زین کوڈنگ (Zen Coding)، تیزرفتار ویب کوڈنگ میں مدد

نبیل

تکنیکی معاون
زین کوڈنگ ایک ایڈیٹر پلگ ان ہے جوکہ کئی پروگرامنگ ایڈیٹرز کے لیے دستیاب ہے۔زین کوڈنگ کے ذریعے طویل ایچ ٹی ایم ایل کوڈ بآسانی کچھ شارٹ کٹس کی مدد سے لکھنا ممکن ہو جاتا ہے۔ مثال کے طور پر ذیل کا کوڈ جنریٹ کرنا درکار ہو ۔۔۔

screenshot28.png


تو ذیل کی ایکسپریشن لکھنے سے یہ کوڈ خودکار طریقے سے جنریٹ ہو جائے گا۔


zencoding-5931.png


ذیل کی ایک اور مثال کو ملاحظہ کریں۔

Foo
Bar
Baf

بالا کی سطور کو ایڈیٹر میں ہائی لائٹ کرنے کے بعد شارٹ کٹ کی پریس کی جائے اور اس کے بعد ul>li*>a>b ایکسپریشن استعمال کی جائے تو اس سے ذیل کا کوڈ جنریٹ ہو جاتا ہے۔


screenshot30.png


حوالہ جات:

زین کوڈنگ
If you code HTML, Zen Coding will change your life
Zen Coding: A Speedy Way To Write HTML/CSS Code
 
بہترین شئیرینگ۔

ویسے اس قسم کے کام کرنے کے لئے کوڈ اسنپٹس بھی شامل کئے جاتے ہیں ایڈیٹرز میں۔ ایک اور دلچسپ طریقہ ہوتا ہے ڈائنامک کوڈ جنریٹ کرنے کے لئے کچھ شارٹ کٹ مارکپ لینگویج بھی موجود ہیں۔ مثلاً روبی میں haml نام کا مارکپ لینگویج بہت ہی مختصر اور کرپٹک کوڈنگ سے ڈھیر ساری ایچ ٹی ایم ایل جنریٹ کر دیتا ہے۔
 
Top