نبیل

تکنیکی معاون
بی بی سی کے ایک پروگرام بینگ گوز دا تھیوری میں سائنس کے مختلف اصولوں کی افادیت دلچسپ تجربات کے ذریعے واضح کی جاتی ہے۔ اسی سلسلے کے ایک پروگرام میں ایک صاحب نے یہ ثابت کیا کہ ایک عام ویکیوم کلینر بھی اتنی طاقت مہیا کر سکتا ہے کہ اس کے ذریعے کسی چھت سے لٹکا جا سکے۔ اور اگر مناسب پکڑ رکھنے والے میٹیریل کا استعمال کیا جائے تو اس کے ذریعے کسی دیوار پر چڑھنا بھی ممکن ہو سکتا ہے۔ اس کا مظاہرہ ایک اونچی بلڈنگ کی عمودی المونیم کی دیوار پر چڑھ کر بھی کیا گیا۔ ذیل کی ویڈیوز میں اسی حیرت انگیز مظاہرے کو دکھایا گیا ہے۔


 

وجی

لائبریرین
نبیل بھائی لگتا ہے آپ نے Alain Robert کانام نہیں سنا
مگر ہوسکتا ہے دیکھا ضرور ہو


ابوظہبی والی بلڈینگ کے وقت میں وہاں موجود تھا اور تقریبا45 سے 50 منٹ میں وہ چڑھ گیا تھا بلڈینگ کی 35 منزلیں ہیں

ورلڈ ریکارڈ ہولڈر
 

خوشی

محفلین
:)

بالکل ٹھیک کہہ رھےھیں عارف جی ، عبداللہ واقعی جنگ وجدل میں پاگل پن نہیں ہوتا :) امین وسکون میں بھی پاگل پن ہوتا ھے ، ثبوت کے لیے دیکھیے صفحہ نمبرفلاں سے فلاں
 
Top