سائنس

  1. مہوش علی

    سائنس اور مذہب کے اس ٹکراؤ پر آپکی رائے؟

    اگر جناب آدم 6 ہزار سال قبل تشریف لائے، تو پھر یہ کون ہے؟ الہامی مذاہب (اہل کتاب و اسلام) کہتے ہیں کہ جناب آدم 6 ہزار سال قبل دنیا میں تشریف لائے۔ تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ کون ہے جس کے ڈھانچے جناب آدم سے بھی ہزاروں سال پرانے ہیں؟ یہ آج کا انسان نہیں ہے، بلکہ یہ "نیندرتھال" ہے، جو...
  2. محمد سعد

    سائنسی پروگرامنگ

    حال ہی میں کمپیوٹر پر طبیعیات کی ماڈلنگ اور سمولیشن بنانے میں دلچسپی پیدا ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں پائتھن پروگرامنگ لینگویج ابتداء کے لیے اچھی محسوس ہوئی۔ کیونکہ پائتھن بحیثیت پروگرامنگ لینگویج آسان بھی ہے اور اس میں سائنسی نوعیت کی پروگرامنگ کے لیے آزاد سافٹ وئیر لائبریریوں کا ایک وسیع و عریض...
  3. محمد سعد

    طبیعیات خوبصورتی ہے

    لِنڈسے لیبلانک کی تحریر "طبیعیات خوبصورتی ہے" سے اقتباس: اگر مکمل ترجمہ یہاں لگا دیا تو آپ لوگ میرے سنجیدہ فورم کو گھاس نہیں ڈالیں گے۔ چنانچہ باقی کا ترجمہ وہیں آ کر پڑھیں۔ http://tajassus.pk/node/317 ;)
  4. ل

    سٹار پاور: لامحدود قوت کے حصول کا کامیاب تجربہ

    امریکا میں بدھ کے روز کیے گئے ایک تجربے میں زمین پر سورج سے زیادہ قوت کی انرجی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ سائنسدانوں اور محققین کے مطابق یہ کامیابی ایک قدیمی خواب کی تعبیر کے مترادف ہے۔ کئی دہائیوں سے توانائی کے لامحدود حصول کے تجربے پر کام کیا جا رہا تھا۔ بدھ کے روز کیے گئے تجربے کو...
  5. ل

    اڑن سانپوں کی پرواز کا راز معلوم ہو گیا

    سائنس دانوں نے اڑن سانپوں کی پرواز کا راز معلوم کر لیا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیا کے جنگلات میں پائے جانے والا یہ نایاب سانپ درختوں سے اچھل کر کچھ دیر تک گلائیڈ کر سکتے ہیں، یعنی ہوا میں تیر سکتے ہیں۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ سانپ اپنی جسم کی شکل تبدیل کر لیتے ہیں تاکہ وہ ایروڈائنیمک قوتیں پیدا ہو...
  6. ساقی۔

    آئن سٹائن تے اوہدی بیوی

    بیوی:آئن۔۔۔ وے آئن۔۔۔!!! آئن سٹائن: جی جان۔۔۔ کیہ ہویا؟؟؟ بیوی:وے کوکنگ آئل ختم ہو گیا اے!!! آئن سٹائن: اوہو۔۔۔ جان حالے دو دن پہلاں وی لیاندا سی۔ بیوی:وے یاد کر۔۔۔ تینوں پنج کلو دا ڈبا لیاون گھلیا سی تے توں کلو والا پیکٹ لے آیا سیں۔ آئن سٹائن: اچھا تھوڑی دیر تیک لیا دیندا آں‘...
  7. ل

    سائنس : مرد اور عورت کے دماغ ایک دوسرے کے لئے بنائے گئے ہیں۔

    مردوں اور عورتوں کے دماغ پر کی گئی تازہ ترین تحقیق کے مطابق یوں لگتا ہے کہ مرد اور عورت کے دماغ ایک دوسرے کے لئے بنائے گئے ہیں۔ محقق ڈاکٹر روبن گر کا کہنا تھا کہ ’یہ کافی دلچسپ بات ہے کہ خواتین اور مردوں کے ذہن جیسے ایک دوسرے کی مدد کرنے کے لیے بنائے گئے ہوں۔...
  8. آصف اثر

    معذور عراقی نوجوان نے خود کو "قرآن کا کمپیوٹر " تسلیم کرالیا۔۔۔

    حسبِ معمول مختلف اخبارات کا مطالعہ کرتے دوران مندرجہ ذیل دلچسپ اور ایمان افروز خبر ملی ہے۔ آپ بھی ذرا پڑھیے۔۔۔ http://ummatpublication.com/2013/08/29/news.php?p=story1.gif
  9. ثمینہ شاہ

    مسلمانون کی ساٰئنسی خدمات بنام حسن نثار

  10. حسیب نذیر گِل

    عصر رواں کے ابو جہل

    بشکریہ:روزنامہ دنیا
  11. جاسم

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں ! تحریر: ڈاکٹر کریسی موریسن، سابق صدر نیویارک اکیڈمی آف سائنس حوالہ: ہفت روزہ اہلحدیث ہمارا دور ابھی تک زمانہ سائنس کی جمع کا دور ہے اور جوں جوں اجالا بڑھتا جا رہا ہے توں توں ایک خالق کے دست قدرت کی نیرنگیوں کا زیادہ سے زیادہ انکشاف ہوتا جا رہا ہے۔ ڈارون...
  12. دوست

    الفانوس قرآن سرچ انجن

    ابھی نظروں سے ایک ای میل گزری سوچا شئیر کرتا چلوں۔ الفانوس قرآن سرچ انجن پائیتھون میں لکھا گیا ہے جس کے ساتھ ایک اے پی آئی بھی دستیاب ہے۔ اس کی مدد سے قرآنی متن میں سرچ کی جاسکتی ہے۔ یہ بھی بتاتا چلوں کہ قرآنی عربی کارپس بھی بنایا جاچکا ہے۔ اس میں آپ کسی بھی لفظ کو اس کے کونٹیکسٹ میں دیکھ سکتے...
  13. نبیل

    حقیقی سپائیڈر مین

    بی بی سی کے ایک پروگرام بینگ گوز دا تھیوری میں سائنس کے مختلف اصولوں کی افادیت دلچسپ تجربات کے ذریعے واضح کی جاتی ہے۔ اسی سلسلے کے ایک پروگرام میں ایک صاحب نے یہ ثابت کیا کہ ایک عام ویکیوم کلینر بھی اتنی طاقت مہیا کر سکتا ہے کہ اس کے ذریعے کسی چھت سے لٹکا جا سکے۔ اور اگر مناسب پکڑ رکھنے والے...
  14. مغزل

    ناطقہ سربہ گریباں خامہ انگشت ---- ایک حیران کن ویڈیو

    ناطقہ سربہ گریباں خامہ انگشت -------
  15. نبیل

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    آج بی بی سی اردو پر نظریۂ اضافیت کی تصدیق ہوگئی پر میں نے تجسس سے نگاہ ڈالی۔ یہ بات میرے لیے دلچسپی کا باعث ہے کہ اگرچہ آئن سٹائن کے نظریہ اضافت اور توانائی اور کمیت کی مساوات (E=mc2) کو نہ صرف درست مانا جاتا ہے بلکہ اسے طبیعیات کے میدان میں استعمال بھی کیا جاتا ہے، لیکن اس نظریہ کی باقاعدہ...
  16. نبیل

    سٹیفن ہاکنگ کی 2009 میں ریٹائرمنٹ!

    دنیا کا مشہور ترین مشہور کاسمولوجسٹ سٹیفن ہاکنگ اگلے سال 2009 میں کیمبرج یونیورسٹی سے ریٹائر ہو رہا اور اس طرح وہ کیمبرج یونیورسٹی کی لوکاشین چیر بھی چھوڑ رہا ہے۔ یہ وہ عہدہ سے جس پر 18ویں صدی میں آئزک نیوٹن بھی فائز رہا ہے۔ سٹیفن ہاکنگ کی ریٹائرمنٹ کی وجہ اگلے سال اس کی عمر 67 سال ہو جانا ہے،...
Top