631
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    ہا ہا ۔۔
    دراصل اسراء کی اپنی ہی شکل ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. اشفاق نیازی

    اشفاق نیازی محفلین

    مراسلے:
    44
    ماشاءاللہ۔ اسکی درازئ عمر کے لئے دعاگو ھوں۔ اللہ تعالی اسے نظر بد سے محفوظ رکھے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. صائمہ نقوی

    صائمہ نقوی محفلین

    مراسلے:
    99
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    بہت پیاری بچی ہے اور کیوں نہ ہوگی۔نام اور شکل دونوں مجھ سے ملتے جھلتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    سو کیوٹ ماشاءاللہ
    نبیل بھیا گڑیا تو بہت پیاری ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    اتنی پاری سی ہے میرا دل کر رہا ہے یہ سچی میں میرے سامنے ہوتی تو میں نے اس کو کوچی کوچی کرنا تھا :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 1
  15. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ماشاءاللہ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    ماشاء اللہ!!
    بہت پیاری گڑیا ہے ۔
    نبیل لالہ آپ گڑیا کی کچھ اور تصاویر پوسٹ کریں ناں !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,631
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جی بہتر کوشش کرتا ہوں کہ کچھ حالیہ تصویریں پوسٹ کروں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محب علوی

    محب علوی لائبریرین

    مراسلے:
    11,298
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    ماشاءللہ

    لگتا ہے بچپن سے ٹیڈی بیئر سے دوستی کر لی ہے۔ اب تو خود کھیلتی ہوگی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. فاروق درویش

    فاروق درویش معطل

    مراسلے:
    324
    ماشا اللہ ۔۔۔۔ جگ جگ جئیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ سبحان تعالیٰ سدا سلامت اور سدا نظر بد سے محفوظ رکھے اور والدین کیلئے مسکراہٹوں اور خوشیوں کا باعث بنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الہی آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,984
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    السلام علیکم
    ماشاءاللہ۔ اسراء کا نام اور خود اسراء دونوں بہت کیوٹ ہیں۔
    بہت سی دعائیں اسریٰ کی صحت اور خوشیوں کے لئے۔ ثمَ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر