فونٹ لیب اور السٹریٹر کے ذریعے لاطینی ٹائپ فیس تیار کرنے کا ٹیوٹوریل

نبیل

تکنیکی معاون
ویکٹر ٹیوٹوریلز پلس سائٹ پر فونٹ لیب اور السٹریٹر کے ذریعے انگریزی ٹائپ فیس بنانے کا ایک ٹیوٹوریل تین حصوں میں موجود ہے۔ ان کے روابط ذیل میں موجود ہیں:

Designing a Typeface, With Illustrator and FontLab, from Start to Finish – Part 1
Designing a Typeface, With Illustrator and FontLab, from Start to Finish – Part 2
Designing a Typeface, With Illustrator and FontLab, from Start to Finish – Part 3

یہ ٹیوٹوریل اگرچہ براہ راست اردو ٹائپوگرافی سے متعلق نہیں ہیں لیکن پھر بھی ان کے ذریعے ایک نئے فونٹ کو بنانے کے ورک فلو اور اس کے لیے ٹولز کے استعمال سے متعلق مفید معلومات حاصل ہو سکتی ہیں۔
 
Top