گوگل پر پیک مین گیم سے خاتون کو پریشانی لاحق

نبیل

تکنیکی معاون
گوگل نے پیک مین کی تیسویں سالگرہ پر اپنے ہوم پیج پر اس گیم کو پیش کیا تھا۔ایک خاتون جو کہ کمپیوٹر کے استعمال کی زیادہ مہارت نہیں رکھتی تھیں، کو پیک مین کی وجہ سے کچھ پریشانی لاحق ہوئی اور انہوں نے آو دیکھا نہ تاؤ اٹھا کر گوگل کی کسٹمر سروس کو فون کر دیا۔ ذیل کی ویڈیو میں ان خاتون کی گوگل کسٹمر سروس کے ساتھ گفتگو سنی جا سکتی ہے۔

 

arifkarim

معطل
اسی قسم کا معاملہ گوگل کا زبردستی بیک گراؤنڈ امیج استعمال کرنے پر بھی ہوا تھا۔
 
Top