بلیاں

نبیل

تکنیکی معاون
ہر انسان کے اندر ایک بلی ہوتی ہے۔۔ میرا مطلب ہے کہ ایک بچہ ہوتا ہے جسے بلیاں پسند ہوتی ہیں۔ بلیوں کی زندگی پر مشاہدات کو رقم کیا جائے تو شاید دفتر کے دفتر بھر جائیں۔ فی الحال میں یہ تھریڈ شروع کر رہا ہوں جہاں آپ اپنی پسند کی بلیوں سے متعلق ویڈیوز پوسٹ کر سکتے ہیں۔ :biggrin:

سب سے پہلے تو ایک ویڈیو دیکھیں جس میں ایک بلی موسیقی پر منہ چلاتی ہے۔


ایک اور ویڈیو جس میں ایک بلی پچھلی ٹانگوں پر کھڑی ہوئی نظر آتی ہے۔

 
Top