رفیع مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو

نبیل

تکنیکی معاون

احسان تیرا ہو گا مجھ پر
دل چاہتا ہے وہ کہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تیرا ہو گا مجھ پر
دل چاہتا ہے وہ کہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تیرا ہو گا مجھ پر

تم نے مجھ کو ہنسنا سکھایا
تم نے مجھ کو ہنسنا سکھایا
رونے کہو گے رو لیں گے اب
رونے کہو گے رو لیں گے اب
آنسو کا ہمارے غم نہ کرو
وہ بہتے ہیں تو بہنے دو اب
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تیرا ہو گا مجھ پر

چاہیں بنا دو چاہے مٹا دو
چاہیں بنا دو چاہے مٹا دو
مر بھی گئے تو دیں گے دعائیں
مر بھی گئے تو دیں گے دعائیں
اڑ اڑ کے کہے گی خاک صنم
یہ درد محبت رہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تیرا ہو گا مجھ پر

دل چاہتا ہے وہ کہنے دو
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
مجھے پلکوں کی چھاؤں میں رہنے دو
احسان تیرا ہو گا مجھ پر
 

فرخ منظور

لائبریرین
واہ خوبصورت گیت ہے۔ شکریہ نبیل۔ شمی کپور کے متعلق ایک دلچسپ بات کہ اس کی چار فلموں کے نام مندرجہ ذیل تھے۔
جنگلی، بدتمیز، جانور، پگلا کہیں کا
 
Top