نتائج تلاش

  1. نبیل

    اکڑ بکڑ بم بم بم بم۔۔بمبے بو (کیسٹ کہانی)

    میں اور میری بہنیں چھوٹے ہوتے فرید احمد کی کسیٹ کہانی بہت شوق سے سنتے تھے اور خاص طور پر ہمیں اس کے گانے بہت پسند تھے۔ ایک مرتبہ میں پاکستان سے یہ کیسٹیں دوبارہ خرید کر بھی لایا تاکہ کسی طرح انہیں ڈیجیٹائز کر لوں لیکن کبھی اس جانب دھیان نہیں گیا۔ اب یوٹیوب پر دیکھا تو یہ کیسٹیں کسی صاحب نے...
  2. نبیل

    بلیاں

    ہر انسان کے اندر ایک بلی ہوتی ہے۔۔ میرا مطلب ہے کہ ایک بچہ ہوتا ہے جسے بلیاں پسند ہوتی ہیں۔ بلیوں کی زندگی پر مشاہدات کو رقم کیا جائے تو شاید دفتر کے دفتر بھر جائیں۔ فی الحال میں یہ تھریڈ شروع کر رہا ہوں جہاں آپ اپنی پسند کی بلیوں سے متعلق ویڈیوز پوسٹ کر سکتے ہیں۔ :biggrin: سب سے پہلے تو ایک...
  3. نبیل

    ماسٹر آف بزنس کارڈ تھروئنگ

    مجھے اتفاق یہ ویڈیو نظر آئی جس میں ایک شخص وزٹنگ کارڈز سے حیران کن کرتبوں کے مظاہرے کر رہا ہے۔ اصل میں یہ ویڈیو سیمسنگ کے ایک نئے ویڈیو کیمرے کی پروموشن کے لیے تیار کی گئی تھی۔ ماخذ: Samsung Master of Business Card Throwing
  4. نبیل

    حقیقی سپائیڈر مین

    بی بی سی کے ایک پروگرام بینگ گوز دا تھیوری میں سائنس کے مختلف اصولوں کی افادیت دلچسپ تجربات کے ذریعے واضح کی جاتی ہے۔ اسی سلسلے کے ایک پروگرام میں ایک صاحب نے یہ ثابت کیا کہ ایک عام ویکیوم کلینر بھی اتنی طاقت مہیا کر سکتا ہے کہ اس کے ذریعے کسی چھت سے لٹکا جا سکے۔ اور اگر مناسب پکڑ رکھنے والے...
  5. نبیل

    سندھ سلامت، سندھی یونیکوڈ فورم

    آج مجھے اتفاقاً سندھ سلامت فورم کا پتا چلا جو کہ ایک سندھی یونیکوڈ فورم ہے۔ اگرچہ یہ اپنی نوعیت کی پہلی سندھی فورم نہیں ہے۔ محفل فورم کے ایک رکن نے اس سے پہلے بھی ایک سندھی فورم سیٹ اپ کی تھی لیکن سندھ سلامت غالباً پہلی سندھی فورم ہے جو کہ وی بلیٹن پر مبنی ہے۔ اس فورم پر کافی محنت کی گئی لگتی...
  6. نبیل

    رومن اردو میں لکھنے والوں کے لئے ٹرانسلٹریشن کی سہولت

    السلام علیکم کچہ لوگ اردو کو انگریزی حروف میں لکھنا ہی پسند کرتے ہیں. ان کی سہولت کے لئے میں نے فورم میں ایک سٹائل Default Transliteration شامل کر دیا ہے جس میں گوگل ٹرانسلٹریشن انٹگریٹ کی گئی ہے. اس طرح رومن اردو لکھنے والوں کے لئے تحریری اردو میں پوسٹ کرنا بہت آسان ہو جائے گا. یہ پوسٹ بھی...
  7. نبیل

    30 مارچ، فورم اپگریڈ کی تاریخ

    السلام علیکم، میں نے محفل فورم کی اپگریڈ سے متعلق آپ دوستوں کو پہلے آگاہ کر دیا تھا۔ اگر سب کچھ پلان کے مطابق کام کرتا ہے تو ہم انشاءاللہ کل بروز منگل 30 مارچ کو محفل فورم کو وی بلیٹن فورم سوفٹویر کے ورژن 4 پر اپگریڈ‌ کر دیں گے۔ فورم اپگریڈ کے وقت میرے حساب سے جرمنی میں شام ہوگی، امریکہ میں...
  8. نبیل

    نوبل ادبیات (زاہدہ حنا)

    ماخذ: ڈیلی ایکسپریس ، نوبل ادبیات از زاہدہ حنا
  9. نبیل

    دہشت گردی پر لکھنے کا فیشن

    ماخذ: بی بی سی اردو ڈاٹ‌ کام برطانیہ میں مقیم پاکستانی افسانہ نگار اور عالمی ادب کے پروفیسر عامر حسین کا کہنا ہے کہ دنیا کے تمام مصنفین کے لیے عشق، محبت اور زندگی کے تمام موضوعات ایک جیسے ہوتے ہیں مگر نائن الیون کے بعد پاکستانیوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ صرف شدت پسندی، دہشتگردی اور بنیاد...
  10. نبیل

    فورم اپگریڈ کی تیاری!

    السلام علیکم، میں آپ دوستوں کو مطلع کرنا چاہتا ہوں کہ چند ہی روز میں محفل فورم کو وی بلیٹن فورم سوفٹویر کے نئے ورژن 4 پر اپگریڈ کر دیا جائے گا۔ یہ ایک میجر اپگریڈ ہوگی۔ وی بلیٹن کا ورژن 4 تکنیکی اعتبار سے گزشتہ ورژنز کی نسبت بہت مختلف ہے۔ اسی وجہ سے اپگریڈ کے بعد تمام کسٹم سٹائلز اور ہیک...
  11. نبیل

    بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ (اردو ورژن)

    السلام علیکم، بلاگسپاٹ کے بلاگز کے لیے ایک اور ٹیمپلیٹ کا اردو کسٹمائزڈ ورژن پیش کر رہا ہوں۔ اس میں بھی سہولت کے لیے تبصروں کے فارم کے اوپر اردو ایڈیٹر شامل کر دیا گیا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ یہ ٹیمپلیٹ آپ کو پسند آئے گی۔ بلاگر کے لیے ڈبلیو پی پریمیم ٹیمپلیٹ کا اردو ورژن ڈاؤنلوڈ کریں
  12. نبیل

    ادب کے نوبل انعام کے حصول کی خواہش

    اگرچہ یہ موضوع اردو نامہ فورم میں پوسٹ کیا جا سکتا تھا لیکن اردو کی سرپرستی کے نام پر کی جانے والی کارگزاریوں کو دیکھ کر اسے سیاست فورم میں ہی پوسٹ کر رہا ہوں۔ ماخذ: ایوانِ صدر اور اکیڈمی ادبیات کی مصروفیات... آن دا ریکارڈ …جبار مرزا پاکستان کے موجودہ عالی مرتبت آصف علی زرداری پیپلز پارٹی...
  13. نبیل

    پیسے نہیں چاہییں، ریاضی دان - ہمیں دے دو، خیراتی ادارہ

    ماخذ: بی بی سی اردو ڈاٹ‌ کام ایک امریکی ادارہ ڈاکٹر گریگوری کو ریاضی کا ایک پیچیدہ ترین مسئلہ ’ پائنکار کنجیکچر‘ حل کرنے پر دس لاکھ امریکی ڈالر کا انعام دینا چاہتا ہے لیکن ابھی تک یہ واضع نہیں ہے کہ گوشہ نشینی کی زندگی گزارنے والے گریگوری یہ انعام وصول کرتے ہیں کہ نہیں۔ ڈاکٹر گریگوری ان...
  14. نبیل

    بلاگر کے لیے اردو کسٹمائزڈ Prometheus ٹیمپلیٹ

    السلام علیکم، کافی دنوں سے بلاگر کے لیے کوئی نئی اردو تھیم منظر عام پر نہیں آئی تھی۔ میں نے بلاگر کی پرومیتھیوس تھیم کی اردو کسٹمائزیشن کرنے کی کوشش کی ہے۔ بلاگر کے لیے پرومیتھیوس تھیم کا اردو ورژن ڈاؤنلوڈ کریں اس تھیم میں اردو ایڈیٹر بھی شامل کر دیا گیا ہے جس کے ذریعے تبصرہ جات لکھ کر...
  15. نبیل

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    کسی زمانے میں پی ٹی وی پر چھوٹی سی دنیا کے نام سے ایک سیریل آتی تھی۔ اس سیریل کا مرکزی کردار مراد علی بیرون ملک کئی سال رہنے کے بعد سندھ کے ایک چھوٹے گاؤں میں واپس آتا ہے۔ یہ دلچسپ سیریل تھی اور اس میں سوفسٹیکیٹڈ مراد علی اور گنوار دیہاتیوں کی الجھنوں کو دکھایا گیا ہے۔ خاص طور پر مراد علی اور...
  16. نبیل

    جہلم سے اغوا ہونے والا پاکستانی نژاد برطانوی بچہ بازیاب

    ماخذ: جہلم سے اغوا ہونے والا ساحل بازیاب، بی بی سی اردو ڈاٹ کام اس موقع پر برطانوی سفارت کار نے برطانوی اور پاکستانی حکام کے درمیان تعاون کی تعریف کی۔ انہوں نے جہلم پولیس کا بھی بچے کی بحفاظت بازیابی میں کامیابی پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔ تاہم بیان میں یہ نہیں بتایا گیا ہے کہ بازیابی کیسے ممکن...
  17. نبیل

    نفیس نستعلیق کی مدد سے لگیچر بیسڈ فانٹ کی تیاری 2

    اس موضوع پر پہلے سے شروع کیے گئے تھریڈ کی طوالت کے باعث اس گفتگو کو نئے تھریڈ میں جاری رکھ رہا ہوں۔ یہاں میں فونٹ فورج کے ذریعے بلنیک فونٹ میں ایس وی جی آبجیکٹس کو امپورٹ کرنے کے ابتدائی نتائج کے بارے میں بتانا چاہ رہا تھا۔ پہلا مسئلہ جو مجھے جنریٹ کردہ ایس وی اشکال میں نظر آیا ہے وہ ان کا...
  18. نبیل

    اکیڈیمک جرنل اینول آف اردو سٹڈیز بند ہونے کے قریب

    ماخذ: پاکستانیت ڈاٹ کام آج پاکستانیت ڈاٹ‌ کام کی اس پوسٹ کے توسط سے یونیورسٹی آف وسکانسن، میڈیسن کے اینول آف اردو سٹڈیز جرنل کے بارے میں جان کر خوشی ہوئی جوکہ گزشتہ 24 سال سے شائع ہو رہا ہے۔ لیکن یہ جان کر بھی دکھ ہوا کہ فنڈز کی کٹوتی کے باعث اس جرنل کی مزید اشاعت اب خطرے میں پڑ گئی ہے اور...
  19. نبیل

    ونڈوز پر فونٹ فورج کا استعمال

    میں ورچوئل مشین پر فیڈورا میں فونٹ فورج چلانے میں ناکام رہا تھا۔ اس کے بعد میں نے ونڈوز میں cygwin انسٹال کیا اور اس میں فونٹ فورج سیٹ اپ کیا۔ یہ تجربہ کامیاب رہا ہے۔ ذیل کے سکرین شاٹس میں فونٹ فورج میں جمیل نوری نستعلیق لوڈ کیا ہوا دکھایا گیا ہے۔ مجھے وقت ملا تو میں فونٹ فورج کو...
  20. نبیل

    فونٹ فورج کا بطور پائتھون موڈیول کے استعمال!

    ہم نے اردو ویب پر فونٹ سازی کے مختلف پراجیکٹس کے دوران اپنی آسانی کی خاطر کئی ٹول ڈیویلپ کیے ہیں جن کے ذریعے فونٹ سازی کے مختلف مراحل میں فونٹ ڈیویلوپرز کے کام میں نمایاں بہتری آتی ہے۔ ہم نے جہاں اس مقصد کے لیے سی شارپ اور وی بی ڈاٹ نیٹ میں پروگرام لکھے ہیں وہاں پائتھون کی ٹی ٹی ایکس لائبریری کا...
Top