سائنس

  1. محمداحمد

    ویڈیو : ڈاکٹر صبیح کیسے پاکستان بدل رہے ہیں۔

    بشکریہ تختی۔
  2. محمداحمد

    مصنوعی ذہانت کے تین مراحل: ہم کس مرحلے پر ہیں اور تیسرے مرحلے کو انتہائی خطرناک کیوں سمجھا جا رہا ہے؟

    مصنوعی ذہانت کا تیسرا مرحلہ کیا ہے اور اسے ’انتہائی خطرناک‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images 30 مئ 2023 نومبر 2022 کے آخر میں اپنے آغاز کے بعد سے چیٹ جی پی ٹی، ایک ایسا چیٹ بوٹ جو مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے سوالات کے جواب دیتا ہے یا صارفین کے مطالبے پر متن تیار کرتا...
  3. محمداحمد

    کہکشاؤں کے رقص اور ستاروں کی نرسری، جیمز ویب دوربین کی نئی تصاویر جاری

    ناسا نے جیمزویب دوربین کی نئی تصاویر جاری کردی ہیں جن میں سے اس تصویر میں نئے ستاروں کی نرسری کو دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹو: بشکریہ ناسا پیساڈینا، کیلیفورنیا: اربوں ڈالر مالیت اور 20 سال تک ہزاروں سائنسدانوں کی کاوش سے تیار کی جانے والی جیمز ویب خلائی دوربین نے قریب اور بعید ترین کائنات کی مزید...
  4. سید رافع

    نیوٹن کی مذہبی تحریریں

    نیوٹن نے لاطینی زبان میں کم و بیش 22 لاکھ الفاظ مذہب اور بائبل سے متعلق لکھے۔ یہ بات اب تک ایک راز ہے کہ اس نے یہ تحریریں کس کے لیے لکھیں۔ بے شمار مذہبی موضوعات پر نیوٹن کی یہ لاطینی زبان کی تحریریں اسکے رشتے داروں، دوستوں اور دیگر حاملین میں کئی سو سال سے بکھری ہوئی تھیں۔ اب پندرہ برس کی محنت...
  5. سید رافع

    حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی

    زمین گھوم رہی ہے اپنے محور کے گرد بھی اور سورج کے گرد اپنے مدار میں بھی۔ پھر کیا وجہ ہے کہ امام احمد رضا خان رحمہ اللہ تعالیٰ نے آج سے قریباً 100 برس قبل زمین کی حرکت کا رد کیا؟ انہوں نے کتاب فوز المبین در رد حرکت زمین میں 105 دلائل زمین کے ساکن ہونے کے لیے دیے۔ زمین کا ساکن ثابت کرنا ان کے...
  6. سید رافع

    کیا یورپ کی ترقی مذہب کو ترک کرنے کی مرہون منت ہے؟

    ڈاکٹر مبارک علی کی کتاب یورپ کا عروج یورپ میں مذہب اور سائنس کی کشمکش اور اسکے نتیجے میں ہونے والی تبدیلیوں کا خلاصہ ہے۔ ڈاکٹر صاحب ان تبدیلیوں کو ترقی کہتے ہیں جو بحث طلب ہے۔ یہاں کتاب کا حاصل ہم نے اپنے الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کی ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ یہ انسانوں کے نفع کا سبب بنے۔ یورپ...
  7. حسن محمود جماعتی

    اللہ کرے کرونا کے اثرات کبھی ختم نہ ہوں!!!

    گزشتہ چند ماہ سے کرونا نامی اس وبائی مرض نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور اپنے مہلک اثرات اور ناقابل علاج ہونے کے باعث پوری دنیا میں شدید خوف و ہراس پھیلا رکھا ہے۔ اس سے بچاؤ کی ایک ہی صورت ہے اور وہ ہے احتیاط۔ اس قدر احتیاط کہ اس نے ہمیں گھروں تک محدود اور محصور کر رکھا ہے۔ گویا...
  8. ا

    اقبال کے مطالعۂ سائنس کا تنقیدی جائزہ

  9. محمداحمد

    دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر نے دیو قامت کشتی ’چھاپ‘ دی

    واشنگٹن: گزشتہ ہفتے یونیورسٹی آف مین، امریکا کے ایڈوانسڈ اسٹرکچرز اینڈ کمپوزٹس سینٹر میں نصب، دنیا کے سب سے بڑے تھری ڈی پرنٹر سے صرف 72 گھنٹوں میں ایک بڑی کشتی تیار کرلی گئی جس کی لمبائی 25 فٹ ہے جبکہ وہ 5000 پونڈ (2.26 میٹرک ٹن) وزنی ہے۔ یہ محض دکھاوے کی کشتی نہیں بلکہ یہ مضبوط اور پائیدار...
  10. محمد سعد

    ہارپ پراجیکٹ کا کچھ پس منظر، وہارا امباکر کے قلم سے

    وہارا امباکر ان کا قلمی نام ہے۔ اردو میں سائنس، تاریخ اور دیگر موضوعات پر عمدہ تحاریر لکھتے ہیں۔ وہارا امباکر کا بلاگ پرسوں ہارپ کے حوالے سے انہوں نے ایک مضمون لکھا جو مفید لگا چنانچہ یہاں نقل کر رہا ہوں کہ اس کے حوالے سے عام پائی جانے والی دیومالائی کہانیوں کی حقیقت پر کچھ روشنی ڈالی جا سکے۔ ان...
  11. آصف اثر

    قدیم ترین کہکشاؤں کی دریافت: کائناتی نظریات کےلیے نیا چیلنج!

    ہبل ڈِیپ فیلڈ، ویری لارج ایرے اور ’’ایلما‘‘ سے حاصل شدہ ڈیٹا کی مدد سے یہ حیرت انگیز دریافت ممکن ہوئی ہے۔ (فوٹو: یونیورسٹی آف ٹوکیو) ٹوکیو: جاپانی ماہرین نے ہبل ڈِیپ فیلڈ، ویری لارج ایرے اور ’’اٹاکاما لارج ملی میٹر/ سب ملی میٹر ایرے‘‘ (ایلما) سے حاصل شدہ ڈیٹا نہایت باریک بینی سے کھنگالنے کے...
  12. آصف اثر

    فواد چودھری صاحب! سائنس میں چودھراہٹ نہیں چلتی - علیم احمد

    اس بلاگ کے ذریعے میں آپ سے براہِ راست مخاطب ہوں… جی ہاں! آپ سے فواد چودھری صاحب، جو موجودہ وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی ہیں۔ موہوم سی توقع تھی کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہم قومی وزارت پر آپ کی آمد سے کچھ بہتری آئے گی، لیکن یہ توقع اب تک کم و بیش اٹھ چکی ہے۔ ہاں، اتنا ضرور ہے کہ آپ کے...
  13. آصف اثر

    خلا میں نماز کیسے پڑھیں اور روزہ کیسے رکھیں؟

    ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے شیخ مظفر شکور انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کے 16 مشن میں شامل عملے کے ایک رکن تھے جو 2007 میں جب خلا میں جانے والے تھے تو ان کو 2 مسائل کا سامنا تھا۔ ایک تو خانہ کعبہ کی جانب رخ کرکے نماز پڑھنا کیونکہ انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن مسلسل حرکت میں رہتا ہے اور وہ اپنے 9 روزہ خلائی...
  14. راحیل فاروق

    مجھے ایک سائنس چاہیے

    میں موجودہ سائنس اور ٹیکنالوجی سے بے‌زار ہو گیا ہوں۔ بہت بے‌زار۔ مجھے سائنس‌دانوں پر غصہ آنے لگا ہے۔ شدید غصہ۔ مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ مجھے فی‌نفسہٖ سائنس اور ٹیکنالوجی سے کوئی عناد ہے۔ نہیں، ایسا نہیں۔ اصل میں مسئلہ یہ ہے کہ مجھے لگتا ہے کہ ہماری سائنس کچھ ایسے کاموں میں الجھ گئی ہے جن سے...
  15. ل

    ایٹم کے پانچ جزوی ذروں کی دریافت

    اب یہ جاننے میں آسانی ہو سکتی ہے کہ ایٹم اپنے مرکز سے کیسے جڑا ہوا ہوتا ہے۔ اس کے لیے پانچ نئے جزوی ایٹمی ذروں کی دریافت ہوئی ہے۔ یہ تمام ذرات اومیگا سی کاربن کی مختلف شکلیں ہیں جن کی موجودگی کی تصدیق سنہ 1994 میں ہوئی تھی۔ ماہرین طبیعات کا ہمیشہ سے یہ خیال تھا کہ ایٹمی ذرات کی مختلف قسمیں موجود...
  16. احمد علی خان

    سائنس کی تعلیم کے حوالے سے جنوبی کوریاپہلے نمبر پر

    آرگنائزیشن فار اکنامک کارپوریشن اینڈ ڈویلپمنٹ (او سی ای ڈی) نے سائنس کی تعلیم کے حوالے سے دنیا کے 41 ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں ترقی یافتہ ممالک سمجھے جانے والے امریکا، برطانیہ اور دیگر ممالک کی بجائے پہلے نمبر پر جنوبی کوریا ہے۔ اس درجہ بندی کے لیے مختلف ممالک کی آبادی میں سائنس،...
  17. محمد عامر شہزاد

    تخلیقِ کائنات اور ملحدین (دھریت)

    ﷽ السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاته تخلیقِ کائنات اور خدا کے وجود سے متعلق ملحدین کے سوالات پر جناب شاہد خان صاحب کا مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا، انتہائی مدلّل تحریر ہے۔یہاں اُس کا اقتباس کر رہا ہوں، ان شاءاللہ امید کرتا ہوں قارئین اکرام کو اس سے بہت سے سوالوں کا جواب ملے گا۔ فلسفے کی بنیادی شاخ...
  18. آصف اثر

    سائنس کیا ہے؛ اور سائنس کیا نہیں ہے؟ (علیم احمد، مدیرِ اعلیٰ ماہنامہ گلوبل سائنس)

    کافی عرصے سے شدید خواہش تھی کہ استاذ محترم علیم احمد صاحب کے مذکورہ علمی شاہ کار کوشاملِ محفل کیا جاسکے مگر گوناگوں مصروفیات کے سبب ابھی تک ممکن نہ ہورہا تھا۔ خواہش کی تمہید کچھ یوں ہے کہ جب سے محفل پر شرکت ہورہی ہے گاہے گاہے سائنس اور مذہب کو کچھ صاحبان اس اندازسے دکھانے کی کوشش کرتےرہے ہیں کہ...
  19. امجد میانداد

    پرنٹ ایبل سولر پینل - - ایک بہت ہی مثبت پیش رفت اور ایجاد

    السلام علیکم، سولر انرجی کی افادیت سے انکار ممکن ہی نہیں اور سولر انرجی وقت وقت کی اہم ضرورت ہے خاص طور پر پاکستان جیسے ممالک کے لیے۔ لیکن سلیکون سے بنے سولر پینلز کے اخراجات اس قدر ہیں کہ یہ ایک عام صارف کی پہنچ میں بڑی تگ و دو کے بعد ہی ممکن ہیں۔ لیکن اب میلبورن یونیورسٹیز اور CSIRO نے اس...
Top