نتائج تلاش

  1. نبیل

    عامر خان کا باکسنگ ٹائٹل کا کامیاب دفاع

    عامر خان باکسنگ کی دنیا کا درخشندہ ستارہ مانا جاتا ہے، اگرچہ اسے اپنی چند تکنیکی خامیوں کے باعث کئی مرتبہ نقصان بھی اٹھانا پڑا ہے۔ عامر خان برطانوی پاکستانی ہے اور اس کے والدین کا تعلق پاکستان سے ہے۔ عامر خان نے 2004 کے اولمپکس میں فلائی ویٹ باکسنگ کے مقابلوں میں سلور میڈل جیتا تھا اور بعد میں...
  2. نبیل

    انڈین کرکٹ ٹیم کی t20 ورلڈ کپ میں ناکامی کی وجہ آئی پی ایل؟

    انڈیا کی کرکٹ ٹیم کے t20 ورلڈ کپ سے اخراج پر انڈیا کے عوام اور میڈیا کا غصہ سامنے آنے لگا ہے۔ پاکستان کی ٹیم کے ساتھ بھی یہی سلوک ہوگا اگر وہ اگلا کوئی بھی میچ ہار گئے۔ انڈیا کی کرکٹ ٹیم گزشتہ t20 ورلڈ کپ میں اور اس ورلڈ کپ میں بھی سپر ایٹ مرحلے کا کوئی میچ نہیں جیت سکی ہے۔ انڈیا کی ناقص...
  3. نبیل

    ٹی 20 ورلڈ کپ 2010، فائنل کس کا ہوگا؟

    آئیے جناب اندازہ لگاتے ہیں کہ اس مرتبہ ٹونٹی ٹونٹی ولڈ کپ کا فائنل کن ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سب سے پہلے میں دور کی کوڑی لاتا ہوں کہ اس مرتبہ بھی فائنل انہی ٹیموں کے درمیان ہوگا جن کے درمیان گزشتہ ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلا گیا تھا، یعنی کہ پاکستان اور سری لنکا۔۔۔
  4. نبیل

    ویڈیو گیمنگ کا مستقبل، مائیکروسوفٹ کا پراجیکٹ نٹال

    مائیکروسوفٹ کا پراجیکٹ نٹال ویڈیو گیمز کو ایک نئی جہت دے گا کیونکہ اس میں کوئی گیم کنٹرولر استعمال نہیں ہوگا بلکہ گیم کھیلنے والے اپنے ہاتھوں کی جنبش سے ہی گیم کو کنٹرول کر سکیں گے۔ یہی نہیں، بلکہ ان کے چہرے پر تاثرات، آواز میں اتار چڑھاؤ اور جسم کی جنبش کو بھی کمپیوٹر پہچان لے گا۔ پراجیکٹ نٹال...
  5. نبیل

    زین کوڈنگ (Zen Coding)، تیزرفتار ویب کوڈنگ میں مدد

    زین کوڈنگ ایک ایڈیٹر پلگ ان ہے جوکہ کئی پروگرامنگ ایڈیٹرز کے لیے دستیاب ہے۔زین کوڈنگ کے ذریعے طویل ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بآسانی کچھ شارٹ کٹس کی مدد سے لکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کا کوڈ جنریٹ کرنا درکار ہو ۔۔۔ تو ذیل کی ایکسپریشن لکھنے سے یہ کوڈ خودکار طریقے سے جنریٹ ہو جائے...
  6. نبیل

    محمد علی اور اینجلو ڈنڈی پزا ہٹ کے اشتہار میں

    اینجلو ڈنڈی غالباً باکسنگ کی دنیا کا مشہور ترین ٹرینر ہے۔ محمد علی کے باکسنگ کیریر کے بیشتر حصے میں اینجلو ڈنڈی ہی محمد علی کا ٹرینر رہا ہے۔ محمد علی جو کہ باکسنگ کی تاریخ کے عظیم ناموں میں شامل ہے، اب پارکنسن کی بیماری میں مبتلا ہو کر معذور ہو گیا ہے۔ مجھے یو ٹیوب پر ایک اشتہار کی ویڈیو نظر آئی...
  7. نبیل

    ٹونٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی لائیو سٹریم کیسے حاصل کی جائے

    السلام علیکم، آپ میں سے جن دوستوں کو کرکٹ میچز کی لائیو سٹریم کے بارے میں معلومات حاصل ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ انہیں یہاں شئیر کریں۔ میں اس مرتبہ کوئی پیڈ سروس استعمال کرنا چاہ رہا ہوں جسے ایک مہینے کے لیے سبسکرائب کروایا جا سکے۔ والسلام
  8. نبیل

    ڈاؤن ٹائم

    السلام علیکم، میں آپ دوستوں کو اطلاع دینا چاہتا ہوں کہ اب سے تھوڑی دیر بعد فورم کو کچھ وقت کے لیے maintenance کے لیے بند کیا جائے گا۔ میں امید کرتا ہوں کہ اس کام میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ والسلام
  9. نبیل

    فونٹ لیب اور السٹریٹر کے ذریعے لاطینی ٹائپ فیس تیار کرنے کا ٹیوٹوریل

    ویکٹر ٹیوٹوریلز پلس سائٹ پر فونٹ لیب اور السٹریٹر کے ذریعے انگریزی ٹائپ فیس بنانے کا ایک ٹیوٹوریل تین حصوں میں موجود ہے۔ ان کے روابط ذیل میں موجود ہیں: Designing a Typeface, With Illustrator and FontLab, from Start to Finish – Part 1 Designing a Typeface, With Illustrator and FontLab, from...
  10. نبیل

    ایڈیٹر وی بلیٹن 4 کے لیے اردو ایڈیٹر موڈ

    السلام علیکم، محفل فورم کی وی بلیٹن 4 پر اپگریڈ کے بعد اس میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن پہلے سے قدرے مختلف انداز میں کی گئی ہے۔ اس مرتبہ جے کویری کا اردو ایڈیٹر پلگ استعمال کیا گیا ہے۔ اس اردو ایڈیٹر کو مختلف براؤزرز کے ساتھ کمپیٹیبل بنانے کے لیے جاواسکرپٹ ورچوئل کی بورڈ کا کوڈ استعمال کیا گیا...
  11. نبیل

    منشی عبدالکریم

    گزشتہ سال مجھے رضا علی عابدی کی کتاب منشی عبدالکریم پڑھنے کا اتفاق ہوا۔ یہ کتاب مجھے کافی دلچسپ لگی۔ میں نے کسی زمانے میں پڑھا تھا کہ برطانیہ کی ملکہ وکٹوریہ اردو بھی جانتی تھی۔ اس کی تفصیل بھی اسی کتاب سے معلوم ہوئی۔ اس کتاب کے اقتباسات بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر بھی شائع ہوئے تھے جنہیں میں یہاں...
  12. نبیل

    ڈکٹیٹر کتابوں سے ڈرتے ہیں۔

    ماخذ: ڈیلی ایکسپریس 21 اپریل 2010
  13. نبیل

    فلیش میں کچھ کام

    السلام علیکم، کچھ روز قبل میں بچوں کا ایک گانا اکڑ بکڑ بمبے بو پوسٹ کیا تھا۔ اس کے بعد میرے ذہن میں خیال آیا تھا کہ اس کے بولوں کے ساتھ ان الفاظ کو ہائی لائٹ کیا جائے تو یہ بھی بچوں کے لیے مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ میں نے تجرباتی طور پر صرف ایک جملے کے لیے ایک انیمیشن تیار کی ہے جسے میں ذیل میں پیش...
  14. نبیل

    دھڑک دھڑک

    دھن دھنک دھن دھن دھنتا دھن دھنک دھن دھن دھنتا چھوٹے چھوٹے شہروں سے خالی بور دوپہروں سے ہم تو جھولا اٹھا کے چلے بارش کم کم لگتی ہے ندیا مدھم بہتی ہے ہم سمندر کے اندر چلے ہو ہو ہم چلے۔۔ہم چلے۔۔ اوئے رام چند رے ہو ہو ہم چلے۔۔ہم چلے۔۔ اوئے رام چند رے دھڑک دھڑک۔۔ دھڑک دھڑک دھواں...
  15. نبیل

    دوگانا یہ لڑکا ہائے اللہ کیسا ہے دیوانہ

    یہ لڑکا ہائے اللہ کتنا ہے دیوانہ کتنا مشکل ہے اس کو سمجھانا دھیرے دھیرے دل بے قرار ہوتا ہے ہوتے ہوتے ہوتے پیار ہوتا ہے یہ لڑکا ہائے اللہ کیسا ہے دیوانہ ہم نے تو اتنا دیکھا ہم نے تو اتنا سیکھا دل کا سودا ہوتا ہے سودا زندگی کا ملتے ہی کوئی ہوتا ہے دیوانہ کتنا مشکل ہے اس کو سمجھانا کہ...
  16. نبیل

    رفیع مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو

    احسان تیرا ہو گا مجھ پر دل چاہتا ہے وہ کہنے دو مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو احسان تیرا ہو گا مجھ پر دل چاہتا ہے وہ کہنے دو مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو احسان تیرا ہو گا مجھ پر تم نے مجھ کو ہنسنا سکھایا تم نے مجھ کو ہنسنا...
  17. نبیل

    یوزر رینکس

    السلام علیکم، فورم میں یوزر رینکس کے لیے گرافکس شامل کی گئی ہیں۔ یہ اگرچہ وی بلیٹن کی پرانی فیچر ہے لیکن اس کا استعمال ابھی شروع کیا گیا ہے کیونکہ اس کے لیے بہتر گرافکس بھی ابھی دستیاب ہوئی ہیں۔ ہمیشہ کی طرح ہمارے عزیز دوست ابوشامل نے رینکس کے لیے اردو گرافکس فراہم کی ہیں جس کے لیے ہم ان کے بہت...
  18. نبیل

    سائیڈ بار

    السلام علیکم، وی بلیٹن کے نئے ورژن پر اپگریڈ کی بدولت ایک نئی فیچر سائیڈ بار بھی شامل ہوئی ہے۔ میں نے فی الحال آزمانے کے لیے اس سائیڈ بار کو فعال کیا ہے۔ نستعلیق سٹائل میں مجھے سائیڈ بار کا استعمال قدرے بوجھل لگا ہے۔ آپ دوستوں کو اگر اس سائیڈ بار کی وجہ سے فورم بوجھل ہوتی نظر آئے تو اس کے بارے...
  19. نبیل

    چند نئے سٹائل

    السلام علیکم، محفل فورم کی ورژن 4 پر اپگریڈ کے بعد سے کچھ بہتر سٹائلز کا مطالبہ کیا جا رہا تھا کیونکہ وی بلیٹن کے نئے ورژن کا ڈیفالٹ سٹائل قدرے پھیکا سا ہے۔ اسی لیے میں نے SimpleBlack سٹائل اور اس کے مختلف شیڈ فورم میں شامل کر دیے ہیں اور SimpleBlack سٹائل کو فورم کا ڈیفالٹ سٹائل بھی سیٹ کر دیا...
  20. نبیل

    دو ٹاکنگ کارل کی گفتگو

    ٹاکنگ کارل آئی فون اور آئی پوڈ ٹچ کی ایک اپلیکیشن ہے جس میں ایک انیمیٹڈ کیریکٹر بولنے والے کی آواز کو ایک مخصوص لہجے میں دہراتا ہے۔ ذیل میں ایک ویڈیو پیش کی جا رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ اگر دو ٹاکنگ کارلز کو ایک دوسرے کے سامنے بٹھا دیا جائے تو کیا صورتحال پیش آتی ہے۔ :grin:
Top